تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد8
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
صفحات: 432
اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
باب | ||
آپ کی بلند مرتبہ سیرت، مواعظ، فیصلہ کن فیصلہ جات، خطبات اور دلوں تک رسائی حاصل کرنے والی چند حکمتوں کابیان | 9 | |
آپ کے خوبصورت کلام کانمونہ | 13 | |
عجیب و غریب اور نادر اقوال | 20 | |
حضرت حسن بن علی ؓ کی خلافت | 24 | |
41ہجری | 27 | |
حضرت معاویہ بن ابی سفیان اور آپ کی حکومت | 32 | |
حضرت معاویہ بن ابی سفیان کی فضیلت | 33 | |
خوارج کی ایک پارٹی کا آپ کے خلاف بغاوت کرنا | 34 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 36 | |
حضرت رفاعہ بن رافع بن مالک بن العجلان | 36 | |
حضرت رکانہ بن عبدالعزیز ؓ | 36 | |
حضرت صفوان بن امیہ | 36 | |
حضرت عثمان بن طلحہ ؓ | 36 | |
حضرت عمرو بن الاسود السکونی | 37 | |
حضرت عاتکہ بنت زید ؓ | 37 | |
42ہجری | 37 | |
43ہجری | 38 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 40 | |
حضرت عمرو بن العاص ؓ | 40 | |
حضرت محمد بن مسلمہ انصاری ؓ | 42 | |
حضر ت عبداللہ بن سلام ؓ | 42 | |
44ہجری | 42 | |
45ہجری | 44 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 45 | |
حضرت زید بن ثابت ؓ | 45 | |
حضرت سلمہ بن سلامہ بن دقش ؓ | 46 | |
اُم المؤمنین حضرت حفصہ ؓ | 46 | |
46ہجری | 46 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 47 | |
حضرت سالم بن عمیر ؓ | 47 | |
حضر ت سراقہ بن کعب ؓ | 47 | |
حضرت عبدالرحمن بن خالد بن ولید ؓ | 47 | |
حضرت ہرم بن حبان العبدی ؓ | 48 | |
47ہجری | 48 | |
48 ہجری | 49 | |
49ہجری | 49 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 50 | |
حضرت حسن بن علی بن ابی طالب ؓ | 50 | |
50 ہجری | 65 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 66 | |
حضرت صفیہ بنت حیی بن اخطب ؓ | 66 | |
حضرت اُم شریک انصاریہ ؓ | 66 | |
حضرت اُم عمرو بن امیہ الضمری ؓ | 67 | |
حضرت جبیر بن مطعم ؓ | 67 | |
حضر ت حسان بن ثابت ؓ | 67 | |
الحکم بن عمرو بن مجدع الغفاری ؓ | 67 | |
حضرت دحیہ بن خلیفہ الکلبی ؓ | 67 | |
حضرت عبدالرحمن بن سمرہ ؓ | 68 | |
حضرت عثمان بن ابی العاص ثقفی ؓ | 68 | |
حضرت عقیل بن ابی طالب ؓ | 68 | |
حضرت عمرو بن الحمق الکاہن الخزاعی ؓ | 68 | |
حضرت کعب بن مالک انصاری سلمی ؓ | 69 | |
حضرت مغیرہ بن شعبہ ؓ | 69 | |
حضرت جویریہ بنت الحارث بن ابی ضرار الخزاعیہ المصطلقیہ | 70 | |
51ہجری | 71 | |
حضرت جریر بن عبداللہ البجلی ؓ | 78 | |
حضرت جعفر بن ابی سفیان بن عبدالمطلب ؓ | 79 | |
حضرت حارثہ بن النعمان الانصاری النجاری ؓ | 79 | |
حضرت سعید بن زید بن عمرو بن نفیل القرشی ؓ | 79 | |
حضرت عبداللہ بن انیس بن الجہنی ابویحیی المدنی ؓ | 80 | |
حضرت ابوبکرۃ نفیع بن الحارث ؓ | 80 | |
حضرت المؤمنین میمونہ بنت الحارث الہلالیۃ | 81 | |
52ہجری | 81 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 81 | |
حضرت خالد بن زید بن کلیب ؓ | 81 | |
حضرت ابوموسی عبداللہ بن قیس حضرت عبداللہ بن المغفل المزنی ؓ | 84 | |
حضرت عمران بن حصین بن عبید ؓ | 84 | |
حضرت کعب بن عجرۃ الانصاری ؓ | 84 | |
ابو محمد المدنی | 84 | |
حضرت معاویہ بن خدیخ ؓ | 84 | |
حضرت ہانی بن نیار ابوبردہ البلوی ؓ | 85 | |
53 ہجری | 85 | |
حضرت الربیع بن سیاد الحارثی | 85 | |
حضرت رویفع بن ثابت ؓ | 85 | |
زیاد بن ابی سفیان | 85 | |
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ | 87 | |
اس سال میں وفات پانے والے مشاہیر | 88 | |
جبلہ بن الایہم الغسانی | 88 | |
54ہجری | 91 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 92 | |
حضر ت اسامہ بن زید بن حارثہ کلبی ؓ | 92 | |
حضرت ثوبان بن مجدد ؓ | 93 | |
حضرت جبیر بن مطعم ؓ | 93 | |
حضرت الحارث بن ربعی ؓ | 93 | |
حضرت حکیم بن حزام ؓ | 93 | |
حضرت حویطب بن عبدالعزی عامری ؓ | 95 | |
حضرت معبد بن یربوع بن عنکثہ ؓ | 96 | |
حضرت مرۃ بن شراحبیل الہمذانی ؓ | 96 | |
حضرت النعمان بن عمرو ؓ | 96 | |
حضرت سودہ بنت زمعہ ؓ | 96 | |
55ہجری | 97 | |
اس سال میں وفات پانے والے اعیان | 97 | |
حضرت ارقم بن ابی الارقم ؓ | 97 | |
سحبان بن زفر بن ایاس | 98 | |
حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ | 98 | |
حضرت فضالہ بن عبید الانصاری الاوسی ؓ | 106 | |
حضرت قثم بن عباس بن عبدالمطلب ؓ | 106 | |
حضرت کعب بن عمرو ابوالیسر ؓ | 106 | |
56ہجری | 106 | |
57ہجری | 110 | |
<p style=”text-align: center; direction: rtl;& |