تاریخ طبری جلد 3 حصہ دوم

تاریخ طبری جلد 3 حصہ دوم

 

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

 

صفحات: 515

 

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب 1:خلافت امیر المومنین حضرت علی  ؓبن ابی طالب 25
باب2:نفاذ خلافت 41
باب3:حضرت علی ؓکے گورنر 55
باب4:حضرت علی ؓکا بصرہ کی طرف کوچ 81
باب5:حضرت عائشہ ؓکا بصرہ میں داخلہ اور عثمان ؓبن عفیف سے جنگ 94
باب6:حضرت ابو موسیٰ ؓاشعری کا فیصلہ 127
باب7:صلح کی گفت وشنید 148
باب8:جنگ جمل 182
باب9:امارت مصر۔محمد بن ابی حذیفہ کا قتل 244
باب 10:جنگ صفین کی تیاریاں 263
باب11:حضرت علی ؓاور حضرت امیر معاویہ ؓکی جنگ بندی 292
باب12:ہردوجانب سے جنگی تیاریاں اور مورچہ بندی 302
باب13:حضرت عمار بن یاسر ؓکی شہادت 343
باب14:واقعہ تحکیم 360
باب15:شیعان علی ؓکی حضرت علی ؓسے علیحدگی 387
باب16:حضرت علی ؓاور خوارج 400
باب17:جنگ نہروان 425
باب18:مصر کی چپقلش اور محمد بن ابی بکر کا قتل 438
باب19:بصرہ میں حضرت علی ؓکے خلاف سازش 460
باب20:حضرت علی ؓکے خلاف ملکی سازش 465
باب21:حضرت علی ؓکے مقبوضات پر شامی لشکروں کے حملے 488
باب22:زیاد کی فارس و کرمان کی جانب روانگی 492
باب23:؁ 40ھ 493
باب24:حضرت علی ؓاور عبداللہ ؓبن عباس کے اختلافات 495
باب25:حضرت علی ؓکی شہادت 498

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment