توحید ربانی
مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی
صفحات: 483
انبیائے کرام کی دعوت کا بنیادی نقطہ توحید تھا۔ اسی کے لیے انہوں نے اور ان کے متبعین نے طرح طرح کی تکالیف کا سامنا کیا جن کے واقعات قرآن و حدیث میں مذکور ہیں۔ مگر افسوس کہ علمی دور کے انحطاط اور جہالت کے غلبے کی وجہ سے بہت سارے لوگ توحید سے بے خبر اور شرک کی بے شمار اقسام میں گرفتار ہیں۔ علاوہ ازیں بہت سے لوگ توحید عبادت کی اصل بنیاد توحید ربوبیت کے حوالےسے سخت انحراف کا شکار ہیں۔ جو شخص اس امتحان میں فیل ہو گیا وہ بری طرح ناکام ہو گیا۔ نتیجتاً اپنی دنیا، اپنی قبر اور اپنی آخرت سب کی بربادی کا خود ہی انتظام کر ڈالا۔ زیر نظر کتاب میں محترم بدیع الدین شاہ راشدی نے توحید کی تمام تر جہات سے متعلق بہت تفصیلی اور مدلل گفتگو کی ہے۔ یہ کتاب سندھی زبان میں لکھی گئی اور شائع ہوئی تھی اس کی افادیت کو دیکھتے ہوئے مولانا حزب اللہ نے اس کو اردو میں منتقل کرنے کا اہتمام کیا ہے۔ توحید کی بنیاد اور اس سے متعلقہ تمام تر معلومات کے حصول کے لیے اس کتاب کا مطالعہ بہت مفید ہے۔ شرک کی دلدل میں پھنسے ہوئے لوگوں تک بھی یہ کتاب ضرور پہنچانی چاہیے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
تقدیم | 11 | |
پہلا باب۔توحید وشرک کا معنی ومفہوم | 30 | |
پہلی فصل۔توحید کے بارے میں | 30 | |
دوسری فصل۔شرک کے بارے میں | 31 | |
دوسرا باب۔ توحید کی اہمیت وفضیلت | 36 | |
پہلی فصل ۔آیات قرآنیہ کے ذکر میں | 36 | |
دوسری فصل۔احادیث نبویہﷺ کے ذکر میں | 46 | |
تیسرا باب۔شرک کی مذمت | 58 | |
پہلی فصل۔آیات قرآنیہ کے ذکر میں | 58 | |
دوسری فصل۔احادیث نبویہ کے بیان میں | 77 | |
چوتھا باب۔ ہر داعی ومبلغ لوگوں کو سب سے پہلے توحید کی دعوت دے | 90 | |
پانچواں باب۔توحید کی خاطر ترک معاملات، بغض وعداوت | 98 | |
چھٹا باب۔ توحید کی خاطر قتال وجہاد | 108 | |
پہلی فصل۔آیات قرآنیہ کے ذکر میں | 108 | |
دوسری فصل ۔احادیث نبویہ کے بیان میں | 112 | |
ساتواں باب۔اقسام توحید | 122 | |
پہلی فصل۔توحید ذات | 122 | |
دوسری فصل۔توحید صفات | 135 | |
تیسری فصل۔ توحید الوہیت | 143 | |
چوتھی فصل۔توحید ربوبیت | 149 | |
پانچویں فصل۔تقدیر | 156 | |
آٹھواں باب۔توحید کی خاطر مصائب ومشکلات پر صبر کرنا | 170 | |
نواں باب۔شرک کی قسمیں | 186 | |
پہلی فصل۔دعا یعنی بلانا اور پکارنا | 187 | |
دوسری فصل۔سجدہ، رکوع اور جھکنا | 200 | |
تیسری فصل۔نذر یا منت ماننا | 215 | |
چوتھی فصل۔ذبح اور مالی عبادت کی تمام قسموں کے بیان میں | 224 | |
پانچویں فصل۔ علم غیب کے بیان میں | 236 | |
چھٹی فصل۔کسی مخلوق میں حاجت روائی اور مشکل کشائی کا عقیدہ رکھنا | 252 | |
ساتویں فصل۔استعانت یعنی مدد طلب کرنا | 264 | |
آٹھویں فصل۔بخشش طلب کرنا اور توبہ کرنا | 273 | |
نویں فصل۔تصاویر، مورتیاں، تعزئیے، جمادات ونباتات کی پوجا | 283 | |
دسویں فصل۔پانی ،آگ،چاند اور ستاروں کی پوجا کرنا | 291 | |
گیارہویں فصل۔قبروں کی پرستش | 309 | |
بارہویں فصل۔مشائخ اور پیروں کی پرستش | 309 | |
تیرہویں فصل۔سرمایہ داروں اور وڈیروں کی پرستش | 312 | |
چودہویں فصل۔علماء او راحبار کی پرستش | 325 | |
دسواں باب۔عادت کے طور پر کیے جانے والے شرکیہ اعمال | 352 | |
پہلی فصل۔غیراللہ کی قسم اٹھانا | 352 | |
دوسری فصل۔شرکیہ وظائف کے بارے میں | 356 | |
تیسری فصل۔تعویذ لکھنے اور باندھنے کے بارے میں | 357 | |
چوتھی فصل۔شرکیہ نعروں کے بارے میں | 367 | |
گیارہواں باب۔شرکیہ نعتوں، نظموں اور اشعار کے بارے میں | 372 | |
بارہواں باب۔ریاکاری اور دکھلاوے کے بارے میں | 388 | |
تیرہواں باب۔اہل توحید کے عقیدے کے بارے میں | 406 | |
چودہواں باب۔مشرکین کی صفات وخصائل | 424 | |
پندرہواں باب۔مشرک کا کوئی بھی عمل قبول نہیں ہوتا | 436 | |
سولہواں باب۔شرک کا اصل سبب غلو ہے | 446 | |
سترہواں باب۔مشرکین کے باطل معبودوں کی کمزوری اور عاجزی | 456 |