تحریک آزادی فکر اور حضرت شاہ ولی اللہ کی تجدیدی مسائل

تحریک آزادی فکر اور حضرت شاہ ولی اللہ کی تجدیدی مسائل

 

مصنف : محمد اسماعیل سلفی

 

صفحات: 531

 

قوموں اور ملکوں کی سیاسی تاریخ کی طرح تحریکوں اور جماعتوں کی دینی اور ثقافتی تاریخ بھی ہمیشہ بحث وتحقیق کی محتاج ہوتی ہے۔محققین کی زبان کھلوا کر نتائج اخذ کرنے‘ غلطیوں کی اصلاح کرنے اور محض دعوؤں کی تکذیب وتردید کے لیے پیہم کوششیں کرنی پڑتی ہیں‘ پھر مؤرخین بھی دقتِ نظر‘ رسوخِ بصیرت‘ قوتِ استنتاج اور علمی دیانت کا لحاظ رکھنے میں ایک سے نہیں ہوتے‘ بلکہ بسا اوقات کئی تاریخ دان غلط کو درست کے ساتھ ملا دیتے ہیں‘ واقعات سے اس چیز کی دلیل لیتے ہیں جس پر وہ دلالت ہی نہیں کرتے‘لیکن بعض محققین افراط وتفریط سے بچ کر درست بنیادوں پر تاریخ کی تدوین‘ غلطیوں کی اصلاح ‘ حق کو کار گاہِ شیشہ گری میں محفوظ رکھنے اور قابلِ ذکر چیز کو ذکر کرنے کے لیے اہم قدم اُٹھاتے ہیں۔ ان محققین میں سے ایک زیرِ تبصرہ کتاب کے مصنف ہیں۔ یہ کتاب تحریکِ اہلحدیث کے موضوع پر لکھی گئی ہے‘ جس میں ان مختلف مراحل کا ذکر ہے جن سے یہ تحریک ہندوستان  میں گزرتی رہی اور دیگر مذاہب کے پَیروکاروں کا اس کے متعلق کیا مؤقف رہا؟تقلید اور جمود کے خلاف شاہ ولی اللہ کی کوششوں کے کیا اثرات مرتب ہوئے اور انہوں نے تقلید اور جمود کی بیریوں سے آزاد ہونے اور کتاب وسنت پر عمل کرنے کی دعوت دی؟ وہ کون لوگ تھے جنہوں نے بحث وتحقیق کا پرچم اٹھایا اور اس کے بعد اعتقادی اور عملی بدعتوں کی مزاحمت کرتے رہے؟یہ کتاب مصنف نے مقلدین اور اہل حدیث لوگوں کے درمیان اختلافی مسائل کو مناظرانہ انداز سے رد کرنے اور دفاع کی غرض سے لکھی گئی  ہے جس میں انہوں نے رد کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی دین حالت‘ گروہ بندی‘ فرقے سازی اور ان ارتقائی منازل پر بڑی دقیق اور علمی اسلوب میں بحث کی ہے‘ جن سے کتاب وسنت کی تحریک کو رسولِ کریمﷺ کے زمانے سے لے کڑ آج تک گزرنا پڑا‘ پھر انہوں نے اس اختلاف کی اصل اور بنیاد کی طرف اشارہ بھی کیا ہے  اور مکمل تفصیل کی ساتھ تعصب سے ہٹ کر گفتگو کی ہے۔مصنف نے اس کتاب میں گیارہ عنوانات درج کیے ہیں۔تحریک اہل حدیث کے مد و جزر سے متعلق ہے‘ دوسرا تحریک کے تاریخی موقف اور خدمات سے‘ تیسرا برصغیر میں اہل توحید کی سرگرمیوں کے حوالے سے‘ چوتھا اور پانچواں مسئلہ تقلید سے متعلق ہے‘ چھٹا اہل حدیث کی اقتداء سے ‘ ساتواں تحریک ہی سے ‘ نواں زیارت قبور سے‘ دسواں مسلک اہل کے بارے میں سوالات وجوابات سے اور گیارہواں ایک استفسار کے جواب سے متعلق ہے۔یہ کتاب مولانا محمد اسماعیل سلفی﷾ کی عمدہ تحقیق پر مشتمل کتاب ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ ازشیخ الحدیث مولانا عبیداللہ رحمانی مبارکپوری ﷫ 17
تقدیم ازڈاکٹر حافظ مولانا مقتدی حسن ازہری﷫ 21
مقدمۃ التحقیق 64
تحریک اہل حدیث کامدوجزراورشاہ ولی اللہ کی تجدید ی مساعی کےاثرات
پیش لفظ 77
تحریک اہل حدیث کامدوجزراورشاہ ولی اللہ کی تجدید ی مساعی کےاثرات 81
مختلف دہن 82
جمود غمکن تحریکات 83
تاریخ مذاہب پر ایک نظر 84
تحریکات اصلاح 85
حضرت شاہ ولی اللہ ﷫ 85
اہلحدیث 86
ظاہرپرستی کامرض 90
قیاس اورتفقہ کی راہ 91
چند مثالیں 93
پہلی مثال 93
دوسری مثال 97
تیسری مثال 98
قرآن کی عظمت 99
حدیث کی صحت 102
چوتھی مثال 104
پانچویں مثال 105
چھٹی مثال 108
محدثین کی روش 110
فقہ الحدیث کےاصول 111
اس وقت تحریک اہل حدیث 113
فتنہ اعتزال 115
حضرات متکلمین 116
تقلید کی تین راہیں 117
اہل حدیث کی روش 118
یونانی فلسفے کی پسپائی 120
امام شافعی ﷫کےمتعلق عجیب روش 121
امام شافعی ﷫کی تنقیص 123
ہندوستان میں اسلام 131
تذکرۃ میں الحفاظ 135
ائمہ محققین کی فہرست مع قدسنین 137
اندھیرے میں روشنی کی کرن 138
ولی اللہ  کی تحریک کامزاج 140
ان حضرات کےمقاصد کاتجزیہ 141
حضرات دہلی کےنظریات 142
ان تصریحات کانتیجہ 145
شاہ صاحب کامقصد 146
اصول فقہ 150
فروع کےمتعلق شاہ صاحب کی روش 152
حدیث قلتین 153
امام کےپیچھے فاتحہ 153
رفع الیدین اوروتر 154
زیارت قبورکےلیے شدرحال 154
وضو کےنواقض 155
وتر 155
قنوت 155
جمع بین الصلاتین 156
تکبیرات عیدین 157
دہ درہ بانی 157
چارمصلے 158
شاہ صاحب کامقصد 160
اس مقصد کےلیے دوسری راہ 161
شاہ صاحب کااپنامسلک 164
ایک بہت بڑامغالطہ اوراہل حدیث 166
اہل حدیث  مکتب فکر 167
اہل حدیث اورمتکلمین 174
فقہ اوراہل حدیث 178
تدوین حدیث کادور 179
شاہ صاحب سےعلیحدگی 182
اہل حدیث کاتاریخی موقف اوراس کےخدمات
 تحریک حدیث کاتاریخی موقف اوراس کےخدمات 189
تحریک اہلحدیث 189
اہلحدیث اورباقی تحریکات 191
متکلمین ومبتدعین 192
معمرترین تحریک 192
فتح ہنداوراہلحدیث 193
بدعی استیلا 194
نتائج وعواقب 195
مجاہدین کاگروہ 196
مناظرانہ سرگرمیاں 197
برصغیر پاک وہندمیں اہل توحید کی سرگرمیاں
برصغیر پاک وہندمیں اہل توحید کی سرگرمیاں 201
ایک قرشی خاندان 202
حکیم الامت شاہ ولی اللہ 203
ابلیس کوفوجیں 205
ترک تقلید اوراہلحدیث
ترک تقلید اوراہلحدیث 209
لفظ غیرمقلد کی ایجاد 210
مقلد اورغیرمقلد کی اصطلاح 212
حکومت اورمذاہب کی ترویج 212
صداقت کامعیار 215
اس طرز عمل کاسبب 218
اہلحدیث اورغیرمقلد میں ترادف نہیں 220
مسئلہ تقلید پر تحقیقی نظر
تقلید کہاں؟ 227
تقلید کی تعریف 227
تقلید کالفظ کب استعمال ہوا؟ 229
تحقیق کافطری ذوق 230
اہل حدیث یامخالفین تقلید 230
متقدمین اورعلماء کاحال 232
تقلید کہاں؟ 233
معنی میں لچک 234
آسان اورمشکل 234
تقلید مطلق اورشخصی 237
تقلید مطلق کی مثالیں 241
فقیہ اورغیرفقیہ صحابی 241
عہد صحابہ میں تقلید شخصی 244
پہلی دلیل 244
ادباگزارش 246
دوسری دلیل 248
تیسری دلیل 249
مطلق تقلیدکی بندش 253
پاکستان مین نواحش 257
ایک مضحکہ خیزمثال 258
شاہ ولی اللہ صاحب﷫اورتقلید 262
تقلید پر شبہات 266
پہلی آیت 266
دوسری دلیل 269
خطبہ جمعہ 270
قیام رمضان 270
اقوال ائمہ تقلید کےردمیں 273
تقلیدمیں اعتدل یاجمود؟ 275
کیافقہ خودساختہ قانون ہے؟. 275
پہلامسئلہ 276
پہلی حدیث 277
دوسری حدیث 277
رفع الیدین عندالرکوع 278
پہلی حدیث 279
دوسری حدیث 281
خلاصہ 283
جلسہ استراحت 284
آخری قعدہ میں تورک 286
قراءت فاتحہ خلف الامام 287
آخری دورکعتیں 288
زبان سےنیت 289
قربانی نمازسےپہلے 289
مسلکی تعصب کی ایک مثال 292
تعصب کی ایک اوربدبودار مثال 293
اہلحدیث کی اقتدء
اہل حدیث کی اقتداء 299
وہابی 300
دلائل 302
شراب کی طہارت 313
پگڑپر مسح 319
وجوب غسل 321
پاؤں پر مسح 322
آخری گزارش 322
ایک مقدس جومظالم کاتختہ مشق  بنی رہی
ایک مقدس تحریک جومظالم کاتختہ مشق بنی رہی 327
تقلید اورجمودکےاثرات 330
شوافع کاقیام 335
گفتگوکےلیے دوسرامحاذ 336
ایک اورمحاذ 338
فن طہارت یادہم 339
اہل حدیث تاریخ کےمختلف ادوارمیں 340
مورخین ومتکلمین کی رائے 348
تقلید اورجمود کادور 259
سوال 364
القواعد النورانیۃ 368
تفقہ اورظاہریت 380
تحریک حریت کےمقاصد 286
یمن کی راہ 287

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment