تحفۃ العروس (تخریج شدہ)

تحفۃ العروس (تخریج شدہ)

 

مصنف : محمود مہدی استنبولی

 

صفحات: 580

 

کسی بھی  معاشرے کی تنظیم وتعمیر میں عائلی و ازدواجی زندگی ایک اکائی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام  نے عائلی زندگی کے بارے تفصیلی احکامات جاری کیے ہیں کیونکہ معاشرے کا استحکام خاندان کے استحکام پر منحصر ہوتا ہے۔ اگر خاندان مستحکم ہو گا تو معاشرہ  بھی مضبوط بنیادوں پر استوار ہو گا۔ ’تحفۃ العروس‘ کا موضوع بھی ازدواجی زندگی ہے۔ اس کتاب میں شوہروں کو اپنی بیویوں کے ساتھ حسن معاشرت کے آداب سکھائے گئے ہیں۔ یہ کتاب مہذب انداز میں میاں بیوی کے ازدواجی تعلقات پر کتاب وسنت اور ائمہ سلف کے اقوال کے ذریعے روشنی ڈالتی ہے۔ میاں بیوی کے ازدواجی تعلقات ایک نہایت ہی نازک موضوع ہے جس پر عموماً بازار میں سطحی اور فحش کتابیں دستیاب ہوتی ہیں جو تعلیم کم دیتی ہیں اور جنسی ہیجان انگیزی کا سبب زیادہ بنتی ہے۔ یہ کتاب اس قسم کے فحش مواد سے پاک ہے۔ البتہ اس کتاب میں کچھ ایسی باتیں بھی آ گئیں کہجن کا بیان ہمارے ہاں شرم وحیا کے معاشرے میں رائج تصورات کی  روشنی میں کچھ نامناسب معلوم ہوتا ہے لیکن چونکہ ہمارے ہاں شادی حضرات کی تعلیم کے لیے کسی قسم کے شادی کورسز یا ازدواجی کورسز موجود نہیں ہیں لہٰذا ایسے میں اس قسم کا لٹریچر ایک ضرورت بن جاتی ہے جس میں ایک نئے شادی شدہ جوڑے کی اسلامی تعلیمات کی روشنی میں بہت سے مسائل میں رہنمائی کی جائے۔ازدواجی مسائل کے حوالے سے اس کتاب میں عورتوں اور مردوں کی نفسیات اور ترجیحات پر بھی اچھی بحث موجود ہے کہ جس کا علم نہ ہونے کی وجہ سے اکثر وبیشتر نئے شادی شدہ جوڑے اختلافات وانتشار کا شکار ہو جاتے ہیں۔ نئے شادی شدہ حضرات کو اس کتاب کے مطالعہ کرنے کی تلقین کرنی چاہیے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 17
انتساب 17
ترغیب و تحریص 25
ازدواجی زندگی ، ایک عبادت ایک فن 25
ازدواج : بندوں پر خدا کی ایک نعمت ہے 29
نکاح کی ترغیب 32
جنسی توانائی کی اہمیت 38
عورتیں زندگی کا سب سے حسین سرمایہ 47
حد درجہ عبادت کے لیے گوشہ نشینی سے پرہیز 52
رشتہ ازدواج کا پہلازینہ:نیک خاوند اور نیک بیوی کا انتخاب 57
زنا کار سے نکاح کرنے والی بھی زنا کار ہے 67
دکھاوے سے دھوکے میں نہ آنا چائیے 69
منگیتر کو ضرو ر دیکھا لینا چائیے 70
شادی سے پہلے طبی جانچ 76
منگنی کرنے سے عجلت کرنے سے ممانعت 78
دائمی محبت اور کامیاب شادی 80
بچپن کی شادی سےگریز 80
نکاح میں ولی کی شرط 82
دو محبت کرنے والوں کے لیے شادی جیسی کوئی چیز نہیں 84
محبت کٹھن ہوتی ہے 85
محبت کرنے والوں کے ساتھ شفقت 88
شادی سے قبل لڑکی سے اجازت ضرو ری ہے 88
لڑکی کو اپنی پسند کے شوہر سےنکاح نہ کرنے دینا 89
اپنی بیٹی کو خود نیک داماد کے سپر د کرنا 91
گراں مہر باندھنے سے ممانعت 96
شرعی شادی 102
مہر اور اس کی ادائیگی کی شدید خواہش 105
خطبہ نکاح 108
شادی سے قبل بعض اہدیات اور نصیحتیں 109
گیت اور دف 114
بھنویں اور چہرے کے بال اکھیڑنا اور بالو ں میں جوڑ لگانا 125
سونےکی انگوٹھی سے ممانعت 127
سونے کا استعما ل عورتوں سمیت سب پر حرام ہے 128
اللہ تعالی جمیل ہے اور جمال کو پسند فرماتے ہیں 131
خوشبوسے محبت بڑھتی ہے 135
سہاگ رات 140
میاں بیوی کا ایک ساتھ نماز پڑھنا 141
عورتو ں سے بات چیت 143
جماع کے وقت شوہر کے کیا کہے 149
خلوت کی پر لطف باتیں بتانا حرام ہے 150
سہاگ رات کی صبح شوہر کیا کرے 156
شوہر اپنی بیوی کے پاس کیسے آئے 157
ہم بستری پر بھی ثواب مل سکتا ہے 160
جمعہ کے دن بیوی کے پاس آنے کا اجر 165
ہمبستر ی کا صحیح مقام 169
حیض والی عورت سے صحبت حرام ہے 173
بیوی کے سوا ہر ایک کے سامنےستر ڈھانکنا 178
دوبارہ صحبت سے پہلے غسل کرنا مستحب ہے 179
جمعہ کا غسل فرض ہے 180
گھروں میں حمام بنوانا ضروری ہے 181
اہلیہ کے رشتہ داروں کے ساتھ  مرد کا برتاؤ 182
بیوی کو اس کے شوہر کے خلاف ورغلانے کا انجام 183
ہنسی دل لگی کا فن 185
حیض آنے تک ہنسی مذاق 200
غسل تک ہنسی اور مزاح کا سلسلہ 201
حضور ﷺ کی محبت اور مزاح کا پر لطف طریقہ 203
مذاق میں بیوی کا مختصر نام لینا 203
بیوی سے مذاق کا بلند مقام 204
گر مجوشی سے لیا گیا بوسہ بھی وضو کو نہیں توڑتا 205
روزہ کی حالت میں بھی گرمجوشی سے بوسہ لینا اور لپٹانا 205
رمضان میں بیوی سے صحبت کرلینا 208
پیغمبر ﷺ بلحاظ خوش مزاج شوہر 208
نکاح کی خوشی اور ولیمہ 211
ولیمہ کی دعوت پر حاضری 211
ولیمہ میں صرف مالداروں کو بلانا حرام 213
صرف نیک لوگوں کو دعوت دی جائے 213
غربیوں کے ولیمہ میں مالدار بھی حصہ لیں 213
جس ولیمہ میں خدا کی معصیت ہو اس میں حاضرہونا 214
ولیمہ میں شریک ہونے والا کیا کہے 217
سونے چاندی کے برتن میں کھانا کھانے سے ممانعت 218
بالرفادالبنین کہنا مبار کبادی کا جاہلی طریقہ 219
آبگینوں سےنرمی کی جائے 220
محبت سے پیش نہ آنے والی بیوی کے ساتھ برتاؤ 222
بیوی کے سامنے شوہر کا برداشت کرنا 226
بیو ی کو نصیحت 228
شعراء کا اپنی بیوی پر مرثیہ 232
عورت کا بلند مقام 233
اسلام میں مقبول عورت کی بنیادیں 237
جنتی عورتوں کا حسن 241
جنتی عورتوں کے اوصاف 246
نیک عورت کے اوصاف 251
بری عورت کے اوصاف 258
مثالی بیوی 262
پیغمبر ﷺ بحیثیت  وفادار شوہر 265
حقوق و واجبات 269
لمبے عرصے تک بیوی سے جدائی کی ممانعت 275
عورت بہترین رفیق اور اہلیہ 276
حق اور صراحت 278
بیوی پر شوہر کے حقوق 280
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفل روزے نہ رکھے 283
بغیر اجازت شوہر کا مال خرچ کرنے پر وعید 286
غریب شوہر کو خیرات دینے کے لیے بیوی کو ترغیب 287
شوہر کی زیر نگرانی خو د اپنا مال بغیر اجازت ہبہ کرنے کی ممانعت 288
بیو ی کے ناحق طلاق طلب کرنے پر وعید 288
حوریں نیک خاوند کا دفاع کرتی ہیں 289
شوہر کی تابعداری پر ثواب 289
عورت کے بارے میں ہدایات 290
میاں بیوی کی ذمہ داری 301
ازدواج کی سیاسی اور فوجی اہمیت 310
نبوت کی دلیل 312
شادی دلچسپی اور اہم ذمہ داری کا نام ہے 313
حجلہ عروسی سے میدان جنگ کی طرف 317
اسلام نے عورت کی  نہایت سخت تربیت کی ہے 319
علم و ثواب حاصل کرنے کے لیے عورتوں کا حرص کرنا 321
فرصت کے اوقات کی اہمیت 321
پیش رو اور رہنماخواتین کے اوصاف 328
مردوں کی حاکمیت 341
پیغمبر ﷺ بحیثیت محتاط شوہر 347
حضور ﷺ کے طرز زندگی کی ایک جھلک 349
میانہ روی ضروری ہے 350
شوہر کی فاقہ مستی کے باوجود بیوی کا صبر کرنا 354
اہلیہ کے نان و نفقہ کی ترغیب 361
اہل و عیال کے ساتھ کنجوسی پر وعید 361
اہل عیال کے لیے دوڑ دھوپ کرنا کار ثواب ہے 362
بخیل شوہر کا حکم 363
کثرت اولاد کی ترغیب 364
بچے کے کان میں اذان 368
نومولود کے منہ میں کوئی چیز چبا کر ڈالنا اور اس کےلیے دعا کرنا 369
عقیقہ اور ختنہ کرنا واجب ہے 369
اللہ تعالی کے نزدیک پسندیدہ نام 372
بچہ بولنے لگے تو اس سے کیا کہلوائیں 372
بچوں کو دسترخوان کے آداب سکھانا 376
پیغمبر ﷺ کا بچوں کےساتھ کھیلنا 376
برے نا م بدل کر اچھے نام رکھنا 379
بچے آزمائش ہیں 382
لڑکی کی پیدائش پر ناراضگی سے ممانعت 384
اسلام  کی طرف سے لڑکیوں کی تائید 388
لڑکیوں پر شفقت کا ثواب 389
لڑکیوں کو تعلیم دینا واجب ہے 390
صالح اولاد کے لیے ابنیاء کی تڑپ 394
اسلام زچہ اور بچہ کی جسمانی صحت کی زبر دست نگہداشت کرتا 396
اولاد کی تربیت کی ترغیب 398
بچوں کو سویرے نماز کے لئے جگانےکی ترغیب 401
بچوں کی تعلیم و تربیت کا کام غلط ہاتھوں میں دینا خطر ناک ہے 401
بچو ں سےجھوٹ بولنےکا حکم 402
بچوں میں مساوات واجب ہے 402
بچوں پر مہربانی کرنا واجب ہے 411
اولاد کے مرنے پر ماں باپ کے صبر کا بدلہ 411
ماں باپ کے لیے اولاد کی سفارش 413
اہلیہ کا تسلی دینا او ر شوہر کی مصیبت کو کم کرنا 414
ان کے بستر الگ کر دو 414
والدین کے حقوق 416
عورت کے بارے میں چھا ن بین 426
مرد کے بارےمیں چھان بین 429
جنسی مسئلہ کی اہمیت 433
ازدواج اور خاندان- عورت کے ساتھ تخلیہ کی اہمیت 439
بیو ی چوکنی رہے 443
عورت کی حفاظت اور نگہداشت 445
نظر ابلیس کا ایک تیر 446
شوہر اپنی ضرورت کے لیے بیو ی کو بلائے تو اس کا فورا  ً آنا ضروری ہے 454
خاندان کو در پیش خطرات 455
بے پردہ گھومنے پھرنے پر تنبیہ 455
عورتوں کو مردوں کی اور مردوں کو عورتوں کی مشابہت سے ممانعت 461
نمائش پسندی کے لیے طبیعت اندر سے بغاوت کرتی ہے 465
کافروں سے مشابہت مما نعت 470
مسلمان عورت کے پردے کی شرطیں 475
پاکدامن آدمی خدا کے سائے میں 479
زنا کے قریب نہ جاؤ 485
جنت میں جنسی زندگی کی کیفیت 495
نوجوان مرد اور عورت توبہ کریں 497
مناجات 499
لذت خود اپنے لیے سم قاتل 501
غیرت کی آگ  ازدواجی سعادت او ربرکتوں کو خاکستر کر دیتی ہے 503
عورتوں کو غیرت کتنی شدید ہوتی ہے 514
حادثہ میں پیش آنے سے پہلے 518
میاں بیوی کو ایک دوسرےکی طلب کا فوری جواب دینا ضروری ہے 527
مشکلات اور ان کا دفعیہ 528
خوش دامن کا مسئلہ 530
کیا خوشدامن حقیقت میں کوئی مسئلہ ہے 530
اختلافات کا تدارک 533
خاندان بگولے کی زد میں 536
بیوی کی نافرمانی 536
شوہر کی نافرمانی 543
ثالث بنانا 546
بیدار دین 546
حکم الہی کی طرف بلائے جانے کی صورت میں  میاں بیوی کو کیا کرنا چائیے 547
حرف آخر 552

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment