اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ ۔ جلد سوم، پارٹ1

اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ ۔ جلد سوم، پارٹ1

 

مصنف : علی بن محمد الجزری

 

صفحات: 543

 

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ پاک طینت ہستیاں ہیں جنہوں نے دین اسلام کی نشر و اشاعت میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا اور دین اسلام کی شمع تاقیامت  روشن رکھنے کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہ کیا۔ زیر نظر کتاب ’اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ‘ میں انہیں بزرگ ہستیوں کی زندگی کے لمحات کو الفاظ جامہ پہنایا گیا ہےتاکہ اہل اسلام ان کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے لیے راہ عمل متعین کریں۔ اس کتاب میں ایسے ہزاروں صحابہ کرام کے حالات و واقعات بھی سامنے آگئے ہیں جن کے نام تک سے عموماً  لوگ ناواقف ہیں۔ ان کے تقوی و للہیت، صبرو استقامت، انکسار و تواضع اور جانبازی و خوش اخلاقی دیکھ کر اندازہ ہے کہ واقعتاً یہ لوگ اس قابل تھے کہ خدا تعالیٰ ان کو بیشتر دفعہ ’ ؓ و رضوا عنہ‘ کا سرٹیفیکیٹ دیتا۔ ان کی انہی خوبیوں کی وجہ سے آج تک فوز و سعادت کے چراغ روشن ہیں۔ اس کتاب کے مصنف علامہ ابن اثیرعلی نب محمد الجزری ہیں جو ثقاہت و عدالت سے متصف اور حفظ و ضبط کے خصائص سے بہرہ مند ہیں۔ انہوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام کے تذکرے حروف تہجی کے اعتبار سے مرتب کیے ہیں۔ مولانا کی تالیف کردہ عربی کتاب آٹھ حصوں پر مشتمل تھی جس کے پہلے سات حصوں کا اردو ترجمہ انڈیا کے عالم دین مولانا عبدالشکور فاروقی نے کیا ہے جبکہ آٹھویں اور آخری حصے کا ترجمہ مختلف علما نے مل کر کیا ہے۔ یہ کتاب اصحاب رسولﷺ کے حالات و واقعات پر ایک اساسی تالیف ہے اور گویا ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
حرف میم ۔میم والف 73
باب میم وباء 110
باب میم و تاء و ثاء 111
باب میم و جیم 113
باب میم و حاء 118
باب میم وخاء 153
باب میم ودال 159
باب میم ذال ،راء 162
باب میم و زاء 174
باب میم و س 175
باب میم وش 194
باب میم وصاد 195
باب میم و ضاد 198
باب میم وطاء 198
باب میم و ظاء 203
باب میم و عین 204
باب میم وغین 237
بام میم فاء و قاف 243
باب میم و کاف 247
باب میم   ولام 249
باب میم و نون 250
باب میم و ہا 260
باب میم و واؤ 264
باب میم و یاء 265
باب نون وا لف 271
باب النون والباء 284
باب نو ن وفاء 315
باب واؤ والف 361
باب الیاء والزاء 392
باب یا و سین 418
باب الثاء 458
باب الراء 504
باب الطاء 555
باب لام 616
باب یاء 663
بنو الدیل 708
باب الذال 821
باب الصاد 865
باب الغین 894
باب الیاء 955
باب الشین 991
باب القاف 1010

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment