تاریخ طبری جلد3
مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری
صفحات: 545
زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
باب 1:سلطنت کسریٰ کا خاتمہ | 33 | |
باب2: 17ھ کے واقعات | 54 | |
باب3:ربیوں کے حملے | 65 | |
باب4:فتح اہواز و مناوز | 89 | |
باب5:فتح سوس | 109 | |
باب6: 20ھ کے واقعات | 126 | |
باب7: 21ھ کے واقعات | 135 | |
باب8:پیشقدمی کی اجازت | 167 | |
باب9: 22ھ کے واقعات | 178 | |
باب 10:مفتوحہ علاقوں کی تقسیم | 198 | |
باب11: 23ھ کے واقعات | 217 | |
باب12:فاروق اعظم کی شہادت | 241 | |
باب13:فاروق اعظم کے خطبات | 268 | |
باب14:مجلس شوریٰ | 288 | |
باب15:حضرت عثمان ؓکا دور خلافت | 315 | |
باب16: 29 ھ کے مشہور واقعات | 341 | |
باب17: 30ھ کے واقعات | 374 | |
باب18:فنوع ترکستان | 404 | |
باب19: 34ھ کے واقعات | 429 | |
باب20:حضرت عثمان ؓکی شہادت | 474 | |
باب21:حضرت عثمان ؓکی سیرت وخصائل | 511 | |
باب22:حضرت عثمان ؓکی تدفین | 531 |