تحفہ شیعیت

تحفہ شیعیت

 

مصنف : علامہ ڈاکٹر عبد اللہ الجمیلی

 

صفحات: 759

 

شیعہ اگرچہ اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں لیکن ان کےعقائد اسلامی عقائد سے بالکل مختلف و متضاد ہیں ، اس فرقہ کی تین قسمیں ہیں غالیہ،زیدیہ، رافضہ اور ہر ایک کے مختلف فرقے ہیں ۔شیعہ فرق کے باطل    عقائد، افکار   ونظریات  کو ہر دور  میں علمائے حق نے آشکار کیا ہے ۔  ماضی قریب میں  فرق ضالہ کے ردّ میں شہید  ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر﷫ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی تقریر ی وتحریری، دعوتی  وتبلیغی  اور تنظیمی  خدمات کو  قبول فرمائے اوران کی  مرقد پر اپنی رحمت کی برکھا برسائے اور انہیں جنت الفردوس  عطا کرے۔ زیر کتاب’’تحفۂ شیعیت‘‘علامہ ڈاکٹر عبد اللہ الجمیلی کی عربی  تصنیف بذل المجهود في إثبات مشابهة الرافضة لليهود کا اردو ترجمہ ہے۔مصنف نے اس کتاب کو مقدمہ ، مدخل اور چار ابواب میں تقسیم کیا ہے۔مقدمہ میں شیعیت اور یہودیوں کےساتھ ان کےتعلق پر ایک نظر ڈالی ہے،مدخل  میں یہودیوں اور رافضیوں کا تعارف اور رافضیت کی تاسیس میں یہودی کردار کو بیان کیا ہے۔باقی چار کے عنوانات  حسب ذیل  ہیں ۔ باب اول : ملک اور امامت پریہودیوں اور رافضیوں کی ایک نظر ہے ۔  باب دوم :اللہ تعالیٰ پر یہودی ورافضی افتراء باب  ثالث :محبت ونفرت اور اپنے نفس کی تقدیس میں یہودی رافضی بے اعتدالی۔ باب چہارم: یہود اور  روافض کا اپنے مخالفین کے متعلق موقف مترجم کتاب  جناب آغا سید  دلدار حشر کاشمیری صاحب  اس کتا ب کا اردو ترجمہ کرنے کے علاوہ  تعلیق واضافات کاکام کیا  ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم اور ناشرین کی اس کاوش کوقبول  فرمائے اور اہل تشیع کے عقائد کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 2
مقدمہ 15
کتاب کا تعریفی خاکہ 27
یہودیت اور رافضیت کا تعارف 33
یہود کا تعارف 34
یہود کے مشہور فرقے 36
اسفار عہد قدیم کی تاریخ کتابت 79
رافضیوں کا تعارف اور ان کی ایجاد میں یہودی کردار 84
رافضیوں کا تعارف 85
ملک اور امامت یہودیوں اور رافضیوں کی ایک نظر 165
یہود کے ہاں وصیت 167
یہودیوں کا بادشاہت آل داؤد میں اوررافضیوں کا  امامت آل حضرت حسین میں محصور کرنا 198
یہود اور روافض کے ہاں عقیدہ رجعت 276
اللہ تعالیٰ پر یہودی رافضی افتراء 320
محبت و نفرت میں یہودی رافضی بے اعتدال 451
یہود اور روافض کا اپنے مخالفین کے متعلق موقف 580
محلق توثیق مصادر و مراجع رافضہ 707
مصادر ومراجع 751

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment