تاریخ طبری جلد6
مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری
صفحات: 530
زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
باب1:حضرت عمر بن عبدالعزیز ؓ | 27 | |
باب2:یزید خانی بن عبدالمالک | 51 | |
باب3:ہشام بن عبدالمالک | 119 | |
باب4:جنید بن عبدالرحمن | 166 | |
باب5:اسد اور خاقان کا معرکہ عظیم | 204 | |
باب6:نصر بن سیار | 259 | |
باب7:ولید بن یزید بن عبدالملک | 314 | |
باب8:یحیٰ بن زید وخالد بن عبداللہ القسری | 323 | |
باب9:عبداللہ بن عمر بن عبدالعزیز | 392 | |
باب10:ابراہیم بن ولید وجنگ حیانہ | 409 | |
باب11:مروان بن محمد | 421 | |
باب12:ضحاک بن قیس خارجی | 454 | |
باب13:ابو مسلم خراسانی | 463 | |
باب14:ابو حمزہ خارجی | 485 | |
باب15:معرکہ زاب یا قحطبہ بن شبیب | 511 |