توحید سب سے پہلے اے داعیان اسلام

توحید سب سے پہلے اے داعیان اسلام

 

مصنف : ناصر الدین البانی

 

صفحات: 26

 

یہ ایک عظیم انتہاہی اورنفع بخش رسالہ ہےجو ایک سوال کا جواب ہے جسے محدث عصرشیخ ناصرالدین  البانی  ؒ نے دیا ہے او روہ سوال مجمل طور پر مندرجہ ذیل ہے ۔وہ کیا طریقہ کار ہے جومسلمانوں کو عروج کی طرف لے جائے اور وہ کیا راستہ ہے کہ جسے اختیار کرنے پراللہ تعالی انہیں زمین پر غلبہ عطاکرے گا اور دیگر امتوں کے درمیان جوان کا شایان شان مقام ہے  اس پر فائز کرے گاپس علامہ البانی ؒ نے اس سوال کا نہایت ہی مفصل اور واضح جواب ارشاد فرمایاجس کی افادیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے قارئین کی خدمت میں یہ رسالہ پیش کیا جارہاہے نہایت ہی مفید مضمون ہے ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 4
توحید سب سے پہلے اےداعیان اسلام! 5
انبیاء ورسل(علیہم الصلاۃ والسلام)کےمنہج کے مطابق سب سے پہلے توحید پر خصوصی عنایت اور کا اہتمام واجب ہے 6
مسلمانوں کی غالب اکثریت آج’’لا الہ الا اللہ‘‘کے معنی کا صحیح مفہوم نہیں رکھتی 10
عقیدے کااہتمام کرنے کےوجوب کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ باقی شرعی عبادات،سلوک،معاملات اور اخلاق سے لاپرواہی برتی جائے 15
بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں صحیح عقیدے  اور اس کے لوازم کا واضح نہ ہونا 16
صحیح عقیدے کی  جانب دعوت عظیم جہد مسلسل کی متقاضی ہے 18
تبدیلی  یا انقلاب کی بنیادمنہج تصفیہ وتربیہ 20
سیاسی عمل میں کون حصہ لے ؟ اورکب؟ 22
ہرمسلمان پر واجب ہے  کہ وہ حکم الہی اپنی زندگی کے تمام شعبوں پرحسب استطاعت نافذکرے 25

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment