تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ( اردو ) جلد سوم
مصنف : امام مسلم بن الحجاج
صفحات: 671
اللہ رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔ نبیﷺ کے بعد شریعت محمدی کا عَلَم امت کے علماء کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے ہر زمانے میں کچھ خاص لوگوں کو چُنا جو شریعت محمدیﷺ کو لوگوں تک پہنچاتے رہے اور مسلمانوں تک احادیث رسولﷺ کا گراں قدر سرمایہ پہنچانے کےلیے ائمہ حدیث نے بڑی محنتیں کیں اور بہت مشقت اُٹھا کر لمبے لمبے اسفار کیے ہیں اور کئی کتب حدیث کے کئی مجموعے مرتب کیے جن میں سے ایک کتاب ’’صحیح مسلم‘‘ کے نام سے معروف ہے جس کی کئی شروح لکھی گئی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی صحیح مسلم کی شرح پر مشتمل ہے جس میں سب سے پہلے امام مسلم کے مقدمہ کی تشریح وتوضیح کی گئی ہے‘ پھر اپنی کتاب کی احادیث کو انتہائی عمدہ اور مضامین کی ترتیب کے لحاظ سے لکھا ہے اور پھر سند کا ترجمہ کیا گیا ہے ‘ اگر کہیں اس میں کوئی اشکال ہو تو فوائد میں اس کو حل کیا ہے‘ متن کا مکمل ترجمہ کیا ہے اور لفظی ترجمہ کو نظر انداز نہیں کیا گیا‘ فوائد کے عنوان کے تحت حدیث کی مکمل تشریح کی ہے اور تشریح وتوضیح میں بہت طوالت سے گریز کر کے فہم وتفہیم میں اگر کوئی اشکال ہو تو اس کو بھی حل کیا ہے‘ احادیث میں بیان کردہ احکام ومسائل کی ضروری توضیح وتفصیل بیان کر دی ہے‘ احکام ومسائل میں شہسوار ائمہ کی آراء کو بھی بیان کر کے راحج مؤقف کی نشاندہی بھی کی گئی ہے‘ جن شارحین نے صحیح احادیث سے غلط مسائل کے استنباط کی کوشش کی ہے ان کا مناسب انداز میں جواب دیتے ہوئے ان کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھا ہے۔ یہ کتاب ’’ تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ‘‘ مولانا عبد العزیز علوی﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
مسافروں کی نمازاوراس کےقصرکابیان | |
باب:رات کی نمازکےمتفرقات اورجواس سےسویارہایابیمارہوگیا | 21 |
باب:اوابین کی نمازکاوقت وہ ہےجب اونٹ کےبچوں کےپیرجلنےلگیت | 28 |
باب:رات کی نمازدودورکعت ہےاوروتررات کےآخری حصہ میں ایک رکعت ہے | 29 |
باب:جسےیہ ڈرہےکہ وہ رات کےآخری حصہ میں اٹھ نہیں سکےگاوہ رات کےآغازمیں وترپڑھ لے | 36 |
باب:بہترین نمازوہ ہےجس میں قیام لمباہو | 37 |
باب:رات میں ایک گھڑی ہےجس میں دعاقبول ہوتی ہے | 38 |
باب:رات کےآخری حصہ میں دعااوریادالہیٰ کی ترغیب اوراس میں ان کی قبولیت | 39 |
باب:قیام رمضان یعنی تراویح کی ترغیب دلانا | 43 |
باب:نبی ﷺکی رات کی نمازاوردعاءاورآپ کاقیام | 48 |
باب:رات کی نمازمیں طویل قراءت کرنامستحب ہےیعنی پسندیدہ عمل ہے | 69 |
باب:رات بھرصبح تک سوئےرہنےوالےکی صورت حال (رات کی نمازکی ترغیب خواہ رکعات کم ہوں) | 72 |
باب:نفل نمازگھرمیں پڑھنابہترہےاورمسجدمیں پڑھناجائزہے | 74 |
باب:دائمی عمل کی فضیلت | 78 |
باب:جسےنمازمیں اونگھ آئےقاقرآن پڑھنادشوارہوجائےیاسےذکرکی قدرت نہ رہےاسےیہ حکم ہےکہ وہ سوجائےیااس کیفیت کاخاتمہ تک بیٹھ جائے | 81 |
قرآن کےفضائل اوراس کےمتعلقات | 87 |
باب:قرآن کی نگہداشت کاحکم اوریہ کہنامیں نےفلاں آیت بھلادی ہے | 87 |
باب:قرآن کو خوش الحانی سےپڑھناپسندیدہ ہے | 91 |
باب:فتح مکہ کےدن نبی اکرمﷺ کی سورۃ فتح کی تلاوت کاتذکرہ | 95 |
باب:،قرآن مجیدکی تلاوت پرسکنیت اترنا | 96 |
باب:حافظ قرآن کی فضیلت | 99 |
باب:ماہرقرآن کی فضیلت اورجواس میں انکتاہے اس کااجر | 100 |
باب:قرآن مجیداہل فضل اوراس میں مہارت وحذاقت رکھنےوالوں کوسنانابہترہےاگرچہ پڑھنے والاسننےوالےسےافضل وبرترہے | 101 |
باب:قرآن مجیدسننےکی فضیلت اورحافظ قرآن سےسننےکےلیے بڑھنےکی فرمائش کرنااورقرات کےوقت رونااوراس پرغوروفکرکرنا | 103 |
باب:نمازمیں قرآن مجیدپڑھنےاوراس کےسیکھنےکی فضیلت | 106 |
باب:قرآن مجیدخاص کرسورۃ بقرہ پڑھنےکی فضیلت | 108 |
باب:فاتحہاوسورۃ بقرہ کی آخری آیات کی فضیلت اوربقرہ کی آخری دوآیتیں پڑھنےکی ترغیب | 110 |
باب:سورہ کہف اورآیت الکرسی کی فضیلت | 113 |
باب:قل ہواللہ احدکی فضیلت | 114 |
باب:معوذتین پڑھنےکی فضیلت | 117 |
باب:اس انسان کی فضیلت جوقرآن کےساتھ لگارہتاہےاوراسےسکھاتاہےاوراس انسان کی فضیلت جوفقہ وغیرہ کی صورت میں حکمت سیکھناہےاس پرعمل کرتااواس کی تعلیم دیناہے | 118 |
باب:قرآن کےسات حروف پرہونےکابیان اوراس کےمفہوم کی وضاحت | 122 |
باب:قراءت آہستہ آہستہ کرناہذیعنی تیزی میں حدسےبڑھ جانےسےاجتناب | 128 |
باب:قراءت کےمتعلقات | 133 |
باب:وہ اوقات جن میں نمازپڑھنےسےروکاگیاہے | 136 |
باب:عمرہ بن عبسہ کامسلمان ہونا | 142 |
باب:طلوع شمس اورغروب شمس کےوقت قصدنمازپڑھنادرست نہیں ہے | 146 |
باب:ان دورکعتوں کی معرفت جونبی اکرمﷺ عصرکےبعدپڑھ کرتےتھے | 147 |
باب:نمازمغرب سےپہلےدورکعت پڑھنامستحب پسندیدہ ہے | 150 |
باب:ہراذان اورتکبیرکےدرمیان نفل نمازہے | 152 |
باب:نمازخوف یعنی جنگ میں نماز | 153 |
جمعہ کےمتعلق احکام ومسائل | 163 |
باب:جمعہ کےلیے غسل کرناہربالغ مردکےلیے ضروری ہےاورجس چیزکالوگوں کوحکم دیاگیاہےاس کابیان | 165 |
باب:جمعہ کےدن خوشبولگانااورمسواک کرنا | 167 |
باب:جمعہ کےدن خطبہ میں خاموشی اختیارکرنا | 170 |
باب:جمعہ کےدن آنےوالی ساعت | 172 |
باب:جمعہ کےدن کی فضیلت | 175 |
باب:جمعہ کےدن کےلیے اس امت کی رہنمائی | 176 |
باب:جمعہ کےدن جلدجانےکی فضیلت | 179 |
باب:خطبہ میں خاموش رہنےاوروالےسننےالےکی فضلت | 181 |
باب:جمعہ کی نمازسورج کی ڈھلنےپرہے | 181 |
باب:نمازجمعہ سےپہلےدوخطبےہیں اوران کےدرمیان بیٹھناجائےگا | 184 |
باب:اللہ تعالیٰ کافرمان ہے جب تجارت یاکوئی مشغلہ دیکھتےہیں توتجھےکھڑاچھوڑکراس طرف دورڑجاتےہیں | 186 |
باب:جمعہ چھوڑنےپرشدت وسختی | 188 |
باب: نمازجمعہ اورخطبہ میں تخفیف | 188 |
باب:دوران خطبہ تحیۃ المسجدپڑھنا | 198 |
باب:خطبہ کےدروان تعلیم دینایعنی دین سکھانا | 202 |
باب:نمازجمعہ میں کون سی سورتیں پڑھی جائیں گی | 202 |
باب:جمعہ کےدن کون سی سورت پڑھی جائےگی | 205 |
باب:جمعہ کےبعدنماز | 207 |
کتاب عیدین (عیدالفطراورعیدالاضحیٰ )کی نماز | 213 |
باب:عیدین کےدین عورتوں کاعیدگاہ کی طرف جانا | 220 |
باب:عیدگاہ میں نمازسےپہلےاوربعدمیں نمازنہیں ہے | 22 |
باب:نمازعیدین میں کون سی سورت پڑھی جائےگی | 223 |
باب:عیدکےدنوں میں ایسےکھیل کی اجازت ہےجوگناہ کاباعث نہ بنے | 224 |
نمازاستسقاء (بارش طلب کرنا) | 231 |
باب:نمازاستسقاءکےلیے ہاتھ اٹھانا | 233 |
باب:بارش طلب کرنےکےلیے دعاکرنا | 235 |
باب:ہواوربادل کودیکھ کرپناہ مانگنااوربارش برسنےسےفرحت اورخوشی کااظہارکرنا | 240 |
باب:صبااوردبور | 242 |
سورج اورچاندگرہن کابیان | 245 |
باب:نمازکسوف | 245 |
باب:نمازخسوف میں عذاب قبرکاذکر | 253 |
باب:نمازکسوف میں نبی اکرمﷺ کےسامنےجنت اوردوزخ کےحالات کےحالات | 254 |
باب: ان راویوں کی روایت جوکہتےہیں آپ نےچارسجدوں کےساتھ آٹھ رکوع کیے | 264 |
باب:نمازکسوف کےلیے اعلان کرناکہ | 265 |