تذکرہ و خدمات شیخ الحدیث حافظ محمد بھٹوی و علمائے بھٹہ محبت
مصنف : محمد طیب بھٹوی
صفحات: 241
تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور ہو ۔تمام حالات کو حقیقت کی نظر سے دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین وفطین ہو اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے کہ تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے اور اسلام میں تاریخ ، رجال اور تذکرہ نگار ی کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور یہ اس کے امتیازات میں سے ہے ۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین کے تذکرے لکھ کر ان کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ یوں تو صدیوں کی تاریخ ہمارے سامنے ہے لیکن ماضی قریب او ر موجودہ دور میں تذکرہ نویسی اور سوانح نگاری کے میدان میں جماعت اہل حدیث میں اردو مصنفین اور مقالہ نگاروں میں محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی، مولانا محمد رمصان یوسف سلفی ، مولانا حافظ صلاحالدین یوسف وغیرہ کی خدمات قابلِ قدر ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ’’تذکرہ خدمات شیخ الحدیث حافظ محمد بھٹوی وعلمائے بھٹہ محبت‘‘ قاری محمدطیب بھٹوی ﷾کی مرتب شدہ ہے ۔اس کتاب میں اولاً جماعۃ الدعوۃ ،پاکستان کے مرکزی رہنما شیخ التفسیر والحدیث مولانا حافظ عبد السلام بھٹوی ﷾ کے والد گرامی شیخ الحدیث محمدبھٹوی اورپھر موضع بھٹہ محبت کے 83 علما کی حالات قلمبند کیے ہیں ۔ حافظ محمدبھٹوی کا تذکرہ فاضل مصنف نےخاصی تفصیل سے کیا ہے ا ور اس کے بعد تمام بھٹوی علماء کرام کے حالات بیان کیے ہیں ۔اس کتاب میں مذکور32،33 علماء وہ ہیں جو براہ راست شیخ الحدیث حافظ ابو القاسم محمد بھٹوی کے شاگرد ہیں ۔ اور تقریباً چھبیس علماء ایسے ہیں جن کا خاندانی تعلق بریلوی پیر پرست خاندانوں سے تھا مگر دین کا علم پڑھنے کی وجہ سے ان کے خاندان مسلک اہل حدیث قبول کرچکے ہیں ۔ان کے علاوہ کچھ نوعمر طلباء جو مختلف مدارس دینیہ میں زیر تعلیم ہیں ۔ ان کے اسماء گرامی آخر میں مستقبل کے علماء کرام کےعنوان کےتحت لکھ دیے ہیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
حرفے چند | 8 |
پیش لفظ | 11 |
اظہارتشکر | 13 |
تقریظ | 15 |
استاذ المکرم حافظ محمد بھٹوی ۔اپنی ذات اورخدمات میں ایک منفرد شیخ الحدیث | 19 |
بھٹہ محبت محل وقوع اورمختصر تاریخی پس منظر | 26 |
جامع مسجد محمدی اہل حدیث کی تعمیر وترقی کی منازل | 29 |
شیخ الحدیث حافظ ابوالقاسم محمد بھٹوی | 30 |
مولانا حافظ کرم دین بن احمد دین | 54 |
شیخ الحدیث حافظ محمد عبداللہ خلیق بھٹوی | 59 |
شیخ الحدیث حافظ عبدالسلام بن حافظ محمد بھٹوی | 63 |
شیخ الحدیث مولانا عبداللطیف بھٹوی بن محمد اکبر | 79 |
شیخ الحدیث مولانا بشیر احمد بھٹوی والد فتح محمد | 81 |
مولانا حکیم چراغ دین بھٹوی ولد عبدالحکیم | 87 |
مولانا قاری محمد حنیف ربانی ولد محمد شریف کامونکی | 90 |
حافظ قاری محمد طیب بھٹوی ولد نوراحمد | 98 |
مولانا قاری محمد اکرم زاہد بھٹوی عیش بہادر | 110 |
مولانا حافظ محمد شریف بھٹوی ولد میاں محمد سرور | 114 |
مولانا قاری رحمت اللہ بھٹوی بن نذیر احمد | 117 |
مولانا حکیم عبدالرحمان زاہد بھٹوی بن محمد ابراہیم | 121 |
مولانا محمد مشتاق فاورقی بن اللہ دتہ | 123 |
مولنا محمد سرور بھٹوی بن بلاتی | 126 |
مولانا مولوی عبدالرحمان بھٹوی بن نظام دین | 128 |
مولانا حافظ عبدالرشید بن مولوی عبدالرحمان | 130 |
مولانا محمد اعظم طارق بھٹوی ولد فقیر علی | 131 |
مولانا محمد طفیل بھٹوی بن میاں محمد ابراہیم | 134 |
مولانا محمد سعیدطیب بھٹوی بن محمد بھٹوی | 139 |
مولانا محمد طاہر طیب بھٹوی بن محمد طیب بھٹوی | 137 |
مولانا محمد ارشد بن حافظ عبداللہ بھٹوی | 143 |
مولانا ماسٹر محمد رفیق بھٹوی بن بشیراحمد | 145 |
مولانا عبدالسلام بھٹوی والد منظور احمد | 147 |
مولانا عبدالرشید بھٹوی ولد حکیم عبدالمجید | 149 |
مولانا پروفیسر عبدالحفیظ منیرولد محمد اکبر | 151 |
مولانا غلام نبی المعروف غلام اللہ شارق ولد محمد شریف جتالہ | 155 |
مولانا شیرالہیٰ شاکربھٹوی ولد غلام محمد جتالہ | 158 |
مولانا رمضان بھٹوی ولد احمد دین | 160 |
مولانا افراہیم بھٹوی ولد اللہ دتہ جتالہ | 162 |
مولانا حافظ شبیراحمد بھٹوی ولد عبدالمجید | 163 |
مولانا اختر محمود بھٹوی ولد محمد علی پٹواری | 165 |
مولانامحمد اشرف بھٹوی ولد شمس الدین | 167 |
مولانا محمد علی بھٹوی ولد محمد اسحاق | 169 |
مولانا عبدالرشید بھٹوی ولدمحمد سلیمان | 170 |
مولانا حافظ محمد اسلم ولد شمس الدین | 172 |
مولانا حافظ عبدالرحمان ولد حافظ عبدالسلام بھٹوی | 174 |
مولانا حافظ عبداللہ ولد حافظ عبدالسلام بھٹوی | 175 |
مولانا حافظ محمد عمر ولد حافظ عبدالسلام بھٹوی | 177 |
مولانامحمد شریف بھٹوی ولد محمد یحییٰ | 178 |
مولانا محمد منشاء بھٹوی ولد محمد یحییٰ واں | 180 |
مولانا حاجی رحیم بخش ولد کرم دین بھٹہ | 181 |
مولانا حافظ محمد مسعود طیب ولد محمد طیب بھٹوی | 183 |
مولانا شبیراحمد بھٹوی ولد عبدالجلیل ڈولا | 185 |
مولانا حافظ زبیرعبداللہ ولد حافظ محمدعبداللہ | 187 |
حافظ فواد بادشاہ بھٹوی والد محمد اسماعیل بھٹوی | 189 |
مولانا محمد حنیف ثانی ولد عبدالرحمان بھٹہ | 191 |
مولانا ریاض احمد بھٹوی ولد محمد حنیف | 193 |
مولانا کرامت اللہ بھٹوی ولد حاجی رحیم بخش بھٹہ | 194 |
مولان غلام رسول بھٹوی ولد حاجی رحیم بخش بھٹہ | 195 |
مولانا ابوبکر یولد رحمت علی کوٹ | 197 |
مولانا لیاقت علی بھٹوی ولد عیش بہادر | 199 |
مولانا عبدلعزیز بھٹوی ولدعبدالمجید | 200 |
حافظ محمد شفیق بھٹوی ولد حافظ محمد شریف | 201 |
مولانا محمد اسماعیل بھٹوی ولد احمد جتالہ | 202 |
مولوی عابد حسین بھٹوی ولد احمد دین | 203 |
مولانا حبیب الرحمان بھٹوی ولد عبدالغفار ڈولا | 204 |
مولانا حبیب الرحمان بھٹوی ولد مولوی عبدالرشید | 205 |
قاری حافظ حبیب الرحمان بھٹوی ولد قاسم علی | 206 |
مولانا حافظ تنزیل الرحمان بھٹوی ولد محمد جعفر | 207 |
مولانا حفیظ الرحمان بھٹوی ولد محمد جعفر کھوکھر | 209 |
مولانا احمدیار بھٹوی ولد عبدالغنی ڈولا | 210 |
قاری حافظ معین الدین ولد محمد عبداللہ بھٹوی | 212 |
مولانا مختار احمد بھٹوی ولد محمد حنیف | 213 |
مولانا احسان الہیٰ بھٹوی ولد عطااللہ | 214 |
مولانا زکریا ولد شمس دین | 215 |
مولانا مجیب الرحمان بھٹوی ولد عبدالرشید | 216 |
مولانا محمد احمد بھٹوی ولد محمد اسماعیل | 217 |
قاری طاہر سلیم بھٹوی ولد محمد حسین المعروف مندوکا | 218 |
مولانا حافظ عبدالقدیر بھٹوی ولد عبدالرشید | 219 |
مولانامنیر احمد بھٹوی ولد محمد علی | 221 |
مولانا شفیق الرحمان بھٹوی ولد محمد زکریا | 222 |
مولانا محمد جعفر کھوکھر بھٹوی | 224 |
مولانا عبدالروف بھٹوی ولد محمد شریف | 226 |
مولان کلیم اللہ بھٹوی ولدعبدلستار | 227 |
مولانامحمد امین بھٹوی ولد عبدالمجید | 228 |
مولانا حافظ عبدالوحیدبھٹوی ولد عبدالخالق | 229 |
مولانا عبدالحفیظ بھٹوی ولاد عبدلالخاق | 230 |
بھٹہ محبت کایاک بریلوی نوجوان اہل حدیث کیوں ہوا؟ | 231 |