تحفۃ المسلم ( بنیادی عقائد و اعمال کا بہترین مجموعہ )

تحفۃ المسلم ( بنیادی عقائد و اعمال کا بہترین مجموعہ )

 

مصنف : قاری سیف اللہ ساجد

 

صفحات: 146

 

اسلام ایک کامل اور اکمل دین ہے  جواپنے ماننے والوں کی عقائد ونظریات ،عبادات کے علاوہ  اخلاق وآداب ، معاشی  ومعاشرتی ،عائلی  معاملات ،حلال وحرام ،جائز وناجائز الغرض زندگی  کے ہر موڑ پر یہ دین مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام کی یہ روشن اور واضح تعلیمات اللہ  تعالیٰ کی عظیم کتاب  قرآن مجید او رنبی کریم  ﷺ کی صحیح احادیث کی شکل میں مسلمانوں کے پاس محفوظ  ہیں۔ انہی دوچشموں سے قیامت تک  مسلمان  سیراب ہوکر اپنے علم کی پیاس بجھاتے رہیں گے۔علمائے حق   کی ہر موضوع پر مستقل  کتابوں، رسائل وجرائد، محاضرات و مقالات کی صورت میں  رہنمائی  موجود ہےجس سے ایک عام مسلمان بھی آسانی سے استفادہ کرسکتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ تحفۃ المسلم ‘‘  شیخ ابن باز  اور شیخ عبد الملک  قاسم کے  چند اہم  عربی رسائل (اسلامی عقیدہ ،عقیدہ کی غلطیاں،نواقض اسلام،محبت حرمت،توکل،گناہوں کے برے اثرات ،توبہ واستغفار،اسلام علیکم ،مثالی عورت) کامجموعہ  ہے ۔قاری سیف اللہ ساجد صاحب نے ان رسائل  کا ترجمہ ،تبویب  اور تخریج  کر کے  افادۂ  عام  کےلیے مرتب  کیا ہے ۔یہ رسائل  بنیادی عقائد واعمال کابہترین مجموعہ ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
کلمہ تشکر 13
(1)اسلامی عقیدہ
صحیح عقیدہ دین اسلام کی بنیاد 15
اسلامی عقیدہ کے ارکان 16
1۔اسلامی عقیدہ کا پہلا اصول : اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا 18
2۔اسلامی عقیدہ کا دوسرا اصول: فرشتوں پر ایمان لانا 31
3۔اسلامی عقیدہ کا تیسرا اصول: کتابوں پر ایمان 32
4۔اسلامی عقیدہ کا چوتھا اصول: رسولوں پر ایمان لانا 35
5۔اسلامی عقیدہ کا پانچواں اصول: آخرت پر ایمان لانا 36
6۔اسلامی عقیدہ کا چھٹا اصول: تقدیر پر ایمان لانا 37
(2) عقیدہ کی غلطیاں
1۔عقیدہ کے معاملہ میں پہلی غلطی : اللہ تعالیٰ کی صفات کا انکار 52
2۔دوسری غلطی: قبروں کوسجدہ گاہ بنانا 54
3۔تیسری غلطی : غیر اللہ کی قسم کھانا 58
4۔چوتھی غلطی: کسی کام میں ا للہ کے ساتھ غیر کی چاہت کو شامل کرنا 59
5۔پانچویں غلطی: تعویذوں کو حصول منفعت کا ذریعہ سمجھنا 59
6۔چھٹی غلطی : محافل میلاد کا انعقاد کرنا 61
(3)نواقض اسلام
1۔پہلی بات : اللہ سے شرک کرنا 64
2۔دوسری بات: خالق اورمخلوق کے درمیان کسی کو وسیلہ بنانا 65
3۔تیسری بات : مشرکوں کو کافر نہ سمجھنا 65
4۔چوتھی بات: نبی ﷺکے علاوہ کسی کے فیصلہ کو بہتر جاننا 65
5۔پانچویں بات: نبی ﷺکی شریعت میں سے کسی چیز کو ناپسند کرنا 66
(4)حجیت حدیث ( عظمت حدیث)
مآخذ دین 71
1۔دین کا پہلا ماخذ : کتاب اللہ 71
2۔دین کا دوسرا ماخذ: حدیث رسول ﷺ 74
(5) توکل علی اللہ
ہر چیز اللہ کی محتاج ہے 96
صرف اللہ پر بھروسہ رکھنا واجب ہے 96
ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے 97
علامہ ابن رجب کا قول 99
بعض سلف کا قول 100
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا قول 101
توکل کا غلط مفہوم 101
توکل کرنے والوں کی اقسام 103
دعائے خیر 105
(6)گناہوں کے برے اثرات
تمہیدی کلمات 107
لمحہ فکریہ 114
(7)توبہ و استغفار 116
حمد و ثنا 116
توبہ کا دروازہ قیامت تک کھلا ہے 116
نفس پرستی کا شکار ہو کر توبہ کو مت بھولو 118
مومن اپنے نفس کا محاسبہ کرتا ہے 120
مومن کے لیے دنیا قید خانہ ہے 121
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے نزدیک توبہ کابیان 123
توبہ کی شرائط 124
لمحہ فکریہ 124
دعائے خیر 124
(8) السلام علیکم
سلام کی تاریخ 126
سلام کے الفاظ 129
سلام کے آداب 130
مناسب آواز کے ساتھ سلام کہنا 132
مجلس سے اٹھتے وقت سلام کہنا 133
سلام کے ساتھ مصافحہ کرنا 133
بچوں کو سلام کہنا 135
کفار کو سلام میں پہل نہ کرنا 135
(9) مثالی عورت

(عورتوں کے لیے قیمتی نصیحتیں )

نیک اعمال جہنم کے خلاف ڈھال ہے 137
مسلمان عورت کے لیے دس قیمتی نصیحتیں 138
1۔پہلی نصیحت 138
2۔دوسری نصیحت 139
3۔تیسری نصیحت 139
4۔چوتھی نصیحت 141
5۔پانچویں نصیحت 142
6۔چھٹی نصیحت 142
7۔ساتویں نصیحت 142
8۔آٹھویں نصیحت 143
9۔نویں نصیحت 143
10۔ دسویں نصیحت 144

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment