وجود باری تعالیٰ اور توحید

وجود باری تعالیٰ اور توحید

 

مصنف : ڈاکٹر ملک غلام مرتضی

 

صفحات: 386

 

توحید کا معنی ہے کہ انسان یہ عقیدہ رکھے کہ حق  باری تعالیٰ اپنی ذات، صفات اور جُملہ اوصاف و کمال میں یکتا و بے مثال ہے۔ اس کا کوئی ساتھی یا شریک نہیں۔ کوئی اس کا ہم پلہ یا ہم مرتبہ نہیں۔ صرف وہی با اختیار ہے۔ اس کے کاموں میں نہ کوئی دخل دے سکتا ہے، نہ اسے کسی قسم کی امداد کی ضرورت ہے۔ حتیٰ کہ اس کی نہ اولاد ہے اور نہ ہی وہ کسی سے پیدا  ہواہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:قُلْ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ   اَللّٰہُ الصَّمَدُ  لَمْ یَلِدْ ڏ وَلَمْ یُوْلَدْ  وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ کہو کہ وہ (ذات پاک ہے جس کا نام) اللہ (ہے) ایک ہے۔معبود برحق جو بےنیاز ہے۔نہ کسی کا باپ ہے۔ اور نہ کسی کا بیٹا۔ اور کوئی اس کا ہمسر نہیں۔(سورۃالاخلاص)علامہ جرجانی ؒ توحید کی تعریف اس طرح بیان کرتے ہیں :توحید تین چیزوں کا نام ہے۔ اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کی پہچان اس کی وحدانیت کا اقرار اور اس سے تمام شریکوں کی نفی کرنا۔ (التعریفات73) توحید کا تقاضا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حقوق صرف اللہ تعالیٰ ہی کیلئے خاص رکھے جائیں۔ زیر تبصرہ کتاب” وجود باری تعالی اور توحید “پروفیسر ڈاکٹر ملک غلام مرتضی  پی ایچ ڈی صاحب کی تصنیف ہے۔ جس میں انہوں نے وجود باری تعالی پر عقلی دلائل پیش کرتے ہوئے توحید کو ثابت کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حوالہ جات کےبارے میں طریق کار 14
پیش لفظ 15
پیش لفظ طبع ثانی 17
حصہ اول تخلیق کائنات 23
باب :حادثہ یامنصوبہ 25
باب :اتفاق 29
باب :احادیث یاقدیم 29
چند معروف سائنسدانوں کی تحریروں سےاقتباسات
باب :4 عدم وجود تک 40
فصل الف۔جمادات 40
فصل ب۔نباتات 49
فصل ج۔ حیوانات 52
باب 5:تخلیق نفسانی 54
باب 6:تنوغ 63
تنوع میں نظم 65
نظریہ جین 65
باب 7:ربوبیت 68
حصہ دوم ۔نظام کانئات 75
باب 8:کیسانیت وعمومیت 75
کلت ومعلول 77
باب 9:مسئلے کاوحدحل 80
ایک ہم اقتباس 80
باب 10:انسانی فطرت کےتقاضے 78
باب 11:جسن وجمال 78
باب 12:نظم وترتیب 78
کرۃ ارضی 80
پودے 80
زندگی 90
آنکھ 99
کان 100
حصہ سوم
باب 13:برہان تکوینی 101
فصل الف۔علت اولی 102
فصل ب۔ مسئلہ احادیث وقدیم علم الکللام کی روشنی میں 207
باب 14:برہان غایت 209
باب 15:برہان اخلاق 114
باب 16:وہ ٹو ک فیصلہ 116
حصہ چہارم :استدلال قرآنی 119
باب 17:قلب ونظرکی زندگی 120
روشن جمال یار سے  انجمن تمام 132
باب 18:قرآن مجید کاطرز استدلال 138
وجود باری تعالی پر دلائل 138
ایمان فطر ی امر ہے 138
تین قسم کے دلائل 140
اسی پہ ہے سب کی انتہا 144
توحید پر دلائل قرآنیہ 146
برہان تمانع 148
قرآن کاتصور خدا 150ی
یہود بہود نصاریاورنجوسیوں کاخدا 152
بندہ خدا کےدرمیان رشتہ محبت 155
بعض اسماءصفات الہیہ کی شرح 156
محبت کےمادری وجسمانی تصور سے گریز 157
گہنگاروں کےلیے بھی سراپائے محبت 157
مجاز قرآنی قرآن مجید کےحیران کن سائنسی انکشافات 162
مطالعہ فطرت 1623
زندگی کیابتدا پانی سے ہوئی 166
دنیا کی تمام اشیا جوڑا جورڑا پیدا کی گئیں 167

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment