تاریخ ادب عربی
مصنف : احمد حسن زیارت
صفحات: 614
اللہ تعالی کاکلام اور نبی کریم ﷺکی احادیث مبارکہ عربی زبان میں ہیں اسی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں سے عربی کا رشتہ مضبوط ومستحکم ہے عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعت اسلامی کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں لہذا قرآن وسنت اور شریعتِ اسلامیہ پر عبور حاصل کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے۔ اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور سکھانا امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔ لیکن مسلمانوں کی اکثریت عربی زبان سے ناواقف ہے جس کی وجہ سے وہ فرمان الٰہی اور فرمان نبوی ﷺ کو سمجھنے سے قاصر ہے ۔ حتٰی کہ تعلیم حاصل کرنے والے لوگوں کی اکثریت سکول ،کالجز ،یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل اسلامیات کے اسباق کو بھی بذات خود پڑھنے پڑھانے سے قا صر ہے ۔جس کے لیے مختلف اہل علم اورعربی زبان کے ماہر اساتذہ نے نصابی کتب کی تفہیم وتشریح کے لیے کتب وگائیڈ تالیف کی ہیں۔ زیرنظر کتاب ’’تاریخ ادب عربی‘‘ احمد حسن زیارت کی عربی تاریخ وادب پر مشتمل تصنیف ’’ تاریخ الادب العربی‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب تاریخ ادب عربی پرجامع ومستند کتاب جس میں عربی زبان کے تمام قدیم وجدید بلند پایۂ ادبا وشعراء مفکرین کے حالات اور ان کے کلام کا منتحب نمونہ درج ہے ۔1947ء میں علامہ سید سلیمان ندوی کی ترغیب پر اس کا اردو ترجمہ شروع ہوا لیکن مکمل نہ ہوسکا۔بالآخر 1961ء میں جناب عبد الرحمٰن طاہر سورتی نے اس کام کو مکمل کیا ۔اردو میں عربی ادب سے متعلق اتنی معلومات اس کتاب سے پہلے کسی کتاب میں موجود نہیں۔یہ کتاب یونیورسٹی اور جامعات کے نصاب میں شامل ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
ابتدائیہ از مترجم | 21 |
حرف آغاز | 29 |
ترجمۃ تاریخ الادب العربی | |
مقدمہ | 49 |
پہلا باب | |
دوسری فصل | 63 |
قس بن ساعدہ | 65 |
عمرو بن ساعدہ | 65 |
عمرو بن معد یکرب الزبیدی | 67 |
زمانہ جاہلیت کی نثر کے نمونے | 69 |
تیسری فصل۔شاعری | 73 |
شعر کی تعریف اور اس کی ابتداء | 73 |
زمانہ جاہلیت کی شاعری کے نمونے | 81 |
امرؤ القیس کی شاعری کا نمونہ | 81 |
نابغہ ذبیانی کے اشعار کا نمونہ | 82 |
درید بن الصمۃ کے اشعار کا نمونہ | 84 |
علقمہ بن عبدۃ تمیمی کے اشعار کا نمونہ | 88 |
عبد یغوث کی شاعری کا نمونہ | 89 |
ذو الاصبع عدوانی کی شاعری کا نمونہ | 92 |
وداک بن ثمیل مازنی کی شاعری کا نمونہ | 95 |
زہیر بن ابی سلمی کی شاعری کا نمونہ | 94 |
اعشیٰ کی شاعری کا نمونہ | 97 |
تابط شرا کی شاعری کا نمونہ | 97 |
عمرو بن ہدیل کے اشعار کا نمونہ | 98 |
لبید بن ربیعہ کی شاعری کا نمونہ | 98 |
عدی ین زید عبادی کا نمونہ | 100 |
شب ہجر کا وصف امرو القیس کے اشعار ہیں | 101 |
طرفۃ بن العبد | 102 |
ابو نعترۃ بولانی | 102 |
اعشیٰ وصف محبوبہ | 103 |
متلمس کے اشعار کا نمونہ | 103 |
چوتھی فصل | 104 |
شعر کے چار طبقات | 105 |
1)جاہلی شعراء | 105 |
مخضرم شعراء | 105 |
اسلامی شعراء | 105 |
مولد شعراء | 105 |
امرؤ القیس | 105 |
نابغہ ذیبانی | 110 |
زہیر بن ابی سلمی | 113 |
اعشیٰ | 118 |
عنترۃ عبسی | 121 |
عمرو بن کلثوم | 131 |
حارث بن حلزہ | 134 |
لبید بن ربیعہ | 136 |
حاتم طائی | 141 |
امیۃ بن ابی الصلت | 146 |
سر زمین عرب میں کتابت کی ابتداء | 149 |
دوسرا باب | 153 |
آغاز اسلام اور عہد بنی امیہ | 153 |
اسلامی ادب | 153 |
ادب اسلامی کے سرچشمے | 158 |
قرآن مجید | 158 |
نور قرآن کی ایک جھلک | 165 |
حدیث | 169 |
زمانہ جاہلیت کی شاعری | 173 |
غیر ملکی ادب | 174 |
ادب کی اسلامی کی قسمیں | 177 |
شاعری اور اس کے محرکات | 177 |
عراقی شاعری کی خصوصیات | 182 |
شیعہ شاعری | 211 |
خوارج کی شاعری | 215 |
اموی شاعری کے نمونے | 219 |
شعراء اور ان کے طبقات | 236 |
کعب بن زہیر | 237 |
خنساء | 240 |
سیبویہ | 485 |
کسائی | 488 |
فراء | 489 |
ابن الحاجب | 490 |
علم لغت | 491 |
لغویین | 492 |
خلیل بن احمد | 492 |
ابن درید | 494 |
علم بیان | 496 |
تاریخ | 497 |
تاریخ نویسی میں عربوں کا طریقہ | 498 |
علوم شرعیہ علم حدیث | 499 |
محدثین | 500 |
امام بخاری | 500 |
مسلم بن حجاج | 501 |
علم فقہ | 501 |
فقہاء | 502 |
امام ابو حنیفہ | 502 |
مالک بن انس | 505 |
محمد شافعی | 505 |
احمد بن حنبل | 506 |
علوم عقلیہ فلسفہ | 507 |
فلاسفہ | 508 |
ابن سینا | 509 |
حجۃ الاسلام غزالی | 510 |
ابن رشد | 511 |
ساتویں فصل | |
حکایات | 516 |
امثال | 517 |
مقامات اور مقامات نویسی | 519 |
چوتھا باب | 521 |
ترکی دور | 521 |
اس کی دور کی نمایاں شخصیتیں | 524 |
صفی الدین حلی | 526 |
ابن منظور | 528 |
ابن خلدون | 531 |
سیدہ عائشہ با عونیہ | 533 |
پانچواں باب | 536 |
پہلی فصل | 544 |
دوسری فصل | 549 |
تحریک جدید کے شامی اراکین | 551 |
شیخ ناصیف یازجی | 599 |
بطرس بستانی | 601 |
احمد فارس شدیاق | 603 |
اعتذار | 606 |
اضافہ از مترجم | 606 |
محمد سورتی | 607 |