تذکرۃ المحدثین جلد اول

تذکرۃ المحدثین جلد اول

 

مصنف : ضیاء الدین اصلاحی

 

صفحات: 675

 

دینِ  اسلام کا دوسرا بڑا ماخذ حدیث رسول ﷺ ہے  جو بذریعہ وحی آپﷺ کو عطا کیاگیا ۔اللہ تبارک وتعالیٰ نے اس کی حفاظت کے لیے وہی بڑے اسباب وذرائع پیدا فرمائے  جوقرآن  حکیم کے لیے  پیدا کیے ۔ یعنی  حفظ  وکتابت۔ نبی کریم ﷺ سے دین  اسلام کاسماع کرنے  اور لکھنے  والے صحابہ کرام   نے دونوں طریقوں سے اس کو ضبط کیا  اپنے سینوں میں بھی اور دفاتر میں بھی۔اور نبی اکرم ﷺ نے صحابہ کرام  کو اپنی احادیث کو حفظ کرنے اور لکھنے کا حکم  بھی دیا۔اور پھر صحابہ کرام کےبعد  بھی احادیث  کو زبانی  یاد کرنے اور  لکھنے کا عمل جاری رہا ۔اور اسی  طرح  صحابہ کرام سےلے کر تدوین  حدیث کے دور تک بلکہ  اس کے بعد اس کی اشاعت اورترویج کےلیے  آج تک  جتنے علماء محدثین پیدا ہوئے ان  میں ہرایک کی زندگیوں کوبھی  ضبط کیا کہ فلاں محدث کب اور کہاں پیدا ہوا۔ کتنی عمر میں  قرآن مجید اورحدیث کےحفظ کرنے اور لکھنے کی طرف متوجہ ہوا ۔ حصول علم کےلیے  کن کن بلادِ اسلامیہ کےسفر کیے  اور کن کن استاتذہ کرام سے ملا اور کتنا عرصہ ان کے ہاں مقیم رہا ۔ اس کا قوت حافظہ کس  قدر تھا  …. یعنی جر ح و تعدیل  کے تمام اوصاف وغیرہ ۔الغرض ایک ایک راوی  حدیث کےحالات ضبط کیے گئے جس علم الرجال   کانام دیا گیا اور یہ صرف امت محمدیہ کی خصوصیت ہے۔ اس  امت سے پہلے   کسی  بھی نبی کی امت نےیہ کام سرانجام نہیں دیا ۔ ہر بات کی سند ضبط کی  اور ہرر راوی  کے حالات قلمبند کیے اور اس میں کمال دیانت داری کا مظاہر ہ کیا ۔بڑے بڑ ے  ائمہ محدثین نے   اس میں  کارہائے نمایاں سر اانجام  دیے  اور بڑی بڑی ضخیم کتب اس فن میں  مرتب کیں۔ان ہی آئمہ  کےنقش قدم پر چلتے ہوئے  برصغیر پاک وہند کے ایک معروف  عالم دین  ضیاء الدین اصلاحی  نے زیر تبصرہ کتاب ’’تذکرۃ المحدثین‘‘ مرتب کی  ہے۔جس میں  اس پاک باز گروہ کی مثالی سیرت وکردار  اور عظیم کارناموں پر مشتمل ایک علمی دستاویز تیارکر کے امت پراحسان کیا ہے ۔یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے ۔ پہلی جلد میں  امام مالک ﷫ سے امام طحاوی ﷫ تک یعنی  دوسری صدی ہجری سے لے کر چوتھی  صدی کےشروع تک کے محدثین اور ان کی تصانیف کےحالات  ہیں ۔ دوسری جلد اس کے بعد کے محدثین  کے حالات پر مشتمل ہے ۔یہ کتاب  متلاشیان علم  حدیث کےلیےگراں قدر تحفہ ہے جسے ہر طالب ِعلمِ   حدیث او رمکتبہ ولائبریری کی زنیت ہونا چاہیے۔اللہ تعالیٰ اس کے مؤلف ،ناشر کوجزائےخیر عطا فرمائے  اور ان کےلیے نجات کا وسیلہ  وذریعہ بنائے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ
فہرست مضامین
حصہ اول:
حرف تمنا : از :۔ محمد طاہر نقاش 27
مقدمہ :از۔جناب مولانا شاہ معین الدین  احمد صاحب ندوی دارالمصنفین 27
امام مالک رحمتہ  اللہ علیہ 36
امام ابوداود طیالسی رحمتہ اللہ علیہ 84
امام عبد الرزاق بن ہمام رحمتہ اللہ علیہ 94
امام اسد بن موسی رحمتہ اللہ علیہ 99
امام عبید اللہ بن موسیٰ عیسیٰ رحمتہ اللہ علیہ 102
امام عبداللہ بن زبیر حمیدی رحمتہ اللہ علیہ 106
امام سعید بن منصور رحمتہ اللہ علیہ 111
امام محمد بن صباح وولابی رحمتہ اللہ علیہ 115
امام یحٰی بن عبدالحمید حمانی رحمتہ اللہ علیہ 118
امام مسدو بن مسر ہد رحمتہ اللہ علیہ 121
امام نعیم بن حماد حماد خزاعی رحمتہ اللہ علیہ 124
امام عبداللہ بن محمد جعفی رحمتہ اللہ علیہ 127
امام ابو بکر بن ابی شیبہ رحمتہ اللہ علیہ 130
امام اسحاق بن راہویہ رحمتہ اللہ علیہ 136
امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ 149
امام بن یحیٰ عدنی رحمتہ اللہ علیہ 204
امام عبداللہ بن حمید رحمتہ اللہ علیہ 207
امام اسحاق بن  بہلو ل رحمتہ اللہ علیہ 210
امام عبداللہ دارمی رحمتہ اللہ علیہ 213
امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ 225
امام ابو مسعود رازی رحمتہ اللہ علیہ 246
امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ 250
امام ابن ماجہ رحمتہ اللہ علیہ 288
امام ابو داود سجستانی رحمتہ اللہ  علیہ 305
امام بقی بن مخلد رحمتہ اللہ علیہ 325
امام ابو عیسیٰ ترمذی رحمتہ اللہ علیہ ٍ332
امام حارث بن ابی اسامہ رحمتہ اللہ علیہ 359
امام احمد بن ابی عاصم نبیل رحمتہ اللہ علیہ 364
امام ابوبکر بزار رحمتہ اللہ علیہ 367
امام ابو مسلم کشی رحمتہ اللہ علیہ 371
امام محمد بن نصر مر وزی رحمتہ اللہ علیہ 375
امام ابو محمد بن جارود ر حمتہ اللہ علیہ 381
امام ابوعبدالرحمٰن نسائی رحمتہ اللہ علیہ 383
امام ابو یعلی موصلی رحمتہ اللہ علیہ 403
امام ابن  خزیمہ ر حمتہ اللہ علیہ 406
امام ابو عوانہ اسفرائنی رحمتہ اللہ علیہ 417
امام ابو جعفر  طحاوی رحمتہ اللہ علیہ 422
نام و نسب اور ولادت 446
خاندان اور وطن ۔۔۔۔استاتذہ 446
تلامذہ ، رحلت و سفر 447
حفظ و ثقاہت اور حدیث میں درجہ 447
رجال ۔۔۔فقہ و قضا 448
مذہب ومسلک ۔۔۔۔وفات 448
تصنیفات ۔۔۔معجم الصحابہ 448
ابن قانع پر بعض اعتراضات 449
امام سعید بن السکن
نام ونسب۔۔۔ولادت اور وطن 451
اساتذہ و شیو خ اور تلامذہ 451
طلب علم کے لیے سفر 451
حفظ و ثقاہت ۔۔۔حدیث میں درجہ 452
امامت وشہرت 452
وفات۔۔۔۔تصنیفات 453
مصنف ، الصحیح المنتقی 453
امام ابو بکر شافعی
نام ونسب 454
ولادت ووطن 454
اساتذہ ، تلامذہ 454
حصول علم کے لیے سفر 455
ضبط و ثقاہت 455
حدیث میں درجہ ومرتبہ 455
مذہب و مسلک 455
کارنامہ 455
وفات ، پیشہ 456
تصنیفات ۔۔فوائد ابوبکر 456
امام ابن حبان
نان و نسب ۔۔خاندان، وطن 457
ولادت ۔۔۔شیوخ و اساتذہ 458
تلامذہ اور طلب علم کے لیے سفر 459
حفظ و ثقاہت۔۔۔۔حدیث میں بلند پائیگی اور فقہ 460
دیگر علوم ۔۔جامعیت ۔۔۔فہم وفراست اور علم کا شوق و ذوق 461
منصب قضا۔۔مقبولیت وشہرت ۔۔۔فقہی مسلک 462
جرح و تعدیل 463
فکرو خیال میں جدث 463
اخلاق و عادات 464
الحاد اور بد عقید کی کاالزام اور اس کو جواب 465
وفات، تصنیفات 476
کتاب الجرح و التعدیل 478
کتاب الثقات 479
کتاب الضعفاء 479
صحیح ابن حبان 480
مختصر ات و زوائد 481
ایک شبہ کا جواب 482
امام ابو بکر آجری
نام و نسب ۔۔۔ولادت وطن 484
اساتذہ و شیو خ اور تلامذہ 485
حفظ  و ضبط اور حدیث میں درجہ 485
فقہ ، تدوین و تقو یٰ 485
فقہی مسلک 486
وفات 486
تصنیفات ، کتاب الاربعین 486
امام ابوالقاسم طبرانی
نان ونسب ، ولادت وخاندان 488
وطن ، اساتذہ 488
تلامذہ اور تحصیل علم کے لیے سفر 489
حفظ و ثقاہت 490
حدیث میں درجہ اور فقہی مذہب 491
ابوبکر چغابی سے ایک دلچسپ مناظرہ 491
دینی  غیرت و حمیت 493
وفات و تصنیفات 494
معاجم ثلاثہ ، معجم کی تعریف ،،معجم کبیر ،،،معجم اوسط 496
معجم صغیر 497
امام طبرانی پر بعض اعتراضات اور ان کا جواب 502
امام ابو عمر و بن نجید 506
نام نسب ، پیدائیش و خاندان اور وطن 506
اساتذی و شیوخ 506
تلامذہ حدیث میں درجہ 506
زہد و تصوف اور انفاق فی سبیل اللہ 507
اخلاص 507
حکیمانہ وصو فیانہ اقوال 508
وفات۔۔۔اولادواحفا۔۔۔تصنیفات۔۔جزءابن نجید 510
امام ابوبکر اسماعیل
نام و نسب ،۔۔۔۔پیدائش ۔۔خاندان اوروطن 512
شوق علم اور طلب حدیث کے لیے سفر 512
اساتذہ و شیوخ اور تلامذہ 513
حفظ وضبط ۔۔۔حدیث میں درجہ 514
مسند درس۔۔۔فقہ و اجتہاد ۔۔قرات 515
تدین و اخلاق 515
دولت و ثروت 515
شہرت و مقبولیت 516
فقہی مسلک اور کلامی عقائد 516
وفات۔۔اولا۔۔تصنیفات 517
مسند عمر، مسند کبیر ، مستخرج ،معجم 517
امام ابو الحسن دارقطنی
نام ونسب ۔۔۔ولادت ووطن ۔۔۔اساتذہ 519
تلامذہ ۔۔طلب حدیث کے لیے سفر 520
حفظ و ذکاوت 520
ثقاہت ،علل اسماء الر جال 522
حدیث میں درجہ 524
فقہ و خلافیات 525
فقہی مذہب ۔۔نحو ۔۔تفسیر ۔۔قرات و تجوید ۔۔۔شعر و ادب 526
جامعیت اور فہم و دانش 527
درع و تقویٰ اور شہرت و مقبولیت 528
لطائف و ظرائف 529
اخلاق وعادات ۔۔۔عقائد ۔۔وفات 530
امام دار قطنی پر بعض اعتراضات ۔۔شیعت کا الزام 531
تدلیس 533
خود ستائی 534
یافعی کا اعتراض 535
تعصب 536
تصنیفات 541
کتاب الموتلف والمختلف 545
کتاب العلل 454
کتاب الا ستخیاء اور کتاب الالزامات والتتبع 547
سنن دار قطنی ۔۔سنن کی اہمیت اور کتب حدیث  میں اس کا درجہ 553
خصوصیات 555
سنن کے نسخے ۔۔سنن کے حواشی ۔۔تعلیقات اور زوائد 557
سننپر اعتراض 558
امام ابو سلیمانی حمد خطابی
نام  و نسب ۔۔ولادت ووطن ۔۔نسبتیں 561
اساتذہ اور تلامذہ 562
رحلت وسفر 562
جامعیت ۔۔۔اعتراف کمالات 562
حدیث میں درجہ 563
فقہ ۔۔۔لغت و عربیت ۔۔شعر وسخن 563
زہد و ارتقاء 565
امامت و مر جعیت اور مسلک 565
اخلاق و عادات 656
پیشہ اور انتقال 565
تصنیفات ۔۔اعلاء السنن 566
غریب الحدیث اور معالم السنن 567

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment