تذکرۃ المفسرین

تذکرۃ المفسرین

 

مصنف : قاضی محمد زاہد الحسینی

 

صفحات: 396

 

آخری نبی حضرت محمد ﷺ کو قیامت کے تک لیے زند ہ معجزہ قرآن مجید عطا فرمایا اور اللہ تعالی نے اس کی حفاظت کا بھی بندوبست فرمایا اور اس کے لیے ایسے رجال کار پید ا فرمائے جنہوں نے علوم قرآن سے متعلق تفاصیل اور تفاسیر مرتب کرتے ہوئے اپنی جانیں کھپادیں۔انہی میں سے ایک شعبہ علوم تفسیر،کتب تفسیر ،اور مفسرین کے حالات کا جاننا بھی ہے اپنے اپنے ادوار میں علماء کرام نے اس میدان میں خوب کام کیا او رخدمات انجام دیں۔زیر نظر کتاب”تذکرۃ المفسرین”اسی موضوع پر اردو زبان میں ایک جامع کتاب ہے جس میں فاضل مؤلف نے 626 مفسرین کرام کے مختصر احوال کو اصل مصادر ومآخذ سے جمع کردیا ہے یہ کتاب اہل علم او رطالبان علوم نبوت کے لیے مفسرین اور کتب تفاسیر کے تعارف کے حوالے سے قیمتی تحفہ ہے اللہ تعالی مؤلف اور ناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
ماخذ کتاب 6
مقدمہ طبع دوم 10
مقدمہ برائے تعارف علم تفسیر 23
تدبر فی القرآن تفسیر 31
پہلی اور دوسری صدی ہجری کے مفسرین 34
تیسری صدی ہجری کے مفسرین 77
چوتھی صدی ہجری کے مفسرین 97
پانچویں صدی ہجری کے مفسرین 123
چھٹی صدی ہجری کے مفسرین 150
ساتویں صدی ہجری کے مفسرین 174
آٹھویں صدی ہجری کے مفسرین 196
نویں صدی ہجری کے مفسرین 220
دسویں صدی ہجری کے مفسرین 243
گیارہویں صدی ہجری کے مفسرین 262
بارہویں صدی ہجری کے مفسرین 274
تیرہویں صدی ہجری کے مفسرین 286
چودھویں صدی ہجری کے مفسرین 305
چودہویں صدی ہجری کے وہ مفسرین حضرات جن کی تاریخ وفات نامعلوم ہے 349
قرآن عزیز کے وہ مفسرین کرام جو تاحال حیات ہیں 351
مختصر فہرست مفسرین قرآن کریم 357

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment