توحید خالص

توحید خالص

 

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

 

صفحات: 682

 

انسانوں اور جنات کی تخلیق کا مقصد صرف یہ تھا کہ یہ دونوں مخلوقات اللہ تعالیٰ کی خالص عبادت کریں ،دنیا میں اس کی تو کا پرچار کریں اور نظام تو حید کو دنیا میں رائج کریں ۔توحید کی تعلیمات کو جاری و ساری رکھنے کی غرض سے اللہ مالک الملک نے انبیاء و رسل کی بعثت اور آسمانی  کتب کے نزول کا سلسلہ شروع کیا اور انسانیت کی راہنمائی اور ہدایت کے لیے دعوت واصلاح کے مؤثر نظام کی بحالی جاری رہی ۔اس کے باوجو د شیطا ن لعین نے اپنی دسیسہ کاریوں اور فریب کاریوں کاسلسلہ جاری رکھااوراپنی چالاکیوں سے شرک و کفرکی بے شمار راہیں واہ کیں ۔کفار ومشرکین اور یہود ونصاریٰ تو اس کے ہم نوا تھے ،ابلیس اور اس کی آل نےمسلمانوں کی ایک بڑی تعداد کو اپنا گرویدہ بنالیا اور تو حید کے قوانین و ضوابط کی جگہ ابلیسیت سے پاس شدہ ایک نیا دین دیا جو شرک وبدعات سے آراستہ اور خواہشات نفسی کی خوب آبیاری کرتاہے۔اس خوفناک سازش سے امت اسلامیہ کے گمراہ فرقوں  کے رگ و پے میں شرک سرایت کرگیا اور یہ لوگ اسلام اور توحید کے نام پر دھڑلے سے شرک کرنے لگے ۔شرک و کفر کے سیلاب کے سامنے یہ کتاب ایک مضبوط بند ہے،جو عرب وعجم کے مسلمہ استاد فضیلۃ الشیخ شاہ بدیع الدین راشدی صاحب کا امت  پر احسان  عظیم ہے۔جس میں تو حید کی اقسام ،توحید کی اہمیت وضرورت  پر سیر حاصل بحث ہے اور امت میں پائے جانے والے شرک کا خوب تدارک ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر ر
ترجمۃ المولف س
توحید کے بارے میں عقیدہ سلف صالحین ؒ 5
عقیدہ سلف پر دلائل قرآن 8
اللہ تعالیٰ کےعرش عظیم کاذکر 14
وہ آیتیں جن میں فرشتوں کے عرش کو اٹھانے کا ذکر ہے 18
وہ آیتیں جن میں آسمانوں کی بلندی کا ذکر ہے 28
فرشتوں کی طرف وحی 78
انبیاء کی طرف وحی 79
دیگر اشیاء کی طرف وحی 83
وہ آیتیں جن میں دوسری چیزوں کے انزال کا ذکر ہے 105
اللہ کی تعریف قرآن سے 233
اب چند مقام قابل غور 330
قرآنی آیات 442
احادیث نبوی 449
حصہ دوم
دعا کا صحیح طریقہ اور مسئلہ توسل 473
فرشتوں کی دعائیں 475
انبیاء ؑ کی دعائیں 475
عمران کی بیوی کی دعا 485
فرعون کی بیوی کی دعا 485
سباء کی ملکہ بلقیس کی دعا 485
اہل جنت کی دعا 486
بڑی عمر میں دعا 488
شرک ناقابل معافی جرم ہے 496
نداء غیراللہ کفر ہے 496
سب اللہ کے محتاج ہیں 513
غیراللہ کو پکارنا اکبرالکبائر شرک ہے، احادیث سے ثبوت 527
قبرستان میں سلام کرنے سے استدلال 655
خلاصہ جواب سوال دوم 661

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment