تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد6

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد6

 

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

 

صفحات: 472

 

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب
اس انگوٹھی کا تذکرہ جسے آپ ﷺ پہنتے تھے 13
باب
انگوٹھی ترک کرنے کے بیان میں 14
آپ ﷺ کی شمشیر کا بیان 17
آپ ﷺ کے جوتوں کا بیان 18
آپ ﷺ کی سرمہ دانی کا بیان 20
باب
کتاب الشمائل 24
آپ ﷺ کی عادات او رپاکیزہ اخلاق 24
آپ ﷺ کے حسن روشن کابیان 27
آپ ﷺ کے چہرے کی خوبیاں 30
آپ ﷺ کے کندھوں، کلائیوں، بغلوں ، قدموں اور ٹخنوں کے بیان میں 39
آپ ﷺ کا قد اور آپ کی خوشبو 40
آپ ﷺ کی مہر نبوت کا بیان 45
رسول اللہ ﷺ کی صفت میں بیان ہونے والی متفرق احادیث 49
اس بارے میں اُم معبد کی حدیث 49
اس بارے میں ہند بنت ابوہالہ ؓکی حدیث 52
باب
آپ ﷺ کے پاکیزہ اخلاق 57
آپ ﷺ کی سخاوت 68
آپ ﷺ کا مزاج 72
باب
آپ ﷺ کے زہد اور اس دنیا سے اغراض کرنے کے بیان میں 75
اس بارے میں حضرت بلال ؓکی حدیث 84
باب
آپ ﷺ کی عبادت او راس بارے میں آپ کی انتہائی کوشش 89
باب
آپ ﷺ کی شجاعت کے بیان  میں 91
باب
گذشتہ انبیاء کی مسلمہ کتب میں آپ ﷺ کی بیان کردہ صفات 92
باب
دلائل نبوت 98
دلائل معنوی 104
نبوت کے حسی دلائل 110
حضرت انس بن مالک ؓکی روایت 110
حضرت جبیربن مطعم ؓکی روایت 110
حضرت حذیفہ بن الیمان ؓکی روایت 110
حضرت عبداللہ بن عباس ؓکی روایت 111
حضرت عبداللہ بن عمر بن الخطاب ؓکی روایت 111
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکی روایت 112
حدیث ردّ شمس 113
باب
متفرق طریق سے اس حدیث کا بیان 117
باب
زمینی معجزات 134
حضرت انس ؓسے ایک اور طریق سے روایت 134
حضرت انس ؓسے ایک اور طریق سے روایت 135
اس بارے میں حضرت البراء بن عازب ؓکی حدیث 135
حضرت البراء بن عازب ؓکی دوسری حدیث 136
اس بارے میں حضرت جابر ؓکی ایک اور حدیث 136
اس بارے میں حضرت ابن عباس ؓکی ایک اور حدیث 139
اس بارے میں حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکی حدیث 139
اس بارے میں حضرت عمران بن حصین ؓکی حدیث 140
اس بارے میں حضرت ابوقتادہ ؓکی حدیث 141
اس کی مانند حضرت انس ؓکی ایک اور حدیث 142
باب
قباء کے کنوئیں میں آپ ﷺ کی برکت کا ظہور 144
آپ ﷺ کا کھانوں کو بڑھا دینا 145
آپ ﷺ کا حضرت اُم سلیم ؓکے گھی کو بڑھا دینا 147
اس بارے میں ایک اور حدیث 148
اس بارے میں ایک اور حدیث 149
حضرت ابوطلحہ ؓکا رسول  اللہ ﷺ کی ضیافت کرنا 149
حضرت انس بن مالک ؓسے ایک اور طریق 150
حضرت انس بن مالک ؓسے ایک اور طریق 151
ایک اور طریق 151
حضرت انس ؓسے ایک اور طریق 152
حضرت انس ؓسے ایک اور طریق 152
حضرت انس ؓسے ایک او رطریق 153
حضرت انس ؓسے ایک او رطریق 154
ایک اور طریق 154
ایک اور طریق 155
متقدم مفہوم کے بارے میں حضرت انس ؓکی ایک اور حدیث 156
اس بارے میں حضرت ابوہریرہ ؓکی ایک اور حدیث 157
حضرت فاطمہ ؓ کے گھر میں کھانا بڑھانا کا ایک  اور واقعہ 158
رسول اللہ ﷺ کے گھر میں ایک اور واقعہ 159
حضرت صدیق ؓکے گھر میں پیالے کا واقعہ 159
اس مفہوم میں حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر ؓکی ایک اور حدیث 160
سفر میں کھانا بڑھ جانے کی ایک اور حدیث 160
اس واقعے کے بارے میں ایک اور حدیث 161
اس واقعہ کے بارے میں حضرت عمر بن الخطاب ؓکی ایک اور حدیث 163
حضرت جابر ؓاو ران کے باپ کا قرض 164
حضرت سلمان ؓکا واقعہ 165
حضرت ابوہریرہ ؓکے توشہ دان اور کھجوروں کا واقعہ 165
حضرت ابوہریرہ ؓسے ایک اور طریق 165
اس بارے میں حضرت ابوہریرہ ؓسے ایک اور طریق 166
ایک اور طریق 166
اس بارے میں عرباض بن ساریہ کی حدیث 167
ایک اور حدیث 167
ایک اور حدیث 167
ایک او رحدیث 168
ایک اور حدیث 168
ایک او رحدیث 169
ایک اور حدیث 169
ایک اور حدیث 169
حدیث  دست 170
حضرت ابورافع ؓسے ایک اور طریق 171
ایک اور حدیث 171
ایک اور حدیث 172
درختوں کا آنحضرت ﷺ کی فرمانبرداری کرنا 173
ایک اور حدیث <p style=”text-align: justify; direction: rtl; unicode-bid

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment