اردو ادب کی تحریکیں

اردو ادب کی تحریکیں

 

مصنف : ڈاکٹر انور سدید

 

صفحات: 603

 

اردو زبان و ادب کے ارتقاء، وسعت، تنوع اور تبدیلیوں میں تحریکوں اور رجحانات کا بہت اہم کردار رہا ہے۔ انہی تحریکوں اور رجحانات کے زیر سایہ اردو زبان و ادب کی پرورش و پرداخت ہوئی اور انہی کے زیر نگرانی اس کے حسن میں نکھار آیا جس نے پوری دنیا کو مسحور کردیا اور لوگ اس کے دامِ سحر میں گرفتار ہونے لگے۔جن دو تحریکوں نے اردو زبان ادب کو سب سے زیادہ متاثر کیا وہ علی گڑھ تحریک اور ترقی پسند تحریک ہے۔ علی گڑھ تحریک ہی نے اردو نثر کو مسجع و مقفیٰ کی بیڑیوں سے آزاد کرایا اور اس میں سب سے اہم رول بانیِ علی گڑھ تحریک سر سید احمد خاں کا ہے۔عمومی طور پر پاکستان اور خصوصی طور پر بیرون ملک میں اردو ، پنجابی اور پاکستان کی دوسری زبانوں اور ثقافتوں کو بچانے کے لیے کئی تنظیمیں اور تحریکیں بڑی بے چارگی سے ہاتھ پاوں مارتی نظر آتی ہیں۔ اسی سلسلے میں بے شمار پروگراموں اور ادبی محفلوں کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے ۔ ان ادبی اور ثقافتی محفلوں میں ادب ، شاعری اور زبان کی نوعیت اور ہیت کو پڑھائی ، لکھائی اور اسکے ہنر تک محدود رکھتے ہوئے اسکی تعمیر و ترقی کے بڑے بڑے لیکچر دئیے نہیں بلکہ پلائے جاتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب”اردو ادب کی تحریکیں” محترم ڈاکٹر انور سدید صاحب کا وہ تحقیقی مقالہ ہے جس پر انہیں جامعہ پنجاب سے پی ایچ ڈی کی ڈگری ملی۔اس میں انہوں نے اردو ادب کی انہی تحریکوں کا تفصیلی خاکہ پیش کیا ہے۔ادیب حضرات کے لئے یہ کتاب بڑی شاندار اور گوہر نایاب ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حرفے چند 9
پیش لفظ 17
باب اول
تحریک اور اسکے عوامل 25
جمود اور حرکت 25
بنیادی محرک 27
رجحان سے تحریک تک 27
فروغ تحریک میں عصبیت اور تقدیس 29
تحریک کی سمت 30
تحریک کاعروج وزوال 32
تحریک میں زمانے کی اہمیت 32
تحریک کی طبعی عمر 33
تحریک کے چار ادوار 35
تحریک  اور عمل تقلیب 36
تحریک او رادب 38
ادبی تحریک 42
نئے سوال کی اہمیت 44
ادب میں نئے رجحانات کی اہمیت 45
ادوبی تحریک ارو نصب العین 45
سیاسی تحریک او رادبی تحریک 46
ادبی تحریک نئی  معنویت 48
نئی معنویت اور زبان 48
ادبی تحریک کے اثرات 49
رومانی او رکلاسیکی تحریک 50
تہذیبی ترقی کی روشنی میں دنیا کی قدیم یکوں کا مطالعہ 50
قرون وسطی کی مذہبی تحریکیں 56
عیسائیت کی تحریک 56
اسلام کی تحریک 59
مغرب میں احیا العلوم کی تحریک 67
مغربی ادب کی عمرانی تحریک 69
اصلاح مذہب کی تحریک 73
مغرب کی کلاسیکی تحریکیں 75
مغرب کی رومانی تحریک 79
وجودیت کی تحریک 91
نفسیات کی تحریک 94
آزاد تلازمہ خیال کی تحریک 98
سرثیلی تحریک 99
تجرید یت 101
علامت نگارمی کی تحریک 102
تحریک تاثریت 106
مارکسی تحریک 107
باب دوم
ریختہ کی دوتحریکیں 133
برصغیر کی قدیم تحریکوں کاپس منظر 133
بھگتی تحریک 139
ریختہ کی پہلی تحریک امیر خسرہ 135
صوفیا کی تحریک 144
ریختہ کی دوسری تحریک والی وئکی 151
ولی اللہ شاہ گلشن کی ملاقات 159
باب سوم
اٹھارھویں اور انیسویں صدی کی لسانی تحریکیں 179
ایہام کی تحریک 179
تحریک ایہام کارد عمل اصلاح زبان  کی تحریک 188
اصلاح زبان کی تحریک کارد عمل 208
باب چہار م
فورٹ ولیم کالج کی تحریک 221
پس منظر 221
باب پنجم
علی گڑھ تحریک 249
پس منظر 249
تحریک سید احمد بریلوی 251
برہموسماج تحریک 260
آریہ سماج تحریک 265
تحریک وقی کالج 268
علی گڑھ تحریک 277
باب ششم
انجمن پنجاب کی تحریک 333
تحریک انجمن پنجاب کاتنقیدی زاویہ 355
تحریک انجمن پنجاب کے اثرات 359
تحقیق اور تنقیدی جہت کی توسیع 362
تجزیہ ونتائج 364
باب ہفتم
اقبال کی تحریک 369
پس منظر 369
اقبال کے اساتذہ 374
اقبال کی نثر نگاری 386
باب ہشتم
رومانی تحریک
مخزن کی تحریک 398
اردو شاعری میں رومانیت 414
اردو تنقید میں روماینت 423
باب نہم
ترقی پسند تحریک 433
حقیقت نگاری کی تحریک 433
ترقی پسند تحریک 433
ترقی پسند فسانہ 463
ترقی شاعری 469
ترقی پسند تنقید 477
باب دہم
حلقہ ارباب ذوق کی تحریک 495
حلقہ اربا ب ذوق کی شاعری 519
حلقہ ارباب ذوق کاافسانہ 531
حلقہ ارباب ذوق کی تنقید 536
باب یازدہم
پاکستان میں اردو ادب کی دوتحریکیں 560
پاکستان ادب کی تحریک 560
ارضی ثقافتی تحریک 561
اختتامیہ 565
مطالعے کی کتابیات 573
مقالات 389

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment