اصول حدیث و اصول تخریج
مصنف : ابو محمد خرم شہزاد
صفحات: 474
علم حدیث سے مراد ایسے معلوم قاعدوں اور ضابطوں کا علم ہے جن کے ذریعے سے کسی بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے کہ آیا راوی یا اس کی حدیث قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں۔اور علم اصولِ حدیث ایک ضروری علم ہے ۔جس کے بغیر حدیث کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے تاکہ وہ اس علم میں کما حقہ درک حاصل کر سکے ، ورنہ اس کے فہم وتفہیم میں بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مختصر ومطول بہت سے کتابیں تصنیف فرمائی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی حدیث کے اصول وضوابط اور تخریج کے حوالے سے ہے جس میں مصنف نے اختصار مگر جامعیت کے ساتھ مواد پیش کیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ‘سلیس‘ شائستہ وشتہ عمدہ‘ شگفتہ اور عام فہم ہے۔اصول بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی مثالیں بھی دی گئی ہیں تاکہ بات سمجھ میں آئے اور اسماء الرجال کے عظیم فن کی مبادیات‘ سند اور متن کے صحت وسقم کے معیارات بھی بیان کیے گئے ہیں۔ اس کتاب سے ہر عام وخاص یکساں افادہ کر سکتا ہے۔ یہ کتاب’’ اصول حدیث واصول تخریج ‘‘ابو محمد خرم شہزاد کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 27 |
تقریظ (حکیم مبشرعلی حسن لاہور) | 28 |
تقریظ(محمدیحییٰ حامدی) | 30 |
مقدمۃ المولف | 41 |
علم درایۃ الحدیث | 59 |
علم درایۃ الحدیث کاموضوع | 60 |
علم روایۃ الحدیث | 60 |
تحقیق | 65 |
باب 1:کتاب اصول حدیث | |
علم اصول حدیث | 69 |
حدیث | 69 |
قولی حدیث کی مثال | 71 |
فعلی حدیث کی مثال | 71 |
تقریری حدیث کی مثال | 71 |
دوسری مثال | 72 |
حدیث کےاجزاء | 72 |
اسناد | 72 |
متن | 73 |
اسناداورمتن کی مثال | 73 |
خبر | 73 |
اثر | 74 |
الحدیث القدسی | 74 |
سنت | 74 |
المسند | 75 |
المسند | 75 |
راوی | 75 |
مروی | 76 |
روایت | 76 |
محدث | 76 |
حافظ | 76 |
حاکم | 76 |
امیرالمومنین فی الحدیث | 76 |
متواترحدیث | 77 |
حدیث متواترکی شرائط | 77 |
متواترحدیث کی قسمیں | 78 |
متواترلفظی | 78 |
متواترمعنوی | 78 |
حدیث آحاد | 79 |
خبر(حدیث)واحدکی مثال | 80 |
حدیث مشہور | 80 |
حدیث مشہورکی مثال | 82 |
حدیث عزیز | 82 |
حدیث عزیزکی مثال | 82 |
حدیث غریب | 83 |
غریب حدیث کی قسمیں | 84 |
غریب مطلق | 84 |
غیریب مطلق کی مثال | 84 |
دوسری مثال | 84 |
غریب نسبی | 85 |
غریب نسبی کی مثال | 85 |
دوسری مثال | 86 |
باب2:صحیح حدیث | |
حدیث صحیح کی مثال | 88 |
یعقوب | 89 |
ابراہیم بن سعد | 89 |
سعدبن ابراہیم بن عبدالرحمٰن بن عوف الزہری | 89 |
قاسم بن محمدبن ابی بکرالصدیق | 89 |
صحیح حدیثیں سب سےپہلےکس نےجمع کیں؟ | 89 |
صحیحین میں احادیث کی تعداد | 92 |
صحیح حدیث کی سات اقسام ہیں | 92 |
المستخرج | 93 |
متفق علیہ | 93 |
موطاامام مالک اوردیگرکتب احادیث | 94 |
حدث حسن | 95 |
حدیث’’حسن‘‘کی مثال | 95 |
ضعیف حدیث | 96 |
ضعیف حدیث کی مثال | 96 |
حسن لغیرہ کی مثال | 96 |
حسن لغیرہ حجت نہیں | 97 |
حدیث(1) | 98 |
حدیث(2) | 100 |
حدیث(3) | 103 |
حدیث(4) | 105 |
حدیث(5) | 106 |
امام ترمذی کاحسن ‘‘کہنا | 109 |
خبرمردودکابیان | 119 |
معلق | 119 |
معلق کی مثال | 119 |
دوسری مثال | 119 |
تیسری مثال | 120 |
چوتھی مثال | 121 |
مرسل | 122 |
مرسل حدیث کی مثال | 123 |
دوسری مثال | 123 |
جمہورکےنزدیک مرسل حدیث ضعیف ہوتی ہے | 123 |
مراسیل صحابہ حجت ہیں | 127 |
معضل | 128 |
معضل حدیث کی مثال | 129 |
منقطع | 129 |
منقطع حدیث کی مثال | 130 |
دوسری مثال | 131 |
تیسری مثال | 132 |
تدلیس اورمرسل خفی | 135 |
تدلیس کی تعریف | 135 |
تدلیس الاسناد | 135 |
مثال نمبر(1) | 136 |
مثال نمبر(2) | 137 |
مثال نمبر(3) | 137 |
مثال نمبر(4) | 138 |
مثال نمبر(5) | 138 |
تدلیس الشیوخ | 140 |
مثال نمبر(1) | 141 |
مثال نمبر(2) | 141 |
تدلیس التسویہ | 142 |
مثال نمبر(1) | 143 |
مثال نمبر(2) | 145 |
مدلس اورمرسل خفی | 146 |