اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ – جلد دوم، پارٹ1

اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ – جلد دوم، پارٹ1

 

مصنف : علی بن محمد الجزری

 

صفحات: 459

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ پاک طینت ہستیاں ہیں جنہوں نے دین اسلام کی نشر و اشاعت میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا اور دین اسلام کی شمع تاقیامت  روشن رکھنے کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہ کیا۔ زیر نظر کتاب ’اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ‘ میں انہیں بزرگ ہستیوں کی زندگی کے لمحات کو الفاظ جامہ پہنایا گیا ہےتاکہ اہل اسلام ان کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے لیے راہ عمل متعین کریں۔ اس کتاب میں ایسے ہزاروں صحابہ کرام کے حالات و واقعات بھی سامنے آگئے ہیں جن کے نام تک سے عموماً  لوگ ناواقف ہیں۔ ان کے تقوی و للہیت، صبرو استقامت، انکسار و تواضع اور جانبازی و خوش اخلاقی دیکھ کر اندازہ ہے کہ واقعتاً یہ لوگ اس قابل تھے کہ خدا تعالیٰ ان کو بیشتر دفعہ ’ ؓ و رضوا عنہ‘ کا سرٹیفیکیٹ دیتا۔ ان کی انہی خوبیوں کی وجہ سے آج تک فوز و سعادت کے چراغ روشن ہیں۔ اس کتاب کے مصنف علامہ ابن اثیرعلی نب محمد الجزری ہیں جو ثقاہت و عدالت سے متصف اور حفظ و ضبط کے خصائص سے بہرہ مند ہیں۔ انہوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام کے تذکرے حروف تہجی کے اعتبار سے مرتب کیے ہیں۔ مولانا کی تالیف کردہ عربی کتاب آٹھ حصوں پر مشتمل تھی جس کے پہلے سات حصوں کا اردو ترجمہ انڈیا کے عالم دین مولانا عبدالشکور فاروقی نے کیا ہے جبکہ آٹھویں اور آخری حصے کا ترجمہ مختلف علما نے مل کر کیا ہے۔ یہ کتاب اصحاب رسولﷺ کے حالات و واقعات پر ایک اساسی تالیف ہے اور گویا ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
باب الشین والقاف والکاف 47
باب الشین والمیم 48
باب الشین والنون 50
باب الشین والیاء 52
حرف الصاد المہملہ۔۔باب الصاد والالف 55
باب الصاد والباء والحاء 57
باب الصاد مع الخاء والدال 59
باب الصاد مع العین 68
باب الصاد والفاء 71
باب الصاد واللام 78
باب الصاد والنون 80
باب الصاد والہاء 81
باب الصاد والواو والیاء 85
حرف الضاد۔باب الضاد والحاء 86
باب الضاد والراء 91
باب الضاد والغین والمیم 94
حرف الطاء۔۔باب الطاء والالف 108
باب الطاء واللام 114
باب الطاء والہاء والیاء 128
حرف الظاء 131
حرف العین۔باب العین والالف 134
باب العین والباء 171
باب العین والباء 327
باب العین مع التاء 495
باب العین والثاء 509
باب العین والجیم 530
باب العین والدال 532
باب العین والراء 543
باب العین والسین 554
باب العین والصاد 555
باب العین والطاء 558
باب العین والفاء 562
باب العین والقاف 564
باب العین والکاف 579
باب العین واللام 584
باب العین والمیم 658
باب العین والنون 759
باب العین والواؤ 762
باب العین والیاء 772
حرف الغین 780
حرف الفاء 787
حرف القاف۔باب القاف والالف 804
باب القاف والیاء 807
باب القاف والتاء 812
باب القاف والثاء والدال 816
باب القاف والراء 821
باب القاف والزاء والسین ولشین 825
باب القاف والصاد والضاد 826
باب القاف والطاء والعین 827
باب القاف والفاء واللام والمیم 830
باب القاف والیاء 832
حرف الکاف۔باب الکاف والباء والثاء 859
باب الکاف والدال والراء 863
باب الکاف مع الشین والعین 870
باب الکاف واللام 883
باب الکاف والنون 888
با ب الکاف والہاء والواؤ 890
باب الکاف والیاء 890
حرف اللام 893

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment