تحفۃ النساء المعروف خواتین کا انسائیکلوپیڈیا
مصنف : محمد عظیم حاصلپوری
صفحات: 619
دین اسلام بنی نوع انسان کےلیے رحمت ورافت ہےاور اللہ کا کامل دین ہے جوزندگی کے تمامسائل میں ہماری مکمل رہنمائی کرتا ہے۔ جوشخص اسے اپنا لےگا وہی کامیاب وکامران ہے اور جواس سے بے رغبتی اختیار کرے گا وہ خائب وخاسر ناکام ونامراد ہوگا۔دینِ اسلام عقادئد ونطریات اور عبادات ومعاملات میں ہماری ہر لحاظ سے رہنمائی کرتا ہے ۔اس عارضی دنیا میں ہرمرد وعورت آئیڈیل لائف کے خواہاں ہیں ۔ وہ خود ایسی مثالی شخصیت بننا چاہتے ہیں جو مثالی اوصاف کی مالک ہو ۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی عارضی زندگی میں ان کی ہر جگہ عزت ہو ، وقارکا تاج ان کے سر پر سجے ، لوگ ان کےلیے دیدہ دل اور فرش راہ ہوں، ہر دل میں ان کے لیے احترام وتکریم اور پیار کا جذبہ ہو ۔عام طور پر تولوگوں کی سوچ اس دنیا میں ہر طرح کی کامیابی تک محدود ہو کر رہ جاتی ہے ۔ لیکن حقیقت میں کامیاب اور مثالی ہستی وہ ہے جو نہ صرف دنیا میں ہی عزت واحترام ،پیار، وقار، ہر دلعزیزی اور پسندیدگی کا تاج سر پرپہنے بلکہ آخرت میں مرنے کے بعد بھی کامیاب مثالی مسلمان ثابت ہو کر دودھ، شہد کی بل کھاتی نہروں چشموں اور حورو غلمان کی جلو ہ افروزیوں سے معمور جنتوں کا مالک بن جائے ۔ زیرتبصر ہ کتاب’’تحفۃ النساء االمعروف خواتین کاانسائیکلوپیڈیا‘‘ مولانا محمد عظیم حاصل پوری ﷾کی تصنیف ہے۔اس میں انہوں نے خواتین کے جملہ احکام ومسائل کوقرآن وسنت سے مرتب کرنے کی سعی کی ہے۔اور عورتوں سےمتعلقہ دینی مسائل اور دنیاوی معلومات وتجربات اس کتاب میں جمع فرمادئیے ہیں۔یہ کتاب عورت کی ہرحیثیت یعنی ماں ،بہن ، بیوی اور بیٹی کے لیے راہنمائی کرے گے ۔خصوصا ازدوادی زندگی کوبہتر بنانے اورایک مضبوط، صالح باکردار طاقتور وتوانا اور روشن خیال اور اسلام کی محافظ وعلمبردار نسل کی تربیت کے لیے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔اس کتاب میں مسلمان عورت کی زیب وزینت کی قرآن وحدیث طب وحکمت اور جدید میڈیکل سائنس کی روشنی میں وضاحت کی گئی ہے۔نیز روزانہ زندگی میں پیش آنے والے معاملات مختلف قسم کی احتیاطی تدابیر ،بیماریوں کا علاج گھریلو چٹکلے اور سلیقہ مندی کے طریقے اس کتاب کاحصہ ہیں۔خواتین اسلام کے لیے یہ کتاب ایک انمول تحفہ ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 30 |
تقریط | 32 |
عرض مولف | 34 |
عورت اپنی مذہبی تاریخ کے آئینہ میں | |
عورت اور مختلف معاشرے | 37 |
اہل یونان اور عورت | 37 |
اہل یونان | 37 |
ارسطو اورعورت | 37 |
سقراط اور عورت | 37 |
یونانی شاعر ہیز یڈ اورعورت | 38 |
انسائیکلوپیڈیا برنانیکا اور یونانی عورت | 38 |
عورت اور بابلی تہذیب | 38 |
عورت اور ومن تہذیب | 38 |
عورت اور انگلستانی تہذیب | 38 |
عورت اور وسی تہذیب | 39 |
عورت ارو قدیم عراق کی تہذیب | 40 |
عورت اور قدیم مصری تہذیب | 40 |
عورت اور قدیم ایرانی تہذیب | 40 |
عورت اور ہندوستانی تہذیب | 40 |
عور ت اور چینی تہذیب | 42 |
عورت اور غیر الہامی مذہب | |
ہندومت اور عورت | 43 |
جین مت اور عورت | 43 |
بدھ مت اور عورت | 44 |
عورت اور الہامی مذاہب | |
یہودیت اور عورت | 45 |
عیسائیت اور عورت | 45 |
عورت اور اسلام | 46 |
غیر مسلم مفکرین کااعتراف | 47 |
غیر فطری معاشرہ اور شیطانی تثلیث | 48 |
حصہ اول : ارکان اسلام | |
1۔توحید | |
لاالہ اللہ محمد رسول اللہ | 52 |
الالہ الااللہ (توحید) | 52 |
لاالہ الااللہ کاکیا مطلب | 53 |
کلمہ طیبہ توحید کی مثال | 55 |
شرک کی مثال | 55 |
کلمہ گومشرک ہوسکتاہے | 55 |
توحید فی الذات | 56 |
چند غور طلب باتیں | 57 |
توحید فی العبادات | 57 |
توحید فی الصفات | 57 |
شرک ناقابل معافی جرم | 58 |
محمد رسول اللہ (رسالت) | 58 |
چند سولات اور ا ن کے جوابات برائے خواتین | 60 |
2۔نماز | |
نماز کیا ہے | 64 |
وضو ءکابیان | 66 |
وضوء کامسنون طریقہ | 66 |
وضوء کے بعد کی دعائیں | 67 |
تیمم کابیان | 68 |
نماز تکبیراولی سے سلام تک | 69 |
نماز کی نیت | 69 |
امام ابن قیم کاقول | 69 |
مولانا انور شاہ کاشمیری کاقول | 69 |
مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی حنفی کاقول | 69 |
قیام | 70 |
تکیبراولی | 70 |
سینے بر ہاتھ باندھنا | 71 |
سینے پر ہاتھ باندھ کریہ دعائیں پڑھیں | 71 |
رفع الیدین | 73 |
رکوع | 74 |
قومہ | 75 |
سجدہ | 75 |
عورتیں سجدہ میں بازو ن بچھائیں | 76 |
سجدہ کی دعائیں | 77 |
جلسہ –دوسجدوں کے درمیان بیٹھنا | 77 |
جلسہ استراحت | 77 |
دوسری رکعت | 78 |
تشہد | 78 |
مسئلہ رفع سبابہ | 79 |
آخری تشہد (قعدہ ) | 79 |
درودکے بعد کی دعائیں | 80 |
سلام | 81 |
چند سوالات اور ا ن کے جوابات برائے خواتین | 82 |
3۔زکوۃ | |
سونے چاندی کانصاب اور زکوۃ | 87 |
نقدی (روپیوں )اسے زکوۃ | 87 |
مویشیوں کی زکوۃ | 89 |
اونٹوں کی زکوۃ | 89 |
گائے بھینس کی زکوۃ | 89 |
چرنے والی بکریوں کی زکوۃ | 89 |
پہنے ہوئے زیورا ت کی زکوۃ | 90 |
زکوۃ نہ دینے والے کاانجام | 90 |
مصارف زکوۃ | 90 |
(1)فقرآء | 91 |
(2)مساكين | 91 |
(3)العاملين عليها | 91 |
(4)والمولفة قلوبهم | 91 |
(5)وفي الرقاب | 91 |
(6)والغارمين | 91 |
(7)وفي سبيل الله | 92 |
(8)وابن السبيل | 92 |
زکوۃ کے متعلق چند سوالات اور ان کے جوابات (برائے خواتین ) | 93 |
4۔حج | |
صاحب استطاعت پر حج فرض ہے | 96 |
حج سال میں ایک بار فرض ہے | 96 |
حج کی جز ا جنت ہے | 96 |
حج عورت کاجہاد ہے | 97 |
مقبول ومبروحج کی شرائط | 97 |
ایمان | 97 |
خلوص نیت | 97 |
اطاعت | 97 |
منہیات سے دکار ہے | 98 |
اقسام حج | 98 |
حج افراد | 98 |
حج قران | 99 |
حج تمتع | 99 |
میقات (احرام باندھنے کی جگہیں) | 99 |
احرام میں مباح چیزیں | 100 |
حالت احرام میں ممنوع چیزیں | 101 |
عمروحج کامختصر طریقخ | 101 |
عمرو کاطریقہ | 101 |
حج کاطریقہ | 102 |
چند سوالات اور انکے جوابات برائے خواتین | 104 |
5۔روزہ | |
روزے کی مذہبی تاریخ | 108 |
وجوب نیت | 110 |
سحری وافطاری | 110 |
سحری کاوقت | 110 |
سحری میں تاخیر مستحب ہے اور افطاری جلد کرنا | 111 |
جلد افطاری کرنے کی فضیلت | 111 |
اگر کسی سبب سے روزہ قبل از غروب آفتاب افطار کرلیاتو | 112 |
افطاری کے وقت کی دعا | 112 |
روزہ توڑنے والی اشیاء | 113 |
جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا | 113 |
نماز تراویح | 115 |
تعداد تراویح | 115 |
اعتکاف | 117 |
اعتکاف کرنےوالا معتکف میں کب داخل ہو | 117 |
معتکف کے لئے ضروری باتیں | 117 |
کیاعورت گھر میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہے | 118 |
چند سوالات اور ان کے جوابات | 119 |
(2)آداب معاشرت | |
طہارت کے آداب | 124 |
پانی کے آداب | 124 |
نجاستوں سے پاکی کے آداب | 126 |
رفع حاجت کے آداب | 128 |
مسواک کرنے کے آداب | 130 |
وضو تیمم اور غسل کے آداب | 131 |
حیض نفاس اور استحاضہ کے آداب | 134 |
نماز کے آداب | 134 |
نماز سفر کے آداب | 138 |
نماز عیدین کے آداب | 139 |
قربانی کے آداب | 141 |
جنائز کے آداب | 144 |
راستے کے آداب | 148 |
جوتا پہننے اور اتارنے کےآداب | 149 |
غصہ کرنے کے آداب | 150 |
مشورہ کرنے کے آداب | 152 |
گفتگو کے آداب | 153 |
اجازت طلب کرنے کے آداب | 156 |
چھینک کے آداب | 157 |
سلام لینے کے آداب | 158 |
خط لکھنے کے آداب | 162 |
کھانے کے آداب | 1623 |
نبی ﷺ کےمحبوب کھانے | 165 |
پینے کے آداب | 166 |
مہمان نوازی کے آداب | 167 |
سفر اور جاگنے کےآداب | 171 |
دوستی کے آداب | 173 |
مجلس کے آداب | 175 |
پردے کے آداب | 176 |
محرم رشتے یہ ہیں | 180 |
عورت کی تعلیم کےآداب | 182 |
عورت کی زینت کے آداب | 184 |
والدین کے حقوق | 187 |
اولاد کے حقوق | 185 |
بیوی کے حقوق | 188 |
بیوی کے حقوق | 188 |
خاوند کے حقوقو | 190 |
ہمسایہ کے حقوق | 191 |
حصہ دوم :والدین کی ذمہ داریاں حمل سے لے کر اولاد کی جوانی تک | |
اولاد کی تربیت کی اہمیت | 196 |
اچھی تربیت کے ثمرات | 198 |
زوجین کااولاد کی آرزد کرنا | 199 |
ایام حمل میں خیال رکھنے والی باتیں | 200 |
دوران حمل پیش آنے والے مسائل | 201 |
زچگی بچے کی ولادت | 201 |
دائی کے لئے ضروری باتیں | 202 |
ولادت کے بعد | 202 |
زچگی کابخار | 203 |
ولادت بر مبارک باد دینا | 203 |
بیٹی ارو بیٹا خوشی میں دونوں یکساں | 203 |
تحنیک (گھٹی دینا) | 205 |
بچے کو پیدائش کے فواربعد گھر سے باہر نکالا جاسکتاہے | 206 |
بچے کے کان میں اذان کہنا | 206 |
بچے کے کان میں اذان دینے کی حکمت | 206 |
بچے کے لئے ماں کادودھ | 207 |
ماں کے ددودھ کی اہمیت | 208 |
دائی کادودھ | 208 |
بکری گائے اور بھینس وغیرہ کادودھ | 209 |
ماں کے لئے ضروری ہدایات | 209 |
بچے کااچھا نام رکھنا | 209 |
بچے کاعقیقہ کرنا | 211 |
اگر ساتویں دن عقیقہ نہ کرسکے تو | 211 |
لڑکے اور لڑکی کے عقیقے میں فرق | 212 |
بچے کاسر مونڈنا | 212 |
بچے کاختنہ کرنااور اس کے فوائد | 213 |
بچے کے ساتھ پیش آنے والے دیگر مسائل | |
بچے کادودھ چھڑانا | 215 |
بچے کاانگوٹھا چوسنا | 215 |
بچے کےپیشاب سے پاکی کیسے | 216 |
بچوں سے پیار کرنا | 217 |
ماں کس عمر میں بچوں کے بستر الگ کر دے | 217 |
بچوں کی تربیت | 218 |
بچوں کی بیماریاں اور ا ن کاعلاج | |
بچے کے ابتدائی دن | 220 |
بچوں کولاحق ہونے والی عام بیماریاں | 222 |
پھل اور سبزیوں سے بچوں کی بیماریوں کاعلاج | |
آم سے علاج | |
بچوں کادودھ قے سے الٹا دینا | 223 |
انارسے علاج | |
ہرےدست | 223 |
بادام سے علاج | |
بچوں کاتریاق | 223 |
بچوں کامنہ پکنا | 223 |
بچوں کالاغری | 224 |
بچے کو لولگنا | 224 |
سنگترہ سے علاج | |
بچےۃ کی چڑچڑی طبیعت دور کرنا | 224 |
دودھ کاہضم نہ ہونا | 224 |
اگر بچہ دبلاپتلا ہورنگت زردہو | 224 |
بچے کے دبلا پن کاعلاج | 225 |
سیب سے علاج | |
پیٹ کی جملہ امراض کاعلاج | 225 |
تپ دق بخار کاعلاج | 225 |
کدو سے علاج | |
کہنہ بخار کھانسی | 225 |
چہیچک موتی جھارہ پانی جھارہ | 225 |
خسرہ | 225 |
لہسن کا علاج | |
بچوں کی کھانسی کاعلاج | 226 |
کالی کھانسی کاعلاج | 226 |
پھٹکڑی | |
بچے کی آنکھیں دکھنا اس کاعلاج | 226 |
بچے کامنہ آجانےکاعلاج | 226 |
دودھ سے علاج | |
بچوں کو پیچش لگنا | 226 |
شہد سے علاج | |
کان بہنے کاعلاج | 227 |
ہچکی کاعلاج | 227 |
سوتے ہوئے روپڑنے کاعلاج | 227 |
بچوں او ربچیوں کے اسلام نام | 228 |
حصہ سوم :بیوی اپنے میاں کو کیسے خوش رکھ سکتی ہے | |
خاوند کی اطاعت کرے | 253 |
خاوند کو اس کے شرعی حق سے نہ روکے | 254 |
خاوند کی خدمت کرے | 255 |
شوہر کی نگہداشت اور دیکھ بھال | 256 |
معروف اسکا لر ابراہیم امینی کاخیال | 256 |
ایک دانشور کاقول | 257 |
اسمایلز کاقول | 257 |
نبولین کاقول | 257 |
بالز اک کاقول | 257 |
شکوہ شکایت سے بچے | 258 |
خاوند کے لیے اپنی عزت وآبرو کی حفاظت کرے | 259 |
خاوند کی اجازت کے بغیر کبھی بھی گھر سے باہر نہ نکلے | 259 |
شیخ اسلام ابن تمیہ کافتوی | 260 |
زیب وزینت صرف خاوند کے لئے | 260 |
سب سے بہتر عورت کون | 260 |
شوہر کابیوی کے لئے آراستہ ہونا | 261 |
باہم باپردہ تعریح کھیل | 261 |
خاوند جب باہر سے گھر آئے تو بیوی اس کااستقبال کیسے کرے | 262 |
نیک بیوی کے لئے ایک بہترین نمونہ | 265 |
قاضی شریح کی بیوی کاقصہ | 265 |
اللہ کی نافرمانی میں اطاعت لازم نہیں | 267 |
خاوند کی غیر موجودگی میں اس کے مال ومتاع کی حفاظت کرے | 267 |
بیوی شوہر کادل کیسے جیتے | 268 |
ایک ماں کی بیٹی کو نصحیت | 270 |
چند مفید سوالات اور ان کے جوابات | 272 |
تذکرہ چند مومن خواتین کا | |
حضرت سارہ ؓ | 276 |
حضرت ہاجرہ ؓ | 380 |
حضرت عائشہ ؓ | 386 |
حضرت ام سلمہ ؓ | 392 |
حضرت خدیجہ ؓ | 394 |
حضرت زینب ؓ | 302 |
حضرت سودہ ؓ | 304 |
ام ایمن الحسبشیہ ؓ | 309 |
صبر وتحمل کی پیکر مجاہدہ | 310 |
سخی آنکھ | 312 |
حضرت ام ورقہ ؓ | 314 |
حضرت فاطمہ ؓ بنت اسد | 315 |
فضل وشرف کے قافلے میں | 316 |
عمدہ صفات | 317 |
فاطمہ نامی خواتین | 317 |
سفرآخرت | 317 |
حضرت حمنہ بنت جحش (سفیر نبوی کی بیوی ) | 319 |
قافلہ سابقات میں | 319 |
اے حمنہ ثواب کی امید رکھ | 320 |
یارسول اللہ اس کانام رکھ دیں | 321 |
فضائل | 321 |
حضرت زینب بنت ابی معاویہ ؓ | 323 |
خوشبونہ لگانا | 323 |
زینب اس کاخاوند اور طب نبوی | 324 |
کون سی زینب | 325 |
آخری ایام | 337 |
حضرت خولہ بنت حکیم ؓ | 328 |
خدمت نبی ﷺ کااہتمام | 328 |
مبارک شادی | 329 |
امہات المومنین کے ساتھ | 330 |
فضائل | 331 |
مومن خاتون | 332 |