اصول الحدیث مصطلحات و علوم جلد اول

اصول الحدیث مصطلحات و علوم جلد اول

 

مصنف : ڈاکٹر خالد علوی

 

صفحات: 783

 

دین اسلام اللہ تعالیٰ کا آخری اور مکمل دین ہے جس کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے خود اپنے ذمہ لی اور اس کے امرِ تکوینی کے تحت علماءِ امت کی ایک جماعت کو یہ شرفِ عظیم حاصل ہوا کہ وہ دین اسلام کی حفاظت وصیانت کے الٰہی انتظام کا حصہ بنے۔ لیتفقہوا فی الدین کے قرآنی امر کو اہل علم ودانش نے اپنی علمی زندگیوں کا مرکز اس طرح بنایا کہ قرآن وحدیث کے الفاظ ومعانی کے حفظ وضبط کے ساتھ ساتھ اخذ واستنباط کے عظیم کام کو بھی مضبوط اصولوں اور بنیادوں پر استوار کر دیا۔ نبیﷺ کے فرامین کی حفاظت پر صحابہ سے لے کر اب تک عربی ودیگر زبانوں میں  بہت کام  ہوا ہے لیکن زیرِ تبصرہ کتاب  اُردو خواں طبقے پر مصنف کا احسانِ عظیم ہے اس میں انہوں نے حدیث وعلوم اور ان کی اصطلاحوں کے بارے میں جامع اور مفصل  ابحاث لکھیں ہیں۔اور اس کتاب میں اصول حدیث کی ضروری تمام مباحث کو عمدہ اور تحقیقی انداز میں بیان کیا گیا ہے اور کتاب میں ترتیب نزہۃ النظر کی ترتیب کو ملحوظ رکھا گیبا ہے اور نزہہ کی مباحث کو بنیاد بنا کر کام کیا گیا ہے اس اعتبار سے اگر نزہۃ النظر کی آزاد شرح کا نام دیا جائے تو شاید بے جا نہ ہو گا۔۔ یہ کتاب’’ اصول الحدیث مصطلحات وعلوم‘‘ پروفیسر ڈاکٹر خالد علوی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
سنن کی اہمیت 206
صحاح وحسان کی  اصطلاحیں صحیح وحسن کےلیے 207
صحیح وحسن کےلیے دیگراصطلاحات 210
الجید 210
القوی 211
الصالح 211
المعروف والمحفوظ 211
المشبہ 212
زیادثقہ 212
اقسام 214
زیارت ثقہ کی قبولیت 219
محفوظ وشاذ 221
شاذکی اقسام 227
شاذمردود 227
شاذمقبول 227
غیرصحیح شاذ 228
معروف ومنکر 228
المنفروالمخاطب لہاررالثقات 233
متابعت 235
متابعت تامہ 236
متابعت قاصرہ 237
شاہد 238
اعتبار 240
خبرمقبول کی دوسری قسم 242
محکم الحدیث 242
مختلف الحدیث 244
ناسخ ومنسوخ 248
متوقف فیہ 248
حدیث ضعیف 253
ضعیف کی تعیف 255
ضعیف کی اقسام 255
حدیث ضعیف کےدرجات 256
اوہی لاسانید 258
ضعیف المتن 264
ضعیف حدیث کی حیثیت 265
مطلقاقابل عمل 265
فضائل اعمال مین قابل عمل 268
مطلقاناقابل عمل 270
ضعیف حدیث کی روایت 275
مصادرحدیث ضعیف 279
ضعفاءکےبارےمیں کتابیں 279
خبرمرودود 282
خبرمردودکی تعریف 282
خبرمردودکی اقسام بلحاظ سقوط 283
معلق 283
معلق حدیث کی حیثیت 284
تعدیل مبہم 284
صحیحین کی معلقات 285
معلق بصیغۃ الجزم 287
معلق التمری 290
معلقات مسلم 294
حدیث مرسل 296
لغوی معنی 296
اصطلاحی معنی 298
مرسل کی تعریف فقہاءکی نظرمیں 309
ارسال کےاسباب 312
مرسل کےدرجات 314
مرسل کی مختلف صورتیں 317
حدیث مرسل کی حیثیت 323
مطلقامردود 325
مرسل کےحجت ہونےپراجماع نہیں 338
الزامی جواب 341
مرسل قابل حجت ہے 342
حجیت مرسل  کےدلائل 351
مراسیل صحابہ حجت ہیں 359
مرسل کی مشروط حجیت 366
مصادرمرسل 374
کتب مراسیل 381
معضل 383
معضل 383
معضل کامفہوم 383
منقطع 389
مفہوم 391
منقطع کی اقسم 396
مدلس 396
مفہوم 396
تدلیس کی اقسام 397
تدلیس الاسناد 397
تدلیس الاسنادکی حیثیت 407
مراتب مدلسین 418
تدلیس الشیوخ 427
تدلیس البلاد 433
مدلسین پرتصانیف 433
مرسل خفی 435
مرسل خفی کی تعریف 435
مرسل خفی اورمدلس کافرق 436
ارسال کی پہچان 439
طعن راوی 443
کذب 444
موضوع 444
اسباب وضع 446
موضوع حدیث کی پہچان 454
حال الراوی 463
موضوع روایت کی اقسام 475
موضوع حدیث کی حقیقت 491
موضوع کےسلسلےمیں محدثین کےاقدامات 492
موضوع حدیث کےمصادر 496
المتروک 513
مطروح 515
منکر 517
معلل 519
معلل کی لغوی تعریف 519
معلل کی اصطلاحی تعریف 521
علت کےاسباب اور اس کی انواع 522
معلل کی اقسام 532
معلل فی السند 541
معلل فی السندوالمتن 547
حدیث معلل کی معرفت 548
مصادرعلل الحدیث 552
مخالفت ثقات 557
مدرج 557
لغوی معنی 557
اصطلاحی مفہوم 557
مدرج کی اقسام 558
مدرج کی اقسام 558
مدرج الاسناد 558
مدرج المتن 568
مدرج کی معرفت 576
مدرج کاحکم 584
مصادرالمدرج 585
مقلوب 588
مفہوم 588
اقسام 559
مقلوب حدیث کاحکم 595
مصادرلمقلوب 598
المزیدفی متصل الاسانید 599
تعریف 599
مصادرالمزیدفی متصل الاسانید 601
مضطرب 206
معنی ومفہوم 602
اقسام 605
مضطرب السند 605
مضطرب المتن 605
مضطرب حدیث کی حیثیت 614
مضطرب کی معرفت 614
مصادرمضطرب 615
مصحف ومحرف 616
مفہوم ومعنی 616
تصحیف کی اقسام 617
تصحیف فی السند 617
تصحیف فی المتن 619
مصحف کی حیثیت 624
مصادرمصحف ومحرف 626
اختصارالحدیث 628
معنی ومفہوم 628
اختصارالحدیث کی حیثیت 638
تقطیع المتن 633
روایت بالمعنی 635
مفہوم 635
روایت بالمعنی کی حیثیت 635
مطلقاناجائز 637
دلائل 639
مطلقاجائز 642
مشروط جواز 645
شرائط 648
دلائل 654
غریب الحدیث 661
مفہوم 661
اہمیت 662
کتب الغریب فی الحدیث 663
راوی کامجہول ہونا 670
مجہول کی اقسام 671
مجہول راوی کی حیثیت 673
المبہم 677
مبہم کی اقسام 678
مبہم روایت کی حیثیت 684
کتب مبہمات 685
بدعت 687
بدعت کی تعریف 687
بدعت کی اقسام 691
اہل بدعت کی روایت کی حیثیت 692
کافرانہ بدعت کی روایت مطلقاناقابل قبول 693
مطلقاقابل قبول 695
مشروط قبولیت 700
سوءحفظ 703
سوءحفظ کی اقسام 703
سوءحفظ کی حیثیت 704
مختلط کی حییت 704
مختلط کی چندمثالیں 707
مختلط پرتصانیف 708
مروی عنہ کےاعتبارسےخبرکی تقسیم 710
حدیث قدسی 711
تعریف 711
حدیث قدسی اورقرآن 713
حدیث قدسی اوردوسری احادیث 714
حدیث قدسی کی مثال 715
حدیث قدسی کےمصادر 717
مرفوع 718
مرفوع کی تعریف 718
مرفوع کی اقسام 720
موقوف 731
موقوف کی تعریف 731
موقوف روایت کی حجیت 733
مقطوع 737
مقطوع کی تعریف 737
مقطوع اورمنقطع میں فرق 738
مقطوع حدیث کی حیثیت 740
مقطوع پرتصانیف 740
مسند 741
مسندکی تعریف 741
مسندکی حیثیت 744
فہرست اعلام 747
مراجع ومصادر 767

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment