توفیق الباری شرح صحیح بخاری جلد سوم

توفیق الباری شرح صحیح بخاری جلد سوم

 

مصنف : ڈاکٹر عبد الکبیر محسن

 

صفحات: 758

 

امام بخاری ﷫ کی شخصیت اور   ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی  محتاج نہیں  سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام   بخاری نے  6 لاکھ احادیث سے  اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں  بیٹھ کر فرمائی اور اس میں  صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔یہی وجہ ہےکہ علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ   اصح  الکتب بعد کتاب الله صحیح البخاری بے شماراہل علم  اور ائمہ  حدیث  ننے   مختلف انداز میں  صحیح بخاری کی شروحات  لکھی ہیں  ان میں  فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو  امتیازی مقام   حاصل  ہے  ۔ زیر نظر   کتاب’’ توفیق الباری  شرح صحیح بخاری ‘‘پروفیسرڈاکٹر عبدالکبیر محسن﷾ کی 12 ضخیم  مجلدات  پر مشتمل عظیم الشان تالیف ہے  جسے نے  انہوں اپنے  والد گرامی مولانا عبد الحلیم (شیح  الحدیث جامعہ محمدیہ اوکاڑہ) کے  حکم اور ہدایات کے  مطابق پایۂ تکمیل تک پہنچایا۔ مؤلف نے  اس  میں  فتح الباری ،ارشاد الساری ،فیض الباری ،شرح تراجم شاہ ولی  اللہ سے استفادہ کرتے ہوئے ان مذکورہ کتب  کے تمام اہم مباحث کا خلاصہ   اپنے  تصنیف میں پیش کردیا ہے  یہ  کتاب طالبان علوم ِنبوت کےلیے  بیش قیمت  علمی  تحفہ ہے ۔توفیق الباری کی جلد اول مکتبہ  قدوسیہ او ر باقی گیارہ  جلدیں مکتبہ اسلامیہ ،لاہور  نے  شائع کی   ہیں  اللہ  تعالی فاضل مؤلف کی اس عظیم  کاوش کو قبول فرمائے۔  (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
فضائل مدینہ 23
روزہ کے مسائل 48
نماز تراویح 222
خریدو فروخت 258
ادھار پر خرید وفروخت 436
حق شفعہ 445
اجارت 450
حوالہ کے مسائل 479
کفالہ کے مسائل 484
وکالت 497
مزارعت اور کھیتی باڑی 518
پانی سے متعلقہ مسائل 551
قرض لینا دینا ، دیوالیہ قرار پا جانا کے معاملات 580
تنازعات 601
گمشدہ اشیاء کے بابت 613
باہمی ظلم 632
ساجھے داری 676
گروی رکھنا 692
آزاد کرنا 700
مکاتبت 744

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
39.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment