تحفۂ احناف (مسئلہ طلاق)

تحفۂ احناف (مسئلہ طلاق)

 

مصنف : محمد یحیٰ عارفی

 

صفحات: 385

 

کچھ عرصہ قبل حنفی مسلک سے تعلق رکھنے والے ابوبلال اسماعیل جھنگوی صاحب نے ’تحفہ اہل حدیث‘ کے نام سے کتاب لکھی جس میں انہوں نے مسئلہ طلاق ثلاثہ پر تفصیلی گفتگو کرنے کے ساتھ ساتھ مسلک اہل حدیث پر کافی دشنام طرازی کی۔ زیر نظر کتاب مولانا یحییٰ عارفی صاحب کی شاندار کاوش ہے جس میں جھنگوی صاحب کے تمام اعتراضات کے علمی انداز میں جواب دیا گیا ہے۔ کتاب میں جہاں مسئلہ طلاق پر حقائق اور قطعی دلائل نظر آئیں گے وہیں مسلک اہل حدیث پر الزام تراشیوں اور اعتراضات پر مسکت جوابات بھی پڑھنے کو ملیں گے۔ مولانا موصوف نے انتہائی عرق ریزی کے ساتھ مسئلہ ترایح،  لواطت زن اور وتروں سے متعلق احناف کے مؤقف پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے اور کتاب وسنت کی صریح نصوص کے ذریعے ثابت کیا ہے کہ ان مسائل کے علاوہ بیسیوں دیگر مسائل ایسے ہیں جن میں حنفی فقہ اسوہ رسول سے ہٹی ہوئی ہے اور تقلید ی جکڑبندیوں کی وجہ سے انہیں چھوڑنے کو تیار نہیں ہے۔
 

<td wid

<

عناوین صفحہ نمبر
تفریظ…..(مناظر اسلام  ابوصہیب محمدداؤد ارشد) 21
تفریظ…..(استادالمناظرین قاضی عبدالرشیدارشد) 22
تفریظ…..(مناظراسلام ابوالاسجد محمدصدیق رضا) 23
تقدیم…..(استاذالعلماء ابوالحسنین مفتی مبشراحمد ربانی) 25
عرض مؤلف 39
ماسٹر امین اور تنقیص ائمہ دین 43
امام ابن جریج ماسٹر امین اکاڑوی 45
محمدبن اسحاق اور مقلد حبیب اللہ ڈیروی 46
ائمہ دین سے بغض و عداوت کا ایک اور حنفی نمونہ 47
ننگے سر نماز کا مسئلہ 50
نبی ﷺ کی آخری نماز ننگے سر 52
مسلک پرستی کے لیے جھوٹ 52
اسماعیل جھنگوی کا مسلک پرستی کی خاطر نبی ﷺ پر جھوٹ 55
مسلک پرستی کی خاطر قرآن مجید پر ظلم 55
ماسٹر امین اکاڑوی اور تحریف قرآن 56
فقہ حنفی یا آوارگی 58
جرابوں پرمسح 60
تابعین اور جرابوں پر مسح 62
ائمہ احناف اور جرابوں پر مسح 63
قصر نماز کامسئلہ 63
جماعت ثانیہ کی شرعی حیثیت 66
دونمازوں کو جمع کرنا 69
سفر میں نمازوں کو جمع کرنا 71
حائضہ عورت او رتلاوت کلام پاک 73
حائضہ عورت کا قرآن مجید کو چھونا 74
لواطت زن اورفقہ حنفی 76
حنفی تقوی یاشہوت پرستی 77
ننگے بدن نماز 78
نجس کپڑوں میں نماز 79
مصحف سے قراءت 80
امام ابوحنیفہ کے استاد امام ابن شہاب الزہری کافتوی 80
امام ابوحنیفہ اورصاحبین 81
فقاہت یاقرآن دشمنی 81
سرفرازصفدر صاحب کی رائے 82
مسئلہ تراویح 82
کیاآٹھ رکعات تراویح غیرمسنون ہے؟ 84
آٹھ رکعات تراویح اورعلماء احناف 86
ابن ہمام حنفی کافیصلہ 87
سیدناعمربن خطاب ؓاورگیارہ رکعات تراویح 88
ایک رکعت وترسنت یاآوارگی 90
ایک رکعت وتراورفرمان رسول ﷺ 90
ایک رکعت وتر اورصحابہ کرام ؓ اجمعین 91
ایک رکعت وتراورسہارنپوری کافیصلہ 92
مسلک احناف اورامامت کی شرائط ازفتاوی شامی 93
عورتوں کامسجد میں اعتکاف اورفقہ حنفی 94
خیرالقرون اورعورت کامسجد میں اعتکاف 95
طاؤس تابعی کافتوی 96
عطاء بن ابی رباح اورامام زہری کافتوی 96
ابوقلابہ تابعی ؒ کافتوی 96
امام نووی کافیصلہ 97
ابن ابی العز حنفی کافیصلہ 97
مشت زنی اورفقہ حنفی 99
خون نکلنے سےوضو 100
جسم سےخون نکلنے سے وضونہیں ٹوٹتا 100
آثارصحابہ اورخون سے عدم وضو 102
آثارتابعین اورخون سے عدم وضوء 103
جھنگوی کی دورخی 104
جھنگوی کاتقلید سے اعلان بیزاری 104
مقلدکوتحقیق کاحق نہیں 105
تقلید اورجہالت لازم وملزوم 107
تقلیدقرآن وحدیث کےانکارکوکہتے ہیں 110
جھنگوی کی جہالت ظہارسے نکاح ختم 113
وقوع طلاق پرایک مغالطہ 113
انکارحق اوراحناف 113
زرولی دیوبندی اوربغاوت سنت 117
لطیفہ 118
فاتحہ کانزول عہدعمر ؓمیں 118
حائضہ کی طلاق کاحکم اورجھنگوی کاتضاد 122
اہل السنۃ والجماعۃ کون؟ 122
تحریف قرآن 123
اللہ تعالی کو زانی قراردینا 124
جوتی کی پوجا 124
عقیدہ مشکل کشائی 124
دوستی ودشمنی کامعیار 125
مقلدین احناف واہل حدیث میں فرق 127
درایت صحابی اوراہل تقلیددیوبندی 128
انکارروایت حنفی اصول 131
ایک شرعی اصول کی وضاحت 132
سبیل روافض پرکون؟ 133
سبیل روافض پرکون؟ 133
مروجہ حلالہ کی حقیقت 136
سیدناعمر ؓاورحلالہ 136
مروجہ حلالہ اورعامرعثمانی کافیصلہ 136
حلالہ کی خباثتیں 137
حنفیت کی ڈھٹائی 138
اہل حدیث کسے کہتےہیں 140
اہل حدیث کے چندباہم مختلف فیہ مسائل
مسئلہ نمر1:دیوبندی کی حقیقت 142
مسئلہ نمر2:بھینس کی قربانی 143
مسئلہ عقیقہ اوراحناف 144
مسئلہ نمر3:تہجدکی اذان 144
مسئلہ نمر4:ننگے سرنماز 145
مسئلہ نمر5:جرابوں پرمسح 147
مسئلہ نمر6:تقلیدمطلق 147
تقلیدحرام ازمحمدبن الحسن الشیبانی 148
مسئلہ نمر7:رفع الیدین 149
رفع الیدین اوراحناف کااختلاف 150
مسئلہ نمر8:بعدازرکوع ہاتھوں کی کیفیت 151
بعدازرکوع ہاتھوں کی کیفیت اوراحناف 152
مسئلہ نمر9:جنازے میں جہری قراءت 153
مسئلہ نمر10:زبان سے نیت بدعت 154
غیرعربی میں جنازہ کی دعائیں پڑھنا 155
فقہ حنفی اورغیرعربی میں نماز 159
احناف کے باہم مختلف فیہ مسائل
مناقب اہل حدیث ازمقلد ین دیوبند 164
جھنگوی کامبلغ علم 171
جھنگوی کی نصیحت کردہ کتب 171
فتوی بازی سے گریز کی تلقین 172
مسئلہ طلاق اورحدیث ابن عباس ؓ 173
حدیث ابن عباس ؓکامفہوم 174
جھنگوی کی اصول حدیث سے جہالت 175
حلالہ ملعونہ اورمفتی عامرعثمانی دیوبندی 177
حنفی حلالہ 178
عبداللہ بن مسعود ؓکی توہین 183
جھنگوی کی یہودیہ نہ تلبیس 185
فتوی بالا میں تحریف 186
تین طلاقیں اورحنفی مذہب(ازقلم حضرت خطیب الہند مولانامحمدصاحب جوناگڑھی ؒ )
دیوبندی شیخ الحدیث کی شہادت 193
جھنگوی کی عداوت شیخین (ابوبکروعمر ؓ) 194
احناف دیوبندی اورسیدناعمر ؓ 195
اقوال خلفاء اوراحناف 203
جھنگوی اورتوہین سیدناعمر ؓ 203
لقب فاروق اعظم کاانکار 203
کیاخلفاء راشدین کاعہد تقلیدی تھا؟ 203
مخالفت خلفاء راشدین کاطعنہ 205
محمودالحسن دیوبندی کافیصلہ 206
سنت خلفاء کاالتزام اوراہل حدیث 210
شیعہ کاہم نواکون؟ 210
حنفیت اصلارافضیت 211
خواجہ قاسم ؒ پرافتراء 211
اہل حدیث پرمزیدافتراء 215
دین میں من پسندتشریح اوراحناف 216
احناف اورصحابہ ؓ پرتبّرا 217
توہین کاتب وحی اوراحناف 218
بدعت کاالزام 219
گستاخی کااقرار 219
جھنگوی کاابن عباس ؓپرافترا 220
فیصلہ فاروقی کی حیثیت 220
فیصلہ فاروقی اورعلماء احناف 222
علامہ شیخی زادہ المعروف بدماوافندی حنفی کافیصلہ 222
صاحب درمختار کافیصلہ 222
علامہ شمس الدین محمدقہستانی کافیصلہ 223
علامہ طحطاوی حنفی کافیصلہ 223
حافظ محمدقاسم قاسمی دیوبندی کافیصلہ 223
الزام ارباب 224
خالدبن یزید بن ابی مالک کی توثیق کرنے والے ائمہ محدثین 226
امام یحیی بن معین کی جرح کاجواب 228
ادلہ اہل حدیث ازقرآن مجید
دلیل نمر1 230
لفظ (مرّتان)اورمفسرین 231
علامہ زمخشری کافیصلہ 231
محمدتھانوی حنفی کافیصلہ 232
قاضی ثناء اللہ پانی پتی کافیصلہ 232
امام رازی کافیصلہ 233
دلیل نمر2 234
شان نزول سے متعلق حدیث عائشہ ؓ 234
دلیل نمر3 235
دلیل نمر4 236

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment