اصول الحدیث مصطلحات و علوم جلد دوم
مصنف : ڈاکٹر خالد علوی
صفحات: 526
دین اسلام اللہ تعالیٰ کا آخری اور مکمل دین ہے جس کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے خود اپنے ذمہ لی اور اس کے امرِ تکوینی کے تحت علماءِ امت کی ایک جماعت کو یہ شرفِ عظیم حاصل ہوا کہ وہ دین اسلام کی حفاظت وصیانت کے الٰہی انتظام کا حصہ بنے۔ لیتفقہوا فی الدین کے قرآنی امر کو اہل علم ودانش نے اپنی علمی زندگیوں کا مرکز اس طرح بنایا کہ قرآن وحدیث کے الفاظ ومعانی کے حفظ وضبط کے ساتھ ساتھ اخذ واستنباط کے عظیم کام کو بھی مضبوط اصولوں اور بنیادوں پر استوار کر دیا۔ نبیﷺ کے فرامین کی حفاظت پر صحابہ سے لے کر اب تک عربی ودیگر زبانوں میں بہت کام ہوا ہے لیکن زیرِ تبصرہ کتاب اُردو خواں طبقے پر مصنف کا احسانِ عظیم ہے اس میں انہوں نے حدیث وعلوم اور ان کی اصطلاحوں کے بارے میں جامع اور مفصل ابحاث لکھیں ہیں۔اور اس کتاب میں اصول حدیث کی ضروری تمام مباحث کو عمدہ اور تحقیقی انداز میں بیان کیا گیا ہے اور کتاب میں ترتیب نزہۃ النظر کی ترتیب کو ملحوظ رکھا گیبا ہے اور نزہہ کی مباحث کو بنیاد بنا کر کام کیا گیا ہے اس اعتبار سے اگر نزہۃ النظر کی آزاد شرح کا نام دیا جائے تو شاید بے جا نہ ہو گا۔۔ یہ کتاب’’ اصول الحدیث مصطلحات وعلوم‘‘ پروفیسر ڈاکٹر خالد علوی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
حرفے چند | 1 |
مقدمہ | 7 |
تقریظ | 9 |
تقریظ | 10 |
اسناد | 1 |
المتصل | 4 |
متصل مرفوع کی مثال | 5 |
متصل موقوف کی مثال | 5 |
صحابہ کرام | 6 |
صحابی کی تعریف | 6 |
طبقات صحابہ | 14 |
آخری صحابی | 17 |
فضائل صحابہ | 17 |
عدالت صحابہ | 20 |
کتب تراجم صحابہ | 30 |
الاستیعاب فی اسماءالاصحاب | 31 |
اسدالغلبۃ فی معرفۃ الصحابۃ | 34 |
الاصابۃ فی تمیز الصحابۃ | 36 |
حیاۃ الصحابہ | 39 |
تابعین عظام | 40 |
تابعی کی تعریف | 40 |
فضائل تابعین | 41 |
طبقات تابعین | 43 |
مخضرمین | 46 |
اتباع التابعین | 50 |
مصادرتابعین | 52 |
طبقات ابن سعد | 52 |
طبقات خلیفہ بن خیاط | 54 |
کتاب الثقات | 55 |
اسنادعالی ونازل | 59 |
الاسنادالعالی | 59 |
اسنادعالی کی اقسام | 61 |
روایت بہ نسبت قرب من رسول اللہﷺ | 61 |
روایت بقرب من الامام | 64 |
علوبہ نسبت روایت صحیحین | 66 |
الموافقہ | 69 |
بدل | 72 |
مساوات | 74 |
المصافحہ | 78 |
العلوبتقدم الراوی | 81 |
العلویتقدم السماع | 84 |
سندعالی کی اہمیت | 86 |
السندالنازل | 90 |
نزول کی اقسام | 91 |
بیان روایت | 94 |
اشتراک صفت | 94 |
روایۃ الاقران | 94 |
روایۃ الاقران کی اقسام | 95 |
المدبج | 95 |
غیرالمدبج | 97 |
مصادراقران ومدبج | 99 |
روایۃ الاکابرعن الاصاغر | 100 |
اہمیت | 100 |
اقسام | 101 |
عمراورطبقہ کافرق | 101 |
راوی مرتبےمیں بڑاہو | 101 |
راوی بہمہ وجوہ بڑاہو | 102 |
مصادر | 106 |
روایۃ الآباءعن الابناء | 107 |
تعریف | 107 |
مثال | 107 |
مصادر | 110 |
روایۃ الابناءعن الآباء | 111 |
مطلقاحجت ہے | 112 |
عدم استدلال | 113 |
داداکاتعین | 114 |
آباءکامفصل ذکر | 114 |
روایۃ الابن عن الاب فقط | 115 |
مثال | 116 |
مصادر | 116 |
سابق ولاحق | 118 |
مثال | 118 |
مصادر | 122 |
دوشیخوں کاہم نام وہم وصف ہونا | 123 |
شیخ کاانکارکرنا | 124 |
المسلسل | 127 |
تعریف | 127 |
حدیث مسلسل کی اقسام | 129 |
المسلسل باحوال الروایۃ القولیۃ | 130 |
المسلسل باحوال لفعلیۃ | 130 |
المسلسل باحوال القولیۃ والفعلیۃ | 130 |
المسلسل بصفات الرواۃ | 133 |
مصادرمسلسل | 137 |
المعنعن والمون | 139 |
المنعنن | 139 |
المونن | 139 |
حدیث معنعن کی حیثیت | 141 |
تحمل واداءحدیث کےالفاظ | 149 |
السماع | 151 |
القراءۃ | 156 |
روایت کی حیثیت | 157 |
مساوات | 160 |
قراءت کی ترجیح | 161 |
سماع کی قراءۃ علی الشیخ پرترجیح | 161 |
قراءۃ علی الشیخ کی روایت کےالفاظ | 163 |
مطلق ممنوع | 163 |
مطلقاجائز | 163 |
لفظوں میں فرق | 163 |
تعریعت | 166 |
الاجازہ | 168 |
اجازت کی اقسام | 171 |
معین شخص کومعین چیزکی اجازت | 171 |
روایت بالاجازہ پرعمل | 179 |
کسی معین شخص کوغیرمعین اجازت | 182 |
اس کی حیثیت | 182 |
غیرمعین کےلیےعمومی اجازت | 185 |
غیرمعین اجازت کی حیثیت | 186 |
عدم جواز | 189 |
پہلی قسم | 198 |
دوسری قسم | 198 |
اس کی حیثیت | 199 |
مطلق جواز | 200 |
عدم جواز | 200 |
چھوٹےبچےکےلیے اجازت | 201 |
غیرمسموع کی اجازت | 207 |
اجازۃ المجاز | 209 |
المناولہ | 214 |
اقسام | 216 |
المقرونہ بالاجازۃ | 216 |
انواع مناولہ کی حیثیت | 219 |
مناولہ بدون اجازت | 226 |
المکاتبہ | 230 |
تعریف | 230 |
اقسام اوران کی حیثیت | 231 |
مکاتبت بدون اجازت | 231 |
مکابتت سےروایت کی حیثیت | 237 |
الفاظ ادا | 240 |
مناولہ واجازہ میں راوی کےالفاظ | 243 |
اعلام | 253 |
تعریف | 253 |
اعلام کی حیثیت | 254 |
جواز | 254 |
عدم جواز | 256 |
روایت بالاعلام کاحکم | 258 |
الوصیۃ بالکتب | 260 |
تعریف | 260 |
وصیۃ بالکتب کی حیثیت | 260 |
الوجادہ | 264 |
لغوی معنی | 264 |
اصطلاحی معنی | 265 |
وجادہ کی مثال | 265 |
روایت بطریق وجادہ کی حیثیت | 267 |
روایت بطریق وجادہ پرعمل | 275 |
المنفق المفترق | 280 |
تعریف | 280 |
اقسام | 282 |
اہم تصانیف | 291 |
الموتلف واالمختلف | 292 |
تعریف | 292 |
اہمیت | 293 |