تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد5

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد5

 

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

 

صفحات: 474

 

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین صفحہ نمبر 
باب اوّل
ہجرت کا نواں سال 13
رجب میں ہونے والے غزوہ تبوک کا بیان 13
باب:2
رونے والوں وغیرہ میں سے جو لوگ معذوری کی بناء پر پیچھے رہے 17
باب:3
تبوک کی طرف روانگی 20
تبوک کی طرف جاتے ہوئے آپ کا حجر میں ثمود کے مساکن سے گزرنا 25
تبوک میں کھجور کے درخت کےساتھ ٹیک لگا کر آپ  کے خطبہ دینے کا بیان 29
حضرت معاویہ بن ابی معاویہ کی نماز جنازہ 31
تبوک میں قیصر کے ایلچی کی رسول اللہ ﷺ کے پاس آمد 32
تبوک سے واپسی سے قبل آپ کا ایلہ کے بادشاہ اور جرباء اور اذرح کے باشندوں سے مصالحت کرنا 34
آپ کا حضرت خالد بن ولید کو اکیدر دومہ کی طرف بھیجانا 35
باب:4
پانی کامعجزہ 37
مسجد ضرار کا واقعہ 41
کعب بن مالک کی کہانی ان کی اپنی زبانی 45
شاہ غسان کا خط حضرت کعب بن مالک کے نام 47
ان کےعلاوہ نافرمانوں میں سے جو لوگ پیچھے رہ گئے تھے ان کا ذکر 49
حضرت ابولبابہ کا واقعہ 50
تبوک سے آپ کی واپسی کے بعد ہونے والے واقعات 52
9 ہجری میں رسول اللہ ﷺ کے پاس و فد ثقیف کی آمد 53
درد کے ازالے کی دعا 57
عبداللہ بن ابی کی وفات 61
باب:5
انصار کی مدح میں حضرت حسان کے اشعار 63
9 ہجری میں رسول اللہ ﷺ کا حضرت ابوبکر صدیق کو امیر حج بناکر بھیجنا او رسورہ برأت کانزول 64
باب:6 68
باب:7 69
رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آنے والے وفود 69
بنی تمیم کی فضیلت کے بارے میں حدیث 76
بنو عبدالقیس کا وفد 76
ثمامہ کا واقعہ اور بنی حنیفہ کے وفد کے ساتھ مسیلمہ کذاب کی آمد 79
اہل نجران کا وفد 85
نجرانی وفد مدینے میں 86
بنی عامر کا وفداور عامر بن اوراربد بن مقیس کا واقعہ 91
عامر بن طفیل کے متعلق آنحضرت ﷺ کی بددعا 93
ضمام بن ثعلبہ کا اپنی قوم کا قاصد بن کر آنا 96
باب:8
حضرت زید الخیل کے ساتھ طی کا وفد 99
عدی بن حاتم طائی کا واقعہ 100
حاتم کی بیٹی بارگاہ رسالت میں 100
دوس اور طفیل بن عمرو کا واقعہ 106
اشعریوں اور اہل یمن کی آمد 107
عمان اور بحرین کا  واقعہ 108
فروہ بن مسیک مرادی کی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آمد 109
زبید کے آدمیوں کے ساتھ عمرو بن معدیکرب کی آمد 110
کندہ کے وفد میں اشعث بن قیس کی آمد 111
آنحضرت ﷺ کی خدمت میں اعشی بن مازن کی آمد 113
صرد بن عبداللہ ازدی کی اپنی قوم کی جماعت کےساتھ آمد پھر  ان کے بعد اہل جرش کے وفود کی آمد 113
آنحضرت ﷺ کی خدمت میں شاہان حمیر کے ایلچی کی آمد 114
جریر بن عبداللہ البجلی کی آمد اور اس کا مسلمان ہونا 117
یمن کے بادشاہ وائل بن حجر بن ربیعہ بن وائل بن یعمر الحضرمی ابن ھنید کی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آمد 120
رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں یقط بن عامر المنتفق رزیں العقیلی کی آمد 121
زیاد بن الحارث کی آمد 124
رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں الحارث بن احسان البکری کی آمد 126
عبدالرحمن بن ابی عقیل کی اپنی قوم کے ساتھ آمد 127
طارق بن عبداللہ اور اس کے اصحاب کی آمد 127
بلاد معان کے حکمران فروہ بن عمر و الجذامی کے قاصد کی آمد 128
آنحضرت ﷺ کے خروج کے وقت تمیم الداری کی آپ کے پاس آمد اور ایمان لانے والوں کا آپ پر ایمان لانا 129
بنی اسد کا وفد 130
بنی عبس کا وفد 130
بنی فزارہ کا وفد 131
بنی مرہ کا وفد 131
بنی ثعلبہ کا وفد 131
بنی محارب کا وفد 132
بنی کلاب کا وفد 132
بنی  رداس بن کلاب کا  وفد 132
بنی عقیل بن کعب کا وفد 133
بنی قشیر بن کعب کا وفد 133
بنی البکاء کا وفد 133
کنانہ کا وفد 134
الشجع کا وفد 134
باھلہ کا وفد 134
بنی سلیم کا وفد 134
بنی بلال بن عامر کا وفد 135
بنی بکر بن وائل کا وفد 135
بنی تغلب کا وفد 135
اہل یمن اور تجیب کے وفد 136
فولان کا وفد 136
جعفی کا وفد 136
باب:9
رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ازد کی آمد 137
کندہ کا وفد 138
الصدف کا و فد 138
خشین کا وفد 138
بنی سعد کا وفد 138
درندوں کا وفد 138
باب: 10
جنات کا وفد 140
باب :11
ہجرت کا دسواں سال 143
آنحضرت ﷺ کا حضرت خالد بن ولید کو بھیجنا 143
رسول اللہ ﷺ کا اہل یمن کی طرف امراء کو بھیجنا 145
باب :12
رسول اللہ ﷺ کا حجۃ الوداع سے قبل علی بن ابی طالب اور حضرت خالد بن ولید کو یمن کی طرف بھیجنا 152
باب :13
حجۃ الوداع 10ہجری 159
باب:14
اس بات کے بیان میں کہ حضور ﷺ نے مدینے سے صرف ایک ہی حج کیا اوراس سے قبل آپ نے تین عمرے کیے 160
باب :15
<p style=”te

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment