تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد9

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد9

 

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

 

صفحات: 306

 

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
74ہجری 11
ان لوگوں کا ذکرجو اس سال فوت ہوئے 13
ابوسعید الخدری ؓ 13
عبداللہ بن عمر ؓ 14
عبید بن عمیر ؓ 16
ابوحجیفہ، سلمہ بن اکوع 16
مالک بن ابی عامر، ابو عبدالرحمن السلمی 17
ابومعرض الاسدی 17
بشر بن مروان 17
75ہجری 18
ابوثعلبہ الخشنی 23
الاسود بن یزید، حمران بن ابان 24
76ہجری 24
صلہ بن اشیم العدوی 28
سہیر بن قیس البلوی 30
77ہجری 31
شبیب کی ہلاکت 34
عیاض بن غنم الاشعری 36
مطرف بن عبداللہ 36
78ہجری 37
شریح بن الحارث 37
عبداللہ بن غنم، جنادہ بن امیہ الازدی 43
العلاء بن زیاد البصری 43
80-79ہجری 45-51
جو لوگ اس سال فوت ہوئے 52
اسلم عمر بن الخطاب کے غلام 52
جبیر بن نفیر 52
عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب 53
ابوادریس الخولانی 54
معبد الجہنی القدری 54
81ہجری 55
ابن الاشعث کا فتنہ 55
سوید بن غفلہ بن عوسجہ بن عامر 58
عبداللہ بن شداد ابن الہاد 59
محمد بن علی بن ابی طالب 59
82ہجری 61
دیر الجماجم کا واقعہ 62
اسماء بن خارجہ الغرازی الکوفی 64
المغیرہ بن المہلب، الحارث بن عبداللہ 65
محمد بن اسامہ بن زید بن حارثہ 65
عبداللہ بن ابی طلحہ بن ابی الاسود 65
عبداللہ بن کعب بن مالک 65
عفان بن وہب جمیل بن عبداللہ 66
عمر بن عبیداللہ، کمیل بن زیاد 68,69
ذاذان ابوعمرو الکندی 70
اُم الدرداءالصفری 70
83ہجری 70
واسط کی تعمیر، عبدالرحمن بن حجیرہ 75
طارق بن شباب، عبیداللہ بن عدی 75
84ہجری 76
ایوب بن القریہ 76
روح بن انباع الجذامی 77
روح بن انباع 79
85ہجری 80
عبدالعزیز بن مروان 82
عبدالملک کی بیعت اس کے بیٹے ولید کے لیے اور اسکے بعد اس کے بیٹے سلیمان کے لیے 85
86ہجری 86
عبدالملک بن مروان (خلفاء الاموین کے والد) 87
ارطاۃ بن زفر، مطرف بن عبداللہ 95
خلافت الولید بن عبدالملک 96
87ہجری 97
غتبہ بن عبدالسلمی 99
المقدام بن معدی کرب 100
ابواسامہ الباہلی قبیصہ بن زویب 100
عروہ بن المغیر بن شعبہ 100
شریح بن الحارث بن قیس القاضی 100
88ہجری 101
جو لوگ اس سال فوت ہوئے 103
عبداللہ بن بسر بن ابی بسر المازنی 103
عبداللہ بن ابی اوفی 103
ہشام بن اسماعیل فوت ہوئے 103
عمیر بن حکیم 103
89ہجری 103
خالد بن زید بن معاویہ 104
90ہجری 105
بتاذوق الطبیب 108
عبداللہ بن زبیر 109
91ہجری 109
سہل بن الساعدی 112
92 ہجری 112
طویسی المغنی 113
93 ہجری 114
فتح سمرقند 114
انس بن مالک 119
عمر بن عبداللہ بن ابی ربیعہ 123
بلال بن ابی الدرداء، بشیربن سعید 124
زاراہ بن اوفی، خبیب بن عبداللہ 124
حفص بن عاصم، سعیدبن عبدالرحمن 124
فروہ بن مجاہد، ابوالشعثاء  جابر بن زید 125
94 ہجری 127
سعید بن جبیر کا قتل 127
اس سال جو مشاہیر فوت ہوئے 129
سعید بن المسیب 131
طلق بن حبیب الغزی 133
عروہ بن زبیر بن العوام 133
علی بن الحسین 135
ابوبکر بن عبدالرحمن بن الحارث 144
95ہجری 145
حجاج بن یوسف الثقفی کی سوانح اور وفات 146
اس کے مفید حکمات و احکام او راس کی جرأت بالغہ 157
جو لوگ اس سال فوت ہوئے 169
الحسن بن محمد بن الحنفیہ 169
حمید بن عبدالرحمن بن عوف الزہری 169
96ہجری 170
<span lang=”ER” sty

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment