اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ ۔ جلد اول، پارٹ1

اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ ۔ جلد اول، پارٹ1

 

مصنف : علی بن محمد الجزری

 

صفحات: 542

 

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ پاک طینت ہستیاں ہیں جنہوں نے دین اسلام کی نشر و اشاعت میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا اور دین اسلام کی شمع تاقیامت  روشن رکھنے کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہ کیا۔ زیر نظر کتاب ’اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ‘ میں انہیں بزرگ ہستیوں کی زندگی کے لمحات کو الفاظ جامہ پہنایا گیا ہےتاکہ اہل اسلام ان کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے لیے راہ عمل متعین کریں۔ اس کتاب میں ایسے ہزاروں صحابہ کرام کے حالات و واقعات بھی سامنے آگئے ہیں جن کے نام تک سے عموماً  لوگ ناواقف ہیں۔ ان کے تقوی و للہیت، صبرو استقامت، انکسار و تواضع اور جانبازی و خوش اخلاقی دیکھ کر اندازہ ہے کہ واقعتاً یہ لوگ اس قابل تھے کہ خدا تعالیٰ ان کو بیشتر دفعہ ’ ؓ و رضوا عنہ‘ کا سرٹیفیکیٹ دیتا۔ ان کی انہی خوبیوں کی وجہ سے آج تک فوز و سعادت کے چراغ روشن ہیں۔ اس کتاب کے مصنف علامہ ابن اثیرعلی نب محمد الجزری ہیں جو ثقاہت و عدالت سے متصف اور حفظ و ضبط کے خصائص سے بہرہ مند ہیں۔ انہوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام کے تذکرے حروف تہجی کے اعتبار سے مرتب کیے ہیں۔ مولانا کی تالیف کردہ عربی کتاب آٹھ حصوں پر مشتمل تھی جس کے پہلے سات حصوں کا اردو ترجمہ انڈیا کے عالم دین مولانا عبدالشکور فاروقی نے کیا ہے جبکہ آٹھویں اور آخری حصے کا ترجمہ مختلف علما نے مل کر کیا ہے۔ یہ کتاب اصحاب رسولﷺ کے حالات و واقعات پر ایک اساسی تالیف ہے اور گویا ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
حرف الہمزہ ۔باب الہمزہ مع الالف 92
باب الہمزہ مع الثاء 114
باب الہمزہ مع الدال و مع الذال 121
باب الہمزہ مع الراء 123
باب الہمزہ مع الزاء 128
باب الہمزہ والسین 130
باب الہمزہ مع الشین المعجمۃ 171
باب الہمزہ مع الصاد 174
باب الہمزہ مع الضاد 177
باب الہمزہ مع العین 178
باب الہمزہ مع الغین 180
باب الہمزہ مع الفاء 182
باب الہمزہ مع القاف 184
باب الہمزہ مع الکاف 189
باب الہمزہ والمیم 193
باب الہمزہ والنون 201
باب الہمزہ والہاء 219
باب الہمزہ مع الواو 221
باب الہمزہ مع الیاء 238
حرف الباء۔باب الباء والالف 250
باب الباء والجیم 250
باب الباء والحاء 254
باب الباء والدال 257
باب الباء والذال 260
باب الباء والراء 261
باب الباء والزائے 269
باب الباء والسین 270
باب الباء والشین 275
باب الباء والصاد والعین والغین 299
باب الباء والکاف 301
باب الباء واللام 305
حرف التاء۔باب التاء واللام و المیم 313
باب التاء مع الواو ومع الیاء 322
باب الثاء۔باب الثاء والالف 323
باب الثاء مع الرء ومع العین 341
باب الثاء مع القاف و مع اللام ومع المیم 353
باب الثاء والواو 357
حرف الجیم۔باب الجیم والالف 360
باب الجیم مع الباء 375
باب الجیم والثاء والحاء المہملہ 386
باب الجیم والدال 388
باب الجیم والذال المعجمۃ 389
باب الجیم والراء 390
باب الجیم والزائے والسین 397
باب الجیم والشین المعجمہ 401
باب الجیم والعین المہملہ 400
باب الجیم والفاء 409
باب الجیم واللام 410
باب الجیم والمیم 413
باب الجیم والنون 416
باب الجیم والہاء 432
باب الجیم والواو والیاء 437
حرف الحاء المہملۃ باب الحاء والالف 438
باب الحاء والباء 499
باب الحاء والتاء 518
باب الحاء والجیم 519
باب الحاء والدال 529
باب الحاء والذال المعجمہ 530
باب الحاء والراء 535
باب الحاء والزاء 547
باب الحاء والسین 549
باب الحاء مع الشین المعجمۃ ومع الصاد 573
باب الحاء والضاد المعجمۃ والطاء المہملۃ 581
باب الحاء والفاء 584
باب الحاء واللام والمیم 600
باب الحاء والواو 623
باب الحاء والیاء 629
حرف الخاء۔باب الخاء والالف 633
باب الخاء والباء 666
باب الخاء والدال 675
باب الخاء والذال 677
باب الخاء والراء 678
باب الخاء والزائے 684
باب الخاء والشین والصاد 689
باب الخاء والطاء 690
باب الخاء والفاء 690
باب الخاء واللام 692
باب الخاء والمیم 398
باب الخاء والنون 698
باب الخاء والواو والیاء 700
حرف الدال المہملہ 704
حرف الذال المعجمۃ 713
حرف الراء ۔ باب الراء مع الف 729
باب الراء والباء 743
باب الراء والجیم 760
باب الراء والحاء والخاء 761
باب الراء والدال 761
باب الراء والزائے والسین 762
باب الراء والشین 763
باب الراء مع العین 764
باب الراء والفاء 765
باب الراء مع القاف 777
باب الراء والکاف 778
باب الراء والواؤ 778
حرف الزائے۔باب الزائے والالف 784
باب الزائے والباء 785
باب الزائے والخاء والراء 794
باب الزاء والعین والفاء 802
باب الزاء والمیم والنون 803
باب الزاء والہاء والواؤ 804
باب الزاء والیاء 812
باب السین مع الف 849
باب السین والباء 867
باب السین والجیم 870
باب السین والحاء والخاء 871
باب السین والراء 872
باب السین والعین 787
باب السین والفاء 937
باب السین والکاف 945
باب السین واللام 946
باب السین والمیم 979
باب السین والنون 985
باب السین والہاء 991
باب السین والواؤ 1006
باب السین والیاء 1017
باب الشین والالف والباء 1019
باب الشین والدال 1023
باب الشین والراء 1026
باب الشین والطاء والعین والفاء 1038

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment