واضح البیان فی تفسیر ام القرآن

واضح البیان فی تفسیر ام القرآن

 

مصنف : محمد ابراہیم میر سیالکوٹی

 

صفحات: 619

 

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔قرآن مجید کی خدمت کو ہر مسلمان اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ واضح البیان فی تفسیر ام القرآن‘‘ مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی کی ہے۔ جس میں تفسیر کی تاریخ و تحریک، طرق، تفسیر بسم اللہ شریف اور سورۃ الفاتحہ کی مفصل تفسیر کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
الخطب الحلیۃ العربیۃ 13
امابعد فی تحریک التفسیر 17
مقدمہ فی اصول التفسیر 21
دیباجہ تفسیر 28
شکایت زمانہ حال 30
خوش اعتقاد احباب کاتقاضا 31
ضروری التماس 34
معذرت وعرض حال 37
علم اسراردین 38
طرز تحریر وطریق بیان 42
ذکر لطائف کانمونہ 43
اصول تفسیرہذا 46
تفسیر قرآن بزہان قرآن 48
رد مخالفین 52
تفسیر بالایات 52
تفسیر بالااحادیث 53
تفسیر باقوال الصحابہ ؓ 54
جمع منقول ومعقول 55
اسمائے سورہ فاتحہ 57
امام بخاری کی طرف سے جواب 58
جائے نزول 64
بحث اولیت نزول 64
فضائل سورہ فاتحہ 64
سورہ فاتحہ کادم موجب شفاء 66
تفسیر بسم اللہ شریف 67
بسم 68
بسم اللہ کارسم الخط 68
اللہ تعالیٰ کااسم بھی بابرکت ہے 69
فہرست اسمائے حسنی 70
اسم اعظم 71
وغامانگتےکاطریق 72
آنحضرات ﷺکی بعض دعائیں 73
بےخوابی کی دعا 73
ہرمصیبت کی دعااوراسم اعظم 73
حضرت ایوب ؑکی دعا 74
غم واندود کی دعا 74
آگ جلے کےلیے دعا 75
بیمار کےلیےحضرت علی سےمنقول دعا 75
حضرت نوحؓ کی دعا 75
ازالہ شبہ 76
اللہ 76
رسم الخط 77
معانی بلحاظ اشتقاق 77
حکمت 81
الرحمن الرحیم 81
رحمت کااطلاق نبی آدم کےلیے اورذات باری کےلیے 81
اسم الرحمان کی خصوصیت 84
تنبیہہ 85
وجہ تقدیم الرحمٰن 85
تمتہ اسم الرحمٰن 85
نکتہ عجیبہ 86
مسائل وسنن نبویہ متعلق بسم اللہ 87
ہراہم کام کے ابتداء میں بسم اللہ 87
میاں بیوی کےخاص تعلق کےوقت بسم اللہ 87
وضو  کےابتداء میں بسم اللہ 88
جائے ضرور میں جانے پر بسم اللہ 91
کھانے پینے کےوقت بسم اللہ 92
سونےکےوقت بسم اللہ 93
سواری کےوقت بسم اللہ 93
گھرسےباہر نکلنے کی دعا 93
سورہ توبہ کےسواسب سورتوں کی ابتداء بسم اللہ سےہے 94
جہری نماز میں بسم اللہ یاجہر پڑھے 96
صحابہ قائلین جہربسم اللہ 99
تابعین وتبع تابعین 99
امام ابوحنیفہ اوربسم اللہ 100
ترک واخفائے بسم اللہ کی روایات اورفیصلہ 105
تفسیر الحمد اللہ 115
الحمد 116
حمد،مدح اورشکر میں فرق 116
اللہ 119
نکات اربعہ وفائدہ 119
قرآن میں الحمد اللہ کی تعداد 120
قرآن میں مواقع حمد 121
فضائل الحمد اللہ ازاحادیث 127
آنحضور ﷺ احمد اورآپ کی امت حمدو 128
بائیبل کاحوالہ 129
نیند سےبیداری پر حمد 129
نئے لباس پر الحمداللہ 130
نئےچاند پر الحمداللہ 130

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment