عمر بن عبد العزیز منہج خلافت راشدہ کا یک روشن باب

عمر بن عبد العزیز منہج خلافت راشدہ کا یک روشن باب

 

مصنف : عبد الرشید عراقی

 

صفحات: 202

 

امیر المومنین سیدنا عمر بن عبد العزیز ﷫ کوپانچواں خلیفہ راشد تسلیم کیا گیا ہے ۔ حضرت عمربن عبد العزیز ﷫ عمرثانی  کی حیثیت سےابھرکر سامنے آئے ۔جیسے سیدنا عمرفاروق اعظم ﷜ نےاپنے 10 سالہ  عہد خلافت میں ہزاروں مربع میل پر فتح حاصل کی۔حضرت عمر بن عبد العزیز نےگو اڑھائی سال خلافت کوسنبھالا مگر انہوں نے  بھی متعدد علاقوں کو فتح کر کے اسلامی حدود میں شامل کیا۔ انہوں نے جہاد کے علاوہ دعوت الی اللہ پر بھی خاصہ زور دیا اور کفر کےدلوں کو اسلام کی برکات سےآراستہ  کر کے ان کو دین اسلام میں داخل کیا ۔حضرت عمر بن عبدالعزیز عہد ولید بن عبد الملک  میں مدینہ  کے گورنر رہے تھے جب آپ بحیثیت گورنر مدینہ منورہ میں داخل ہوئے تو 30 خچروں پر آپ کا ذاتی سامان لدا ہوا تھا  لیکن  جب مسند خلافت پر  متمکن ہوئے  توسارا سامان فروخت کر کے  اس کی رقم بیت المال میں جمع کرادی خلافت کابار سر پر آتے ہی   ان کی زندگی  بدل گئی۔حدیث وسیراور تاریخ   ورجال کی کتب میں ان کے عدل  انصاف ،خشیت وللہیت،زہد وتقوٰی ،فہم وفراست اور قضا  وسیاست کے  بے شمار واقعات محفوظ ہیں اور آپ کی سیرت پر عربی اردو زبان میں متعدد کتب  موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’عمر بن عبد العزیز  منہج خلافت راشدہ کا یک روشن باب ‘‘ وطن عزیز کے معروف  سوانح نگار  مولانا عبد الرشید عراقی (مصنف کتب کثیرہ) کی  کاوش ہے ۔ عراقی صاحب نے  اس کتاب میں  عمر بن عبد العزیز ﷫ کی سوانح حیات اور ان کے علمی ودینی ، قومی، ملی اور سیاسی کارناموں کی تفصیل اس کتاب میں بیان کردی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز 13
مقدمہ 16
تقریظ 23
خاندان 35
الحکم 35
مروان 36
عبد العزیز 36
عمر بن عبد العزیز 37
تعلیم وتربیت 38
حدیث کی روایت 39
صالح بن کیسان 39
علمی تبحر 40
شادی 40
خناصرہ کی گونری 40
مدینہ کی گورنری 42
علمائے مدینہ سے خطاب 43
تعمیر مسجد نبوی 44
اطراف مدینہ کی مساجد کی تعمیر 45
مدینہ میں دوسرے رفاعی کام 45
امیر لحجاج کی خدمت انجام دینا 45
معزولی 46
خلافت 47
سلیمان بن عبد الملک کا انتقال اور عمر بن عبد العزیز کی بیعت خلافت 49
سلیمان بن عبد الملک کی تجہیز وتکفین 50
قبرستان سے واپسی 51
پہلے خلیفہ کا سامان 51
خطبہ خلافت 51
دوسرا خطبہ 53
مال مغصوبہ اور باغ فدک کی واپسی 55
غصب شدہ مال وجائیداد کی واپسی 55
بیوی کا مال اور زربیت المال میں داخل کر دیا 57
باغ فدک سے دستبرداری 58
اموال مغصوبہ کی واپسی کا اثر خاندان بنوامیہ پر 60
اصلاحات 65
امرا سے باز پرس 66
بیت المال کی اصلاح 67
محاصل کی اصلاح 69
خراج وصول کرنے کے بارےمیں عمر بن عبد العزیز کا فرمان 72
جیل خانوں کی اصلاح 72
سب علی کا انسداد 75
اشاعت اسلام 79
مذہبی تعلیم کی اشاعت 81
اسلام کا تحفظ ہر مسلمان حکمران کا فرض ہے 82
اتباع سنت 92
کتاب وسنت کی پابندی کے متعلق حضرت عمر بن عبد العزیز کا گشتی فرمان 92
تدوین حدیث 107
رفاہی کام 113
عمارات 114
جنگی مہمات وفتوحات 116
فضل وکمال 120
تفسیر 121
حدیث 121
فقہ 122
شعر وسخن 122
خطابت 123
علما کی قدردانی 123
سیرت وکردار 124
عبادت 124
زکوۃ 125
تلاوت 125
خشیت الہٰی 126
موت کا خوف 128
قیامت کا خوف 128
محبت رسول 129
محبت اہل بیت 130
محبت مدینہ 130
اخلاق وعادات 131
حسن خلق 131
تواضع ومساوات 131
حلم 132
صبر 133
دیانت 133
حق گوئی بے باکی 134
وقار 135
رحمدلی 135
شرم وحیا 135
نصیحت پذیری 135

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment