تاریخ طبری جلد5

تاریخ طبری جلد5

 

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

 

صفحات: 547

 

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب1:منصب بن زبیر ؓ 37
باب2:عبدالملک بن مروان 95
باب3:خوارج کی بغاوت 124
باب4:حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ 141
باب5:حجاج بن یوسف 150
باب6:شعیب بن یزید خارجی 170
باب7:شعیب بن یزید خارجی ؁ 77 ھ کے واقعات 231
باب8:مطرف بن مغیرہ بن شعبہ 269
باب9:قطری بن الفجارۃ خارجی 290
باب10:امیہ بن عبداللہ وبکیر بن وشاح 298
باب11:مہلب بن ابی صفرۃ 308
باب12:عبدالرحمن بن محمد بن الاشعث 324
باب13:یزید بن مہلب 390
باب14:ولید بن عبدالملک 424
باب15:قتیبہ بن مسلم ؁ 91 ھ کے واقعات 454
باب16:سلیمان بن عبدالملک 501

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment