تزکیہ نفس

تزکیہ نفس

 

مصنف : امام ابو محمد علی بن احمد بن حزم ؒ

 

صفحات: 170

 

شریعت اسلامیہ میں تزکیہ سے مراد یہ ہے کہ انسان اپنے نفس کوان ممنوع معیوب اور مکروہ امور سے پاک صاف رکھے جنہیں قرآن وسنت میں ممنوع معیوب اورمکروہ کہا گیا ہے۔گویا نفس کو گناہ اور عیب دارکاموں کی آلودگی سے  پاک صاف کرلینا اور  اسے  قرآن وسنت کی روشنی  میں محمود ومحبوب اور خوب صورت خیالات  وامور سے آراستہ رکھنا نفس کا تزکیہ ہے۔اللہ تعالیٰ نے  انبیاء کرام  کو جن اہم امور کےلیے مبعوث  فرمایا ان میں سے ایک تزکیہ نفس بھی ہے۔  جیسا کہ  نبی اکرم ﷺ کے متعلق ارشاد باری تعالیٰ ہے : هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ‘‘اس  آیت سے معلوم ہوتاہےکہ رسول اکرم ﷺ پر نوع انسانی کی اصلاح کےحوالے جو اہم ذمہ داری  ڈالی گئی اس کےچار پہلو ہیں ۔تلاوت آیات،تعلیم کتاب،تعلیم حکمت،تزکیہ انسانی۔ قرآن مجید میں یہی مضمون چار مختلف مقامات پر آیا ہے  جن میں ترتیب مختلف ہے  لیکن ذمہ داریاں یہی دہرائی گئی ہیں۔ان آیات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ تلاوت آیات اورتعلیم کتاب وحکمت کا منطقی نتیجہ بھی تزکیہ ہی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “تزکیہ نفس” امام ابو محمد علی بن احمد بن حزم ﷫کی عربی  تصنیف کا اردو ترجمہ  ہے۔ اردو ترجمہ محترم ڈاکٹر عبد الرحمن یوسف مدنی صاحب نے کیا ہےمولف نے اس کتاب میں  تزکیہ نفس کے حوالے سے تفصیلی گفتگو فرمائی ہےاور اس کی  متعدد جزئیات پر قلم اٹھایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں تزکیہ نفس کرنے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم (طبع اول ) 20
امام  ابن حزم ﷫ (حیات وخدمات )
نام ونسب 21
پیدائش 21
خاندان 21
علمی مقام ومرتبہ 21
امام ابن حزم ﷫ اوردیگر علماء 22
اساتذہ 23
تلامذہ 23
اولاد واحفاد 23
تصنیفات 23
وفات 25
پیش لفظ 26
باب نمبر 1:تزکیہ نفس اوراخلاق وعادات کی اصلاح
تزکیہ نفس اوراخلاق وعادات کی اصلاح 29
باکمال اورعام لوگوں میں فرق 29
سب سے بہترین کام اوراسے سرانجام دینےکاطریقہ 29
انسانیت کاہدف اساسی 30
لوگوں کی مختلف اقسام 31
ہدف انسانیت تک رسائی 32
باب نمبر 2:عقل مندی اورراحت وسکون
عقل مندی اورراحت وسکون 37
خوشی قسمتی اوربدنصیبی 38
کون کس جیسا؟ 39
مختلف خوبیوں پر فخر کرنا 39
زندگی کی حقیقت 42
پریشانی  سےنجات 42
اہل وعیال اورہمسایوں سے تعلقات 42
باب نمبر 3:علم وعرفان
علم وعرفان 45
تحصیل کےعلم کےفوائد 45
علوم کادرجاتی تفاوت 46
نااہل  کو تعلیم دینا 46
علم میں بخل  کرنا 46
کون سےعلم سیکھنا چاہیے؟ 46
عظیم ترین علم 46
معیار زندگی 47
تعلیمی منصوبہ سازی کی ضرورت 47
محض تجربہ کی غرض سےکام کرنا 47
علم کی انتہا 48
علم میں جاہلوں کی مداخلت 48
ضابطہ حیات 48
علماءوجہلاکےفواید ونقصانات 48
علم اوردولت کےمستحق 49
صحبت ورفاقت 49
علم اورجہالت کاکردار 49
شاذونادرصورت حال 50
باب نمبر 4:اخلاق وکردار
اخلاق وکردار 53
خلاف طبع کام کرنا 53
عظیم سعادت مندی 53
نقصان پہنچانے کاخواہش مند 53
مظلومیت پر صبر کرنا 54
لوگوں کےساتھ نشت وبرخواست 55
محفلوں کےنقصانات 55
کام کرنےمیں تاخیر کانقصان 56
مختلف حالات سےآگاہی 56
تجربات ومشاہدات 56
ذہانت کی حفاظت 57
حکمران اورصاحب منصب لوگ 57
معاونت حاصل کرنےکااصول 58
شنیدہ بات کی تصدیق وتکذیب 58
قابل اعتماد شخص 58
دنیاکی مثال 59
موت کی حقیقت 59
زندگی سے  سےپہلے کادور 59
روح اورجسم میں فرق 60
ابلیس کےدوکامیاب حربے 60
بدگمانی 60
مال دولت کامصرف 61
جسم اورجان کامصرف 62
عفت وعصمت 63
مصنف کی عظمت 64
بدگمانی کرناہرموقع پر غلط نہیں 66
ایک غلط فہمی کاازالہ 67
اپنی خامی سن کر کیا کیاجائے ؟ 67
دوستوں کی خامی بیان کرنےوالے کےساتھ مصنف کارویہ 69
دولت کامصرف 70
شہرت طلبی 71
تعریف وتوصیف کےمختلف انداز 71
باب نمبر 5:دوستی اورخیرخواہی
دوستی اورخیرخواہی 75
دوست کی ذمہ داریاں 75
دوستی اورعدم دوستی کامعیار 75
معاشرتی اصول 75
آپ بیتی 76
معاشرتی کامیابی راز 76
دولت اورمنصب کااستعمال 77
درس عبرت 77
نصیحت سفارش اورتحفہ 78
دوستی کی تعریف 78
دوستوں کی قسمیں 78
خیرخواہی کی تعریف 78
دوستی کی انتہا 79
خامی نماخوبی 79
دوست واحباب کادائرہ وسیع ہونے کےنقصانات 80
خوبی نماخامی 81
نصیحت اورچغل خوری 81
انداز نصیحت 83
مروت اورچشم پوشی 84
دوست اورخود غرض کی پہچان 84
لوگوں سےتعاون کااصول 85
دوست کی خیرخواہی 85
لوگوں کی تعریف وتنقید 85
دوست کی بیوی کےمتعلق سنی گئی بات 86
گھریلوبداخلاقی کی اصلاح کیسے؟ 87
مدح وستائش کےلحاظ سےلوگوں کی مختلف اقسام 87
نصیحت کرنےکاصحیح طریقہ 88
کوئی بھی کام فائدے سےخالی نہیں ہوتا 89
سسرالی رشتہ قائم کرنےکااصول 89
باب نمبر6:محبت
محبت 93
محبت کسےکہتےہیں 93
محبت کی قسمیں 93
محبت کرنےوالوں کےمقاصد 94
دیدار باری تعلایٰ کےخواہش مند 94
عورتوں سےمحبت 95
مختلف چیزوں کی چاہت میں قدر مشترک 96
محبت سےمتعلق مختلف اقوال وآراء 97
خوش نصیب محب 97
محبت اورغیرت 98
محبت کےدرجے 98
عور ت اورمحبت 99
شکلوں کاحسن وجمال اوراس کی قسام 99
باب نمبر 7:عادات وخصال
عادات وخصال 103
انداز یست میں تبدیلی 103
اسوہ رسول اللہ ﷺ کی ایک جھلک 103
استقامت اوراصرار میں فرق 104
عقل مندی حماقت اورکم عقلی میں فرق 105
حزم واحتیاط اومکرو فریب میں فرق 106
خوبیوں اورخامیوں کےعناصر اربعہ 107
دیانت داری اورزہد وقناعت 107
امیداورلالچ 108
رواداری 108
کذب بیانی 108
بات چیت کےلحاظ سےلوگوں کی مختلف اقسام 108
راحت وسکون سےبہرہ رولوگ 109
دنیا سےبےرغبتی کافائدہ 109
تدبیر کائنات کاعجیب ترین پہلو 110
پریشانیوں کی مثال 110
ایک مشہور مقولے کاتجزیہ 110
لوگوں سےتعاون کااصول 110
وعظ نصیحت کےاصول 111
سختی کرنےکاموقع 112
نصیحت کرنے کاایک لطیف انداز 112
ایک فطری جذبہ 113
قدرت الہییہ کےکرشمے 113
بےجااورغلط خواہشات 114
باب نمبر 8:بری عادتیں اوران کاعلاج
بری عادتیں اوران کاعلاج 117
خود پسندی 117
خامیوں کاعلاج 118
لوگوں کوحقیر سمجھنے کاعلاج 118
عقلی خود پسندی 119
عملی خود پسندی 120
علمی خودپسندی کاازالہ 120
خود پسندی شجاعت 122
خودپسندی جاہ وحشمت 123
خود پسندی مال دولت 124
خود پسندی حسن وجمال 125
تمام خوبیاں محض عطائے لہیٰ ہیں 125
مصنف ﷫کی آپ بیتی 126
حسب ونسب کاغرور 126
رعایا اورملازمین سےتعلق 130
خود پسندی کےمختلف اسباب 131
خود پسندی کی ایک عجیب وغریب صورت 132
مصنف ﷫کاتجزیہ 133
تعجب خیزبات 134
کچھ انوکھے افراد 135
خودستائشی کانقصان 135
لوگوں کی مدح وتعریف 136
لوگوں کو اپنے حالات سے آگاہ کرنا 136
کون ساکام ترک نہ کیاجائے 136
اگرلوگ آپ سےکسی چیز کی توقع رکھیں 136
حاسد کاایک عجیب وغریب انداز 137
عقل مند اوربےوقوف کاباہیم تعلق 137
عدل انصاف 137
توہین اورخیانت 138
احسان جتلانا 138
مال دولت جان اورعزت کاباہمی تعلق 138
قیاس کی حقیقت 139
تقلید کی نقصان 139
دولت کی اہمیت 139
اچھائی اوربرائی معیار 139
راز داری اورحزم احتیاط کس حدتک 139
ایک انوکھی بات 140
عدل تک رسائی کس طرح 140
دوست اوردشمن کی پہچان ضروری ہے 140
دولت پر فخر کرنا 141
خاموشی کافائدہ 141
موقع غنیمت سمجھیں 141
معاشرے کاظلم وستم 141
ایک عجیب رویہ 142
متضاد چیزوں میں یکسانیت 142
توہم پرستی کانقصان 142
جھوٹے شخص کی پہچان 142
کن لوگوں میں برائیاں زیادہ پائی جاتی ہیں 143
دشمن سےملاقات 143
پریشانیوں کی  درجہ بندی 143
باب نمبر 9:انسان کی عجیب وغریب عادتیں
انسان کی عجیب وغریب عادتیں 149
ظالم اورمظلوم کاایک اونوکھا انداز 149
غفلت اورتغافل میں فرق 149
صبروتحمل اورآہ بکاکس موقع پر؟ 150
باب نمبر 10:راز جوئی مدح پسندی اورنامور کی خواہش
رازی جوئی مدح پسندی اورناموی کی خواہش 153
اچھی یادچھوڑنےکی آروز 154
گزشتہ اقوام کی تاریخ 155
اچھی یاد باقی نہ رہنےکانقصان 156
احسان کاشکریہ کیسے اداکیاحجائے 156
غلط کام میں محسن کی معانت 157
حقیقی محسن اوراس کےنمایاں اوحسان 157
باب نمبر 11:علمی محفلیں
علمی محفلیں 161
تعلیمی محفل میں کسی نیت سےبیٹھناائے 161
مجلس علم میں بیٹھنےکےآداب 161
سوال کرنےکاانداز 162
علمی تعاقب کیسے کیاجائے 163
حقیقی دولت مندی 163
تبلیغ دین کیسے؟ 164
ایک اعتراض اوراس جواب 164

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment