علمائے دیوبند کا ماضی

علمائے دیوبند کا ماضی

 

مصنف : حکیم محمود احمد بن اسماعیل سلفی

 

صفحات: 376

 

مولانا سرفراز صاحب صفدر دیوبندی اور ان کے فرزند ارجمند کی طرف سے کتاب و سنت کے داعیوں پر دشنام طرازی اس کتاب کی وجہ تالیف بنی۔ تاریخی حقائق کو خوب موڑ توڑ کر یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ مولانا ثناءاللہ (جنہیں فاتح قادیان کا لقب ملا) مرزائیت کے شیدائی تھے، ان کے پیچھے نماز کو جائز سمجھتے تھے۔ اسی طرح انگریزوں کے خلاف جہاد کے موضوع پر شیشے کے گھر میں بیٹھ کر مضبوط قلعوں پر پتھر پھینکے جاتے رہے ہیں۔ اس کتاب میں فاضل مصنف نے نہ صرف یہ کہ علم برداران کتاب و سنت کا دفاع ہی کیا ہے بلکہ علمائے دیوبند کے ماضی کو بھی تاریخی حوالہ جات اور حقائق کی مدد سے خوب واضح کیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 11
وجہ تالیف 14
فتوی امام ربانی بر مرزا قادیانی 15
اختلافی فروعی اور فرقہ جاتی موضوعات کو ملت کے لیے سم قاتل سمجھتے ہیں 17
امام المناظرین مولانا ثناء اللہ کامقام ، تعارف ، القاب:اخلاق ، ایثار 22
مولانا برے کے گھر تک پہنچ جاتے 25
جمعیت علمائے ہند کی تاسیس 29
مولانا محمود الحسن کی رہائی کے تیار 30
مرزائیت کے متعلق مولانا ثناءاللہ صاحب کی تصانیف 31
بریلویوں کا اظہار عقیدت 33
مرزا صاحب پر کفر کا فتوی 34
کیا مرزائی کا کسی مسلمان سے نکاح ہو سکتا ہے ؟ 37
مولانا ثناءاللہ صاحب مرزا قادیانی کے دیدار کے لیے قادیان گئے ؟ 38
دعائے مرزا اور مولانا ثناء اللہ صاحب سے آخری فیصلہ 40
کیامرزا غلام احمد غیر مقلد تھا ؟ 44
دیوبندی اکابرین کا عقیدہ ختم نبوت 49
تھانوی ، مرزا صاحب کے خوشہ چین تھے 53
اتفاق و اتحاد 56
مولانا مودودی پر الزام 58
مولانا شیخ الھند کا خیال 61
مولانا عبیداللہ سندھی تو سرسید کے گردیدہ تھے 61
علی گڑھ کا شعبہ دینیات 63
آپ کے گھر سے تصدیق 67
اول المکفرین 69
دیوبندی تو براہین احمدیہ کی تعریف میں رطب اللسان تھے 76
فتوی کفر کی مخالفت 77
الاقتصاد فی مسائل الجہاد کا پیس منظر 78
ولسن ہنٹر کی رائے 79
وہابیوں کی سزائیں 81
وہابی اور کالا پانی 85
وجہ تالیف الاقتصاد فی مسائل الجہاد 87
معافی کی درخواست لجاجت 89
مولانا ظفر کی نظر بندی خود اختیاری تھی 89
مولانا بٹالوی کا باطن 90
مولانا محمود الحسن کی رہائی کے لیے گورنر یوپی کی خدمت میں تمام دیوبندیوں کی درخواست اور اس کا پس منظر 93
سیاست سے بیگانہ جماعت 97
مولانا کی بیوی کی درخواست 100
بالائی اشارہ 100
کیا ہندوستان دارالحرب ہے ؟ 101
مولانا کے لیے مراعات کا حکم 101
مولانا اور ان کے ساتھیوں کی حکومت سے خیر خواہی اور خود اختیاری قیام حجاز 102
مولانا کے متعلق افواہیں 103
مولانا مدنی کے دل میں حکومت کی دہشت 104
اعلی حضرت کی بزدلی اور مولوی بشیرکا کمال 105
جرمن مشن کی آمد اور اسلحہ کا جائزہ 106
انگریز قوم کی مکاری 107
پیر صاحب چہار باغ کے کرتوت 107
پیرصاحب کے استخارے کے نتیجہ 108
مولانا محمدعلی کے گھرپر ڈاکہ 108
گرفتاری رہائی اور نیامنصوبہ 108
مولانا سندھی کی شرمندگی 109
اور مولانا سندھی کا یاغستان جانے سے انکار 110
’’ میرے قتل یا گرفتاری پر انعام ,, 110
مولانا فضل الہی وزیرآباد صاحب کا تجزیہ 111
برطانیہ کی حالت اور انقلاب افغانستان 112
مولانا محمودالحسن کی خدمت میں تین وفود 114
مولانا ابوالکلام کی رائے 115
حکومت برطانیہ کی انگیخت پر خلافت عثمانیہ پر حملے 117
حضرت شیخ الھند کا ارادہ ہجرت حجاز اور مجاہدین کی سوچ 117
دوسرا وفد، تیسرا وفداور مولانا شیخ الہند کا خواب 119
مولانا محمودالحسن کی دوسری بڑی غلطی 120
ایک عبرت ناک واقعہ 122
خلیفة المسلمین کے خلاف اعلان اور فتوی جہاد 123
امیرالمومنین مولانا عبدالکریم صاحب نے پے در پے تین وفد مولانا کی خدمت میں بھیجے 124
خلیفة المسلمین کے خلاف اعلان اور فتوی جہاد 124
مولانا فضل الہی رو رو کر منت سماجت کرتے ہیں مگر مولانا محمودالحسن نہ مانے 125
علمائے دیوبند کی سرکاربرطانیہ کے حق میں فتوے 127
سرکار کے خلاف جہاد حرام ہے 127
مولانا حسین احمد مدنی کی عادت مبارکہ 128
مولانا رشیداحمد گنگوہی اور شیخ الھند کا فتوی 131
کلکتہ محمڈن سوسائٹی کا فتوی 133
علمائے دیوبند کا کارنامہ 134
علمائے پٹنہ سے انگریز کا سلوک 135
مولانا مدنی کے شکر پارے 139
حکومت کی معاندانہ پالیسی 140
بعض علماء کا کردار 141
مولانا مدنی صاحب کی تائید 144
مولانا محمودالحسن اور ساتھیوں کی حکومت برطانیہ سے خیر خواہی 146
علماء دیوبند کے متعلق تاریخ میں ایک سطر بھی نہیں 150
تاریخ سازی 151
مفروضہ امام الجہاد حاجی امداداللہ صاحب
مہاجر مکی 155
امیرالجیش حافظ ضامن صاحب 156
رشید احمد گنگوہی کو امیر لشکر نامزد کردیا گیا 157
عنایت علی صاحب امیر لشکر 157
مولانا مناظراحسن گیلانی کا فیصلہ 160
معرکہ شاملی 161
وفادار تھے وفادار رہے 161
حضرت حاجی امداداللہ مہاجر مکی کی ہجرت کی حقیقی وجہ 165
قصہ تھا ان علماء کو مجاہدین کی صف میں داخل کرنے کا 165
منصوبہ بندی کی دوسری روایت 166

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment