تحفۃ النحریر بشرح نحو میر

تحفۃ النحریر بشرح نحو میر

 

مصنف : ابو تقی حفیظ الرحمن لکھوی

 

صفحات: 262

 

میر سید شریف جرجانی نے علم النحو پر ایک کتاب ’نحو میر‘ کے نام سے لکھی۔ جسے دینی مدارس کے طلبہ اور اساتذہ میں بہت زیادہ اہمیت حاصل رہی۔ بعض مدارس میں بھی اس کو شامل نصاب کیا گیا۔ اپنی جامعیت اور اختصار کی بدولت طالبان علم اس سے بہت زیادہ مستفید ہوتے رہے۔ لیکن کتاب چونکہ فارسی میں تھی اس لیے اردو دان طبقہ کے لیے بہت سی جگہوں پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ اسی مشکل کا حل مولانا حفیظ الرحمٰن لکھوی نے زیر نظر کتاب کی صورت میں نکالا ہے۔ جس میں اردو زبان میں اس کی ایک مفصل شرح کر دی گئی ہے۔ جو جامع، مبسوط اور عام فہم ہونے کے علاوہ موضوع سے متعلقہ مواد کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 13
مقدمہ الکتاب 17
تحفۃ النحریر 57
مقدمہ 59
باب اول۔دو حروف عاملہ 154
اسم میں حروف عاملہ کی اقسام خمسہ 154
جر کے لغوی واصطلاحی معنی 154
حروف جارہ اور ان کے چند ایک معانی 155
فعل مضارع کے جوازم کی اقسام 177
باب دوم۔در عمل افعال 184
فعل کی تقاسیم 184
فوائد 187
ظرف زمان ومکان کی اقسام 189
مفعول معہ کے عامل میں اختلاف 191
حال کی لغوی اور اصطلاحی تعریف 194
تمییز نسبت 221
تمییز نسبت کی اقسام 222
تنبیہات 240
مصادر ومراجع 253

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment