تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ( اردو ) جلد ہفتم

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ( اردو ) جلد ہفتم

 

مصنف : امام مسلم بن الحجاج

 

صفحات: 640

 

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔  نبیﷺ کے بعد شریعت محمدی کا عَلَم امت کے علماء کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے  ہر زمانے میں  کچھ خاص لوگوں کو چُنا جو شریعت محمدیﷺ کو لوگوں تک پہنچاتے رہے اور مسلمانوں تک احادیث رسولﷺ کا گراں قدر سرمایہ پہنچانے کےلیے ائمہ حدیث نے بڑی محنتیں کیں اور بہت مشقت اُٹھا کر لمبے لمبے اسفار کیے ہیں اور کئی کتب حدیث کے کئی مجموعے مرتب کیے  جن میں سے ایک کتاب ’’صحیح مسلم‘‘ کے نام سے معروف ہے جس کی کئی شروح لکھی گئی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی  صحیح مسلم کی شرح پر مشتمل ہے جس میں  سب سے پہلے امام مسلم کے مقدمہ کی تشریح وتوضیح کی گئی ہے‘ پھر اپنی کتاب کی احادیث کو انتہائی عمدہ اور مضامین کی ترتیب کے لحاظ سے لکھا ہے اور پھر سند کا ترجمہ کیا گیا ہے ‘ اگر کہیں اس میں کوئی اشکال ہو تو فوائد میں اس کو حل کیا ہے‘ متن کا مکمل ترجمہ کیا ہے اور لفظی ترجمہ کو نظر انداز نہیں کیا گیا‘ فوائد کے عنوان کے تحت حدیث کی مکمل تشریح کی ہے اور تشریح وتوضیح میں بہت طوالت سے گریز کر کے  فہم وتفہیم میں اگر کوئی اشکال ہو تو اس کو بھی حل کیا ہے‘ احادیث میں بیان کردہ احکام ومسائل کی ضروری توضیح وتفصیل بیان کر دی ہے‘ احکام ومسائل میں شہسوار ائمہ کی آراء کو بھی بیان کر کے راحج مؤقف کی نشاندہی بھی کی گئی ہے‘ جن شارحین نے صحیح احادیث سے غلط مسائل  کے استنباط کی کوشش کی ہے ان کا مناسب انداز میں جواب دیتے ہوئے ان کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھا ہے۔ یہ کتاب ’’ تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ‘‘ مولانا عبد العزیز علوی﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

عناوین صفحہ نمبر
اشعارکابیان 17
باب:نردشیر(چوسر)کھیلناحرام ہے 22
خواب کابیان 25
باب:نبی اکرمﷺ کافرمان’’جس نےخواب میں مجھ دیکھا، واقعی اس نےمجھےدیکھا‘‘ 34
باب:نیندمیں شیطان کی اپنےساتھ چھیڑخانی کی خبرکسی کونہ دے 38
باب:خواب کی تعبیر 39
باب:نبی اکرمﷺکےخواب 43
انبیائےکرام﷩کےفضائل 43
باب:نبی اکرمﷺکےنسب کی فضیلت اورنبوت سےپہلےپتھرکاآپ کوسلام کہنا 51ب
باب:ہمارےنبی کریمﷺ کوتمام مخلوقات پرفضیلت دی گئی ہے 52
باب:نبی اکرمﷺ کےمعجزات 52
باب:آپ کااللہ تعالیٰ پربھروسہ اوراللہ کاآپ کولوگوں سےمحفوظ رکھنا 59
باب:جس ہدایت اورعلم کےساتھ نبی اکرمﷺکوبھیجاگیااس کی تمثیل 61
باب:رسول اللہﷺ کااپنی امت ِپرشفقت فرمانا اوران کونقصان دہ چیزوں سےمبالغہ کےساتھ ڈرانا 63
باب:جب اللہ تعالیٰ کسی امت پرحمت کرنےکاارادہ فرماتاہےتواس سےپہلےاس کےنبی کوفوت کرلیتاہے 68
باب:ہمارےنبی اکرمﷺکاحوض اوراس کی کیفیت کااثبات 69
باب:آپ کی معیت میں فرشتوں کاجنگ کامیں حصہ لےکرآپ کی عزت افزائی کرنا 85
باب:نبی اکرمﷺ کی شجاعت اورجنگ کےلیے آپ کاپیش قدمی فرمانا 86
باب:نبی اکرمﷺخیرمیں تیزچلنےوالی ہواسےبھی زیادہ سخی تھے 88
باب:رسول اللہﷺکااخلاق سب سےاچھاتھا 89
باب:آپﷺ کی سخاوت 93
باب:نبی اکرمﷺ کی بچوں اوراہل وعیال پرشفقت اہل وعیال اورآپ کی تواضع اوراس یک فضیلت 96
باب:،رسول اللہﷺ کابہت زیادہ حیاہونا 100
باب:نبی اکرمﷺکاتبسم،مسکراہٹ اورحسن معاشرت 102
باب:نبی اکرمﷺکاعورتوں پرمہربانی فرمانااوران کی سواریوں کےہانکنےوالوں کوان سےنرمی برتنےکاحکم دینا 102
باب:نبی اکرمﷺ کالوگوں سےقریب اوران کاآپ سےبرکت حاصل کرنااوراآپ کان کےلیے تواضع اختیارکرنا 105
باب:آپ کاانتقام صرف اللہ کی خاطرلینا 105
باب:نبی اکرمﷺکےبدن کی پاکیزہ خوشبواوراس کےچھوٹےپراس کی ملائمت اوراس کوچھوکربرکت حاصل کرنا 109
باب:نبی اکرمﷺ کےپسینہ کی خوشبواوراس سےبرکت حاصل کرنا 112
باب:سردی مں اوروحی کی آمدپرنبی اکرمﷺ کوپسینہ آنا 110
باب:نبی اکرمﷺ کااپنےبالوں کوکھلاچھوڑنااورمانگ نکالنا 114
باب:نبی اکرمﷺ کی شکل وصورت اورآپ کاچہرہ مہرہ تمام انسانوں سےخوصورت تھا 115
باب:نبی اکرمﷺکےبالوں کی حالت وکیفیت 117
باب:نبی اکرمﷺ کےمنہ آنکھوں اورایڑیوں کی کیفیت 118
باب:رسول اللہﷺ سپیداورحسین چہرہ کےمالک تھے 118
باب:نبی اکرمﷺ کابڑھایا 119
باب:نبی اکرمﷺ کی مہرنبوت اس کی صورت اورآپ کےجسم میں اس کامحل موقع 123
باب:نبی ﷺکی صفت آپ کی بعث اورآپ کی عمر 125
باب:وفات کےوقت نبی اکرمﷺ کی عمرکتنی تھی؟ 126
باب:نبی اکرمﷺ مکہ اورمدینہ میں کتناعرصہ ٹھہرے 127
باب:رسول اللہﷺ کےاسماء 132
باب:رسول اللہﷺ کااللہ تعالیٰ کےبارےمیں علم اورخوب وخشیت کی زیادتی 134
باب:رسول اللہ ﷺکی ابتاع ضروری ہے 136
باب:رسول اللہﷺکی تعظیم کرنااورجس چیزکی ضرورت نہ ہواس کےبارےمیں زیادہ سوال نہ کرنیاجس چیزکاانسان مکلف نہ ہواورجس کےواقعہ ہونےاحتمال نہ ہواس قسم کےسوال نہ کرنا 137
باب:جوبات آپ نےبطورشریعت  قانون سازی فرمائی ہےاس کاامتثال یااس پرعمل ضروری ہےاورجوبطوررائےدنیوی معیثت کےبارےمیں فرمائی ہےاس پرعمل کرناضروری نہیں ہے 146
باب:رسول اللہﷺ کودیکھنےکاشر ف اوراس کی آرزوکرنا 149
انبیاءکےواقعات 153
باب:عیسی﷤کےفضائل 153
حضرت ابراہیم خلیل اللہ﷤کےفضائل 156
باب:موسی﷤کےفضائل 163
باب:یونس﷤کاتذکرہ اورانبی اکرمﷺ کافرمان کسی انسان کےلیے یہ زیبانہیں ہےکہ وہ یہ کہےمیں یونس بن متی سےہتر ہوں 172
باب:یوسف﷤کےفضائل 174
باب:زکریا﷤کی فضائل 175
باب:خضر﷤کےفضائل 175
صحابہ کرام﷢کےفضائل ومناقت 191
باب:ابوبکرصدیق﷜کےفضائل 191
باب:حضرت عم﷜کےفضائل 200
باب:حضرت عثمان بن عفان ﷜کےفضائل 213
باب:علی بن ابی طالب﷜کےفضائل 220
باب:حضرت سعدبن ابی وقاص ﷜کی فضیلت کمال 233
باب:طلحہ اورزبیرؓکےفضائل 241
باب:حضرت ابوعبیدہ بن جراح ﷜کےفضال 245
باب:حضرت حسن وحسین ؓکےفضائل 247
باب:نبی اکرمﷺکےہل بیت کےفضائل 250
باب:حضرت زیدبن حارثہ اورحضرت اسامہ بن زیدلکےفضائل 251
باب:حضرت عبداللہ بن جعفرؓکےفضائل 253
باب:ام المومنین حضرت خدیجہ ؓکےفضائل 255
باب:حضرت عائشہؓ کی فضیلت 263
باب،ام زرع کی گفتگو 276
باب:حضرت فاطمۃ بنت النبیﷺ کےفضائل 284
باب:، ام المومنین حضرت ام سلمہ ؓکےفضائل 292
باب:ام المومنین حضرت زینب ؓکےفضائل 293
باب:حضرت ام ایمنؓ کےفضائل 294
باب:،حضرت انس بن مالک ﷜کی والدہ حضرت ام سلیمؓ اورحضرت بلال ﷜کےفضائل 295
باب:حضرت ابوطلحہ ﷜کےفضائل 297
باب:حضرت بلال ﷜کےفضائل 300
باب:حضرت عبداللہ بن مسعوداوران کی والدہ ؓکےفضائل 301
باب:حضرت ابی بن کعب اورایک انصاری گردہ ﷢کےفضائل 309
باب:حضرت سعدبن معاذ﷜کےفضائل 311
باب:حضرت ابودجانہ سماک بن خرشہ ﷜کےفضائل 313
باب:حضرت  حابر﷜کےوالدحضرت عبداللہ بن عمروبن حرانم ﷜کےفضشائل 314
باب:حضرت جلییب ﷜کےفضائل 316
باب:حضرت ابوذر﷜کےفضائل 317
باب:،حضرت جریربن عبداللہ ﷜کےفضائل 328
باب:،عبداللہ بن عباس﷜کےفضائل 331
باب:حضرت انس بن مالک﷜کےفضائل 333
باب:حضرت عبداللہ بن سلام﷜کےفضائل 337
باب:حضرت حسان بن ثابت ﷜کےفضائل 342
باب:حضرت ابوہریرہ﷜کےفضائل 351

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment