تاریخی دستاویز

تاریخی دستاویز

 

مصنف : ابو ریحان ضیاء الرحمن فاروقی

 

صفحات: 724

 

شیعہ ایک گمراہ کن فرقہ ہے،جس کے عقائد ونظریات روح اسلام کے صریح منافی ہیں۔یہ اپنی پیدائش سے لیکر آج تک ہمیشہ دین اسلام کی جڑیں کھوکھلی کرتے آئے ہیں۔ان کا اصل مقصد دین حنیف کا خاتمہ اور اپنے خودساختہ عقائد کا پرچار ہے۔شیعہ مذہب کا گہرائی سے مطالعہ کرنے والے پر یہ عقدہ کھل جاتا ہے کہ اس فرقے کا کبھی بھی اسلام سے کوئی تعلق نہیں رہا۔بلکہ یہ اسلام کے بہروپ میں اسلام کے سب سے بڑے دشمن ،مکار،عیار،حیلہ ساز اور دغا باز ثابت ہوئے ہیں۔ جن کی زہرناک سازشوں اور خوفناک چالوں سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جیسی مقدس ہستیاں بھی محفوظ نہیں۔زیر تبصرہ کتاب مذہب شیعہ کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے جس کے مطالعہ کے بعد قاری باآسانی شیعہ مذہب کی حقیقت سے واقف ہو جاتا ہے ۔نیز اس کتاب میں فاضل مؤلف کی محنت اور عرق ریزی پر وہ خوب داد کے مستحق ہیں۔شیعہ کے باطل نظریات کو عوام الناس پر عیاں کرنا کسی جہاد سے کم نہیں ۔علمائے اہل حدیث میں سے علامہ احسان الہیٰ ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ نے تالیف وتقریر کے ذریعے مسلک شیعہ کا کفر والہاد ڈنکے کی چوٹ بیان کیا۔لیکن خلف مصلحت کی آڑ میں خاموش تماشائی ہیں۔حالانکہ سب سے مہلک فرقے کے خلاف دیوبندی حضرات کی طرح اس محاذ پر انہیں بھی اپنی صلاحیتیں کھپانی چاہیے تھی اور جانثار ی کے معرقے رقم کرنے چاہییں تھے۔المختصر شیعہ مذہب کی تاریخ ،نظریات واعتقادات اور عزائم کو جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ بہت موزوں ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ کتاب 13
شیعہ اور عقیدہ توحید 101
شیعہ اور عقیدہ تحریف القرآن الکریم 183
شیعہ اور عقیدہ رسالت وختم نبوت وتوہین انبیاء 277
شیعہ کی طرف سے اہل بیت اور خاندان نبوت کی توہین 343
شیعہ اور عقیدہ امامت 409
شیعہ اور صحابہ کرام وخلفاء راشدین 499
شیعہ اور متفرق مسائل 660

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment