تیسری جنگ عظیم اور دجال

تیسری جنگ عظیم اور دجال

 

مصنف : عاصم عمر

 

صفحات: 228

 

مختلف احادیث رسول اللہﷺ میں دجال  اور علامات قیامت کا تذکرہ آیا ہے۔ہر دور کے علماء نے ان کی تفہیم ، تشریح اور تطبیق کا اپنا اپنا طریقہ اپنا یا ہے۔اسی طرح موجودہ دور میں  بھی درحقیقت  بہت زیادہ فتنے رونما ہورہے ہیں۔ان فتنوں نے ایک لحاظ سے پوری انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔دوسری طرف نصوص شریعت بھی مختلف طرح کے فتنوں کی طرف نشاندہی کرتی ہیں۔ ہر  دور میں یہ ایک نازک مسلہ رہا ہے کہ نصوص شریعت کا حالات پر انطباق کیسے کیاجائے۔علمانے اپنے فرض منصبی سے عہدہ برآں ہوتے ہوئے اس نازک موضوع پر اپنی اپنی آرا کا اظہار کیا ہے۔ ہر ایک کی مختلف رائے بھی ہو سکتی ہے۔رسول اللہﷺ کی طرف سے  علامات قیامت  کے حوالے سے دی گئی  پیشین گوئیوں کا انطباق  انتہائی کھٹن اور  حساس مسلہ ہے۔ چنانچہ موجودہ دور میں  اس  تناظر میں کئی ایک فکری رجحانات سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے کچھ  انتہا  پسندانہ بھی ہیں۔جبکہ زیر نظر کتا ب میں مصنف موصوف  نے اسی احتیاط کو سامنے رکھتے ہوئے  تطبیق کی کوشش تو کی ہے لیکن اپنی کسی بھی رائے کو حتمی نہیں کہا۔ البتہ جن واقعات کی طرف علمائے امت نشاندہی کر چکے تھے ان کی یقین کے ساتھ تشریح کی  ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 9
تقریظ 10
گذارشات 13
پیش لفظ 16
مقدمہ 18
پہلا باب
نبی کریم ﷺ کی پشین گوئیوں اور حضرت مہدی کے بیان میں 23
حضرت مہدی کا نسب 23
حضرت مہدی سے پہلے دنیا کے حالات اور نبی کریم ﷺ کی پشین گوئیاں 24
مدینہ منورہ سے آگ کا نکلنا 25
سرخ آندہی اور زمین سے دھنس جانے کا عذاب 26
پہلی امتوں کی روش اختیار کرنا 27
سود کا عام ہو جانا 29
منافق بھی قرآن پڑھنے گا 30
سب سے پہلے خلافت ٹوٹے گی 31
دجال کی آمد کا انکار 32
علماء کے قتل کا بیان 32
وقت کا تیزی سے گزرنا 35
چاند میں اختلاف ہونا 36
ہر قوم کا حکمران منافق ہوگا 37
فتنوں کا بیان 37
دین کو بچانے کے لیے فتنوں سے بھاگ جانے کا بیان 41
کیا جہاد بند ہو جائے گا 44
عرب کی بحری ناکہ بندی 47
مختلف علاقوں کی خرابی کا بیان 50
عراق پر قبضے کی پشین گوئی 53
شام اور یمن کے بارے میں دیگر روایات 54
دریائے فرات اور موجودہ صورت حال 57
حج کے موقع پر منیٰ میں قتل عام 58
رمضان میں آواز کا ہونا 60
خروج حضرت مہدی 61
نفس زکیہ کی شہادت 66
جنگ عظیم میں مسلمانوں کا ہیڈ کوارٹر 67
جنگ اعماق  اور اسکے فضائل 70
تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں 73
افغانستان کا بیان 75
عالم عرب کی امارت کا حقدار کون؟ 85
مجاہدین بھارت کو فتح کرینگے 85
ہندوستان کے بارے میں پشییں گوئی 90
جنگ عظیم میں مسلمانوں کی پناہ گاہ 91
کیا ان جنگوں میں اسرائیل تباہ ہو جائے گا 97
کافروں کے جدید بحری بیڑے 99
دوسرا باب
دجال کا بیان 105
دجال کے بارے میں یہودیوں کا نظریہ 105
نبوت کا دعویدار بش کذاب 109
فتنہ دجال احادیث کی روشنی میں 110
دجال کا حلیہ 115
دجال کا فتنہ بہت وسیع ہو گا 118
پانی پر جنگ اور دجال 121
چشموں کا میٹھا پانی یا نیسلے منرل واٹر؟ 123
عراق کے بارے میں ایک حیران کن روایت 126
دحال مکہ مکرمہ اور مدینہ میں داخل نہیں ہوگا 133
کیا وقت تھم جائے گا؟ 135
کیا ابن صیاد دجال تھا؟ 140
دجال کی سواری اور اس کی رفتار 146
دجال کا قتل اور انسانیت کے دشمنوں کا خاتمہ 149
حضرت مہدی کے خلاف ممکنہ ابلیسی سازشیں 160
دجال اور غذائی مواد 162
کاشت کار بمقابلہ دجال 163
معدنی وسائل 169
دولت کا ارتکاز 170
پاکستان کا ایٹمی پروگرام اور سائنس دان 172
عالمی برادری 173
پاک بھارت دوستی 174
پاک اسرائیل دوستی 176
دجال اور جادو 177
ہالی وڈ 180
نیٹو 184
موجودہ حالات اور اسلامی تحریکات 185
جہاد فلسطین 187
جہاد افغانستان 189
جہاد عراق 194
جہاد چیچنیا 195
جہاد فلپائن 196
جہاد کشمیر 196
خلاصہ واقعات حدیث 202
جنگ عظیم کے مختلف محاذ 203
دجال کا ذکر قرآن کریم میں 205
فتنہ دجال اور ایمان کی حفاظت 206
نازک حالات اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں 210
فتنہ دجال اور خواتین کی ذمہ داری 212
فہرست حوالہ جات ماخذ و مصادر 216

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment