تحریک اہلحدیث یورپ میں

تحریک اہلحدیث یورپ میں

 

مصنف : فضل کریم عاصم

 

صفحات: 467

 

مسلک اہل حدیث کوئی نئی جماعت نہیں۔ تمام اہل علم اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب و سنت ہے اور جب سے کتاب و سنت موجود ہے تب سے یہ جماعت موجود ہے۔اسی لیے ان کا انتساب کتاب و سنت کی طرف ہے کسی امام یا فقیہ کی طرف نہیں اور نہ ہی کسی گاؤں اور شہر کی طرف ہے۔یہ نام دو لفظوں سے مرکب ہے۔پہلا لفظ”اہل”ہے۔جس کے معنی ہیں والے صاحب دوسرا لفظ”حدیث” ہے۔حدیث نام ہے کلام اللہ اور کلام رسولﷺ کا۔قرآن کو بھی حدیث فرمایا گیا ہے۔اور آپﷺ کے اقوال اور افعال کے مجموعہ کا نام بھی حدیث ہے۔پس اہل حدیث کے معنی ہوئے۔”قرآن و حدیث والے” جماعت اہل حدیث نے جس طریق پر حدیث کو اپنا پروگرام بنایا ہے اور کسی نے نہیں بنایا۔اسی لیے اسی جماعت کا حق ہے۔کہ وہ اپنے آپ کو اہل حدیث کہے۔مسلک اہلحدیث کی بنیاد انہی دو چيزوں پر ہے اور یہی جماعت حق ہے۔ اہل حدیث مروّجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں، نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے، بلکہ اہل حدیث ایک جماعت اور تحریک کا نام ہے۔ اور وہ تحریک ہے زندگی کے ہر شعبے میں قرآن وحدیث کے مطابق عمل کرنا اور دوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلانا، یا یوں کہ لیجئے کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب وسنت کی دعوت اور اہل حدیث کا منشور قرآن وحدیث ہے۔اور اصلی اہل سنت یہی ہیں۔اہل حدیث  ایک تحریک ہے، ایک فکر ہے، جو دنیا کے کونے کونے میں پھیل رہی ہے اور لوگوں کو سمجھ آنا شروع ہو گئی ہے کہ قرآن وسنت ہی شریعت کے اصلی مصادر ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب “تحریک اہل حدیث یورپ میں” محترم مولانا  فضل کریم عاصم بانی وسابق امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث  برطانیہ برمنگھم صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے برطانیہ میں اہل حدیثوں کی سرگرمیوں  کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف چند 15
ابتدائیہ 17
یورب میں تحریک اہل حدیث 21
پہلا باب                                                                                                                                                        معرکہ تو حید و تثلیث 2627
معرکہ تو حید و تثلیث 29
بانی جمیعت اہل حدیث کےمختصر حالات 30
حصول تعلیم کے لیے امرتسر روانگی 31
عملی زندگی کا آغاز 31
مولانا فضل کریم عاصم بر طانیہ میں 32
تعلیمی کمیٹی کا قیام 33
برطانوی معاشرے کی ایک جھلک 33
مہذب ہونےکے دعوے دار 36
برطانیہ میں شادی کے نئے قوانین 37
برطانیہ میں مسلمانوں کی حالت زاد افسوسناک واقعات 38
ہند اور سکھوں سے شادیاں 39
عیسائی مشنریاں اور ہمارے بچے 40
ایک واقعہ 40
دوسراوقعہ 40
تعلیمی اداروں میں عیسائی مشنری اور مسلم بچے 41
جمیعت اہل حدیث کے قیام کی ضرورت 43
رابطہ مہم 45
جمیعت اہل حدیث کا قیام 46
شعبہ دعوت اصلاح 47
شعبہ تعلیم 47
مجلہ صراط مستقیم 47
دعوت و تبلیغ 48
مسلم یوتھ موومنٹ کا قیام 48
قیدیوں کی اصلاح و تربیت کا پروگرام 49
برطانیہ میں ہماری دعوت اور اس کا طریقہ کار 49
مرکزی جمیعت اہل حدیث برطانیہ کے اغراض و مقاصد 49
توحید کی حقیقت اور شرک کی ہلاکت 50
اہل حدیث کا مختصر تعارف 54
تاریخ اسلام اور جہاد 57
مدارس سلفیہ 58
تارکین وطن کے بچوں کی مشکلات کے چند ایک اسباب 59
نئی نسل 60
انگریزی زبان کو اہمیت نہ دی جائے 61
نسل نو کی اصلاح میں مساجد اور مدارس کی ذمہ داری 62
علامہ احسان الٰہی ظہیر اور دیگر رفقاءکا تعاون 64
ہمارے بچے عیسائی بن رہے ہیں 65
ننھی بیٹی کی تبلیغ سے اس کی ماں مسلمان ہو گئی 66
برطانوی سکولوں میں مسلمان طلبہ کے حقوق و فرائض 67
سکول اسمبلی 68
نماز 68
نماز جمعہ 69
اسلامی تہوار 69
حلال و حرام 70
مسلم لڑکیوں کا لباس 70
رقص و موسیقی 71
جنسی تعلیم 71
تیراکی 72
لباس تبدیل کرنا 72
ورزش کے بعد نہانا 73
لڑکیوں کے لیے ورزش کا لباس 73
نئی نسل کدھر؟ 73
زبان 74
مساجد و مدارس 76
یورپ میں مسلمان نسل کی دینی تعلیم و تربیت 77
سکولوں میں بچوں کی اسلامی تعلیم 85
مدارس سلفیہ برمنگھم کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات 85
مدرسہ سلفیہ کا جلسہ تقسیم انعامات 86
جلسہ تقسیم انعامات 87
سنٹر میں مہمانوں کی تشریف آوری 90
شیخ خالد بن عبداللہ الزائدکا تقریب انعامات سے خطاب 91
مدرسہ سلفیہ میں ساتواں جلسہ انعامات 94
محمدی مسجد اور مدرسہ سلفیہ کا افتتاح 95
تعارف جامع مسجد و کمیونٹی سنٹر برمنگھم 96
سوئمنگ پول 101
تعارف لائبریری 102
ڈائری کا ایک وررق 103
برمنگھم میں نئی جامع مسجد اور مسلم کمیونٹی سنٹر 104
جامع مسجد و مسلم کمیونٹی سنٹر کا افتتاح 105
بریڈ فورڈمیں جمیعت اہل حدیث کا قیام 107
بریڈ فورڈ میں پہلاجمعہ 107
جلسہ سیرت النبی ﷺ 108
بریڈ فورڈمیں مسجد اہلحدیث کی تعمیر 109
مسجد کی توسیع و تعمیرکا منصوبہ 110
بریڈ فورڈمیں دوسری مسجد کی ضرورت 110
گورا(نومسلم حافظ قرآن) 111
عورتوں میں دین کی محبت 111
برطانیہ میں تحریک اہل حدیث 112
جامع مسجد اہل حدیث کی تقریب سنگ بنیاد 113
جمیعت اہل حدیث کی تبلیغی ڈائری 114
دعوتی سرگرمیاں صراط مستقیم کے حوالے سے 115
جمیعت اہل حدیث بریڈ فورڈ کا اہم اجلاس 116
گذشتہ ایک سالہ رپورٹ 116
مبلغین کی ذمہ داریاں اور کارگردگی 119
سعودی عرب کے تبلیغی وفد کی رپورٹ 119
برطانیہ میں نماز عیدالاضحیٰ کے اجتماعات 122
امام حرم کا خطاب 122
لیسٹر میں تبلیغی جلسہ 132
اولڈ ہم میں تبلیغی جلسہ 133
ڈربی میں تبلیغی جلسہ 133
احباب جمیعت کا اجتماع 134
امیر جمیعت کا افتتاحی خطاب 135
پانچویں اسلامی تبلیغی کانفرس 136
مولانا فضل کریم عاصم کا افتتاحی خطاب 137
آٹھویں اسلامی تبلیغی کانفرس 139
اسلامی دعوت کانفرس اولڈہم 141
لندن میں عالمی تعلیمی کانفرس 147
تجاویز 149
دعوتی سرگرمیاں اور ہماری ذمہ داری 151
جمیعت اہل حدیث برطانیہ کی تعلیمی،تبلیغی اور تنظیمی رپورٹ 155
تعلیمی کارکردگی 156
مدرسہ سلفیہ کی شاخیں 157
مسلم قیدیوں کی تعلیم 158
قبول اسلام 158
راہد رم میں جلسہ 159
ووسڑاتحاد کانفرس 161
نائنگھم میں جلسہ 162
رہدار م کا تنظیمی دورہ 162
بریڈ فورڈ کا تنظیمی دورہ 163
ممتاز شخصیتوں کی آمد 163
حفاظ اکرام کی آمد 165
رمضان المبارک کے خصوصی پروگرام 166
شیخ عبداللہ علی المحمود کا تبلیغی کانفرس سےخطاب 169
تبلیغی مشن کی برمنگھم آمد 170
برمنگھم میں توحید امت کانفرس 171
مجلس شورٰی کےاجلاس میں علماء کی تقاریر 173
مرکزی مجلس شورٰی کا اجلاس 174
1987ء میں جمیعت اہل حدیث اسکپٹن کے زیر اہتمام پہلی کانفرس 177
دوسری سالانہ کانفرس 178
جمیعت اہل حدیث ہیلی فیکس کا انتخاب 180
سلاؤ میں جمیعت اہل حدیث کا قیام 181
چرچ کی مسجد میں تبدیلی 182
پڑوسی انگریزوں نے مدرسہ کی باقاعدہ سفارش کی 183
ڈیوزبری میں تبلیغی جلسہ 184
مولانا محمود احمد میر پوریؒ کا تبلیغی و تنظیمی دورہ 185
مرکزی جمیعت اہل حدیث برطانیہ کے سہ سالہ انتخابات 186
مولانا فضل کریم کی سعودی عرب کے وفود سے ملاقاتیں 189
وائس چانسلر مدینہ یونیورسٹی سے ملاقاتیں 190
پاکستانی طلبہ سے خطاب 192
مولانا فضل کریم عاصم کا پیغام 194
جناب بشیر احمد انصاری کے دورہ برطانیہ کے تاثرات 195

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment