تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد11

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد11

 

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

 

صفحات: 607

 

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
واقعات- 248ہجری 25
مستعین باللہ کی خلافت 25
ابوحاتم السجستانی کے حالات 26
واقعات- 249ہجری 27
اتامش ترکی کا قتل 28
واقعات – 250ہجری 30
حسن بن زید کے ہاتھ پر بیعت 31
احمد بن عیسی اور ادریس بن موسی کا ظہور 32
واقعات-251ہجری 33
دعوت نامہ 34
ابن طاہر کا مستعین سے منافقت کے ساتھ پیش آنا 36
متفرق باتیں 37
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے 38
واقعات- 252ہجری 39
مستعین کے قتل کا بیان 41
واقعات- 253ہجری 42
ابن طاہر کی وفات 43
مخصوصین کی وفات 44
واقعات- 254ہجری 47
واقعات-255ہجری 49
حلیہ 50
مہتدی باللہ اور ان کی خلافت 51
معتزباللہ کی ماں کی ذاتی دولت کا ایک اندازہ 52
خلیفہ مہتدی کے اصلاحی کام کا اعلان 53
جاحظ متکلم معتزلی کے حالات 54
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے 55
واقعات- 256ہجری 57
موسی بن بغا کے سامنے خلیفہ کی ایک مختصر مگر پرجوش تقریر 58
ترکیوں کے مقابلہ میں بالآخر خلیفہ کی شکست 59
حلیہ اور اخلاق 60
معتمد علی اللہ کی خلافت 61
مساور خارجی کا زور پکڑنا 62
حالات امام محمد بن اسماعیل البخاری ؒ 63
سعید حاجب اور حبشی سردار کے درمیان زبردست مقابلہ 69
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے 71
واقعات -258ہجری 73
ابو احمد کا شہر واسط کی طرف نقل وطن کرنا 74
واقعات – 259ہجری 74
مدعی خلافت خارجی کا قتل 75
واقعات -260ہجری 76
واقعات -261ہجری 76
موسی بن بغا کا اس کےمنصب سے معزولی کا حکم 77
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے 78
ایک علمی مسئلہ کی تحقیق او رامام بخاری کا جواب 79
امام مسلم ؒ کی موت کا سبب 80
حالات ابویزید البسطانی 81
واقعات -262ہجری 81
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے 82
واقعات -263ہجری 82
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے 83
واقعات -264ہجری 83
مخصوصین کی وفات 84
واقعات -265ہجری 85
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے 86
واقعات -266 ہجری 87
واقعات-267ہجری 89
شہر منصورہ پر المؤفق کا قبضہ 90
الموفق کا حبشی سردار کے شہر کی طرف جانا اور مختارہ کا حصار کرنا 91
مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے 92
واقعات- 268ہجری 92
بہبوذ بن عبداللہ کی گرفتاری اور قتل 93
واقعات-269ہجری 94
الموفق کا ابن طولون سے ناراض ہوجانا 95
واقعات- 270ہجری 96
مخصوص لوگوں میں وفات  پانے والے 98
احمد بن طولون کی خوش قسمتی کا ایک اہم واقعہ 99
وصیت 100
مخصوص لوگوں میں وفات  پانے والے 101
حالات داؤد بن علی ظاہری 102
مخصوصین کی وفات 103
واقعات-271ہجری 104
مخصوص لوگوں میں وفات  پانے والے 105
واقعات- 272ہجری 106
مخصوصین کی وفات 107
واقعات- 273ہجری 108
حالات ابن ماجہ القزوینی 109
واقعات- 274ہجری 110
واقعات- 275ہجری 111
مشہورین کی وفات او ران کے کچھ حالات 112
حالات  ابوداؤد السجستانی 113
واقعات-276ہجری 115
حالات صاعد بن مخلد 116
حالات ابن قتیبہ 117
واقعات- 277ہجری 118
حالات عیسی بن عبداللہ طیالسی 120
حالات محمدبن الحسن الجندی 121
حالات عریب المامونیہ 122
واقعات-278ہجری 126
قرامطہ ہی کو باطنیہ، جرمیہ، بابکیہ، محمدہ تعلیمیہ، سبعیہ بھی کہا جاتا ہے 127
حجراسود اپنی جگہ سے بائیس سال تک غائب رکھا گیا 128
حالات غلام ابن عبدالرحیم 130
واقعات-279ہجری 131
حالات المعتمد علی اللہ 132
حالات البلاذری المؤرخ 133
المعتضد کی خلافت 134
احوال الترمذی 135
واقعات – 280ہجری 137
بغداد میں دارالخلافہ کی تعمیر 138
مشہور لوگوں کی وفات 139
نحویوں کے استاذ الاساتذہ 140
سیبویہ کے حالات 141
واقعات- 281ہجری 142
حالات اسحاق بن ابراہیم 143
<p style=”text-align: center; direction: rtl; unicode-

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment