تاریخ طبری جلد2

تاریخ طبری جلد2

 

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

 

صفحات: 545

 

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب 1:حضرت ابو بکر صدیق ؓ 27
باب2:مدعی نبوت اسود عنسی ؁ 11ھ 40
باب3:فتنہ ارتداد اور منکرین زکوٰۃ ؁ 11ھ 58
باب4:مدعیان نبوت سجاع و مسیلمہ کذاب؁ 11ھ 86
باب5:مرتدین بحرین وعمان اور یمن؁ 11 ھ 122
باب6:مرتدین حضرموت ؁ 11ھ 155
باب7:فتوحات عراق 170
باب8:فتوحات شام ؁ 13ھ 225
باب9:حضرت عمر فاروق ؓ 279
باب 10:قادسیہ کا معرکہ 344
باب11:رستم کی قیادت 377
باب12:یوم وفات 413
باب13:زخمی اور شہداء کا انتظام 366
باب14:یوم عماس 434
باب15:ابو اسحاق کی روایت 455
باب16:اہل سواد کا حال 466
باب17:شہر بصرہ کی تعمیر 478
باب18:؁ 15ھ کے واقعات 487
باب19:؁ 16ھ کے واقعات 518

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment