تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد3
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
صفحات: 338
اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
|
6 |
باب:1 |
|
|
رسول اللہ ﷺ پر نزول وحی کا آغاز |
|
9 |
وقت بعثت آنحضرت ﷺ کی عمر شریف کے بارے میں مزید روایات |
|
13 |
غار حرا کا محل وقوع |
|
51 |
نزول وحی کے سلسلے میں جنات یا شیاطین کے ملوث ہونے کا امکان ہے یا نہیں؟ |
|
30 |
آنحضرت ﷺ پر نزول وحی کے طریقے اور اس وقت آپ کی جسمانی کیفیت |
|
35 |
متقدمین صحابہ وغیرہ میں اسلام لانے والے پہلے اشخاص |
|
37 |
آنحضرت ﷺ کے چچا حضرت حمزہ ؓبن عبدالمطلب کا قبول اسلام |
|
53 |
ابی ذر ؓکا قبول اسلام |
|
55 |
حضرت ضماد ؓکا قبول اسلام |
|
58 |
باب:2 |
|
|
ابلاغ رسالت ﷺ کے لئے حکم خداوندی |
|
61 |
اراشی کا قصہ |
|
73 |
قریش کی طرف سے ہر مسلمان کو ایذا رسانی کی انتہا |
|
78 |
باب:3 |
|
|
مشرکین کی رسول اللہ ﷺ سے بحث و تکرار، آپ کی حجت کاملہ کی استقامت مشرکین کی طرف سے آپ کی حقانیت کا دل میں اعتراف لیکن اس کے باوجود آپ سے عناد و بغاوت اور آپ ﷺ کی مسلسل مخالفت |
|
89 |
باب:4 |
|
|
رسول اللہ ﷺ کے صحابہ ؓ کے مکے سے حبشہ کی طرف ہجرت |
|
98 |
رسول اللہ ﷺ کی امداد کے سلسلے میں قبائل قریش کی طرف سے بنی ہاشم اور بنی عبدالمطلب کی مخالفت، آپ کا حلیف یا حریف بننے اور آپ کا قریش میں سلسلہ ازدواج جاری رکھنے کے بارے میں ان کا باہمی اختلاف، شعب ابوطالب میں طویل مدت تک بنی ہاشم کےساتھ پناہ گیری، قریش کے ظالمانہ پیغامات اور آپ کی نبوت و صداقت کا اظہار کامل |
|
107 |
حضرت ابوبکر صدیق ؓکا حبشہ کی طرف ہجرت کا ارادہ |
|
111 |
قریش کے باہمی عہد نامے کی مخالفت |
|
113 |
اعشی بن قیس کا قصہ |
|
117 |
رصارعت رکانہ کا قصہ |
|
119 |
واقعہ معراج |
|
125 |
عہد نبوی میں شق القمر کا واقعہ |
|
135 |
حضرت ابوطالب کی وفات |
|
138 |
وفات حضرت خدیجہ ؓ بنت خویلد |
|
143 |
حضرت خدیجہ ؓ کے بعد آنحضرت ﷺ کا رشتہ ازدواج |
|
146 |
آنحضرت ﷺ کا اہل طائف کے پاس دعوت اسلام کیلئے تشریف لے جانا |
|
151 |
آنحضرت ﷺ کا اپنی ذات والا صفات کو احیائے عرب کے لئے وقف کرنا |
|
156 |
بیعت انصار اور مسلمانوں کی مدینے کو ہجرت |
|
158 |
ایاس بن معاذ کا قبول اسلام |
|
160 |
باب:5 |
|
|
انصار میں اسلام کی ابتداء |
|
162 |
بیعت عقبہ ثانیہ |
|
164 |
باب:6 |
|
|
آنحضرت ﷺ کی مکے سے مدینے کو ہجرت کے اسباب |
|
167 |
باب:7 |
|
|
آنحضرت ﷺ کی ابوبکر ؓکے ہمراہ مدینے کو ہجرت |
|
178 |
رسول اللہ ﷺ کامدینے میں داخلہ اور آپ کی منزل کا تقرر |
|
190 |
ہجری سال اوّل کے واقعات |
|
204 |
عبداللہ ابن سلام ؓکا قبول اسلام |
|
207 |
آنحضرت ﷺ کی قبا سے روانگی او ربنی سالم میں آپ کا خطبہ |
|
209 |
مسجد نبوی کی بنیاد |
|
212 |
مسجد نبوی کے فضائل |
|
215 |
مدینے میں مہاجرین کے ابتدائی مصائب |
|
218 |
آنحضرت ﷺ کی طرف سے مہاجرین و انصار کو باہمی محبت و مواخات کی تلقین –الخ |
|
220 |
مہاجرین و انصار میں مواخات کے لئے حکم خداوندی |
|
223 |
ابی امامہ اسعد بن زرارہ کی وفات |
|
228 |
عبداللہ بن زبیر ؓ کی ولادت |
|
230 |
حضرت عائشہ ؓ کی رخصتی |
|
232 |
نماز حضر کی رکعتوں میں اضافہ |
|
234 |
اذان اور اس کی مشروطیت |
|
235 |
آنحضرت ﷺ کا حضرت حمزہ ؓکو قائد لشکر بنانا |
|
237 |
ہجری سال دوم کے واقعات |
|
240 |
کتاب المغازی |
|
240 |
غزوہ ابواء یا غزوہ ودان |
|
247 |
غزوہ بواط |
|
250 |
غزوہ عشیرہ |
|
251 |
غزوہ بدر اوّل |
|
254 |
باب:8 |
|
|
عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ کی عسکری مہم پر روانگی |
|
256 |
غزوہ بدر سے قبل تحویل قبلہ |
|
259 |
غزوہ بدر عظمی سے قبل رمضان کے روزوں کی فرضیت |
|
261 |
بدر کا غزوہ عظیم |
|
263 |
مقتل ابی البختری بن ہشام |
|
292 |
مقتل امیہ بن خلف |
|
293 |
مقتل ابوجہل |
|
294 |
رسول اللہ ﷺ کی دعا سے قتادہ کی بصارت کا اعادہ |
|
298 |
اسی قبیل کا ایک اور واقعہ |
|
298 |
بدر میں سرداران کفر کا پڑاؤ |
|
299 |
نبی کریم ﷺ کی بدر سے مدینے کی طرف واپسی |
|
311 |
مقتل نضیر بن حارث و عقبہ بن ابی معیط |
|
313 |
واقعہ بدر پر حاکم حبشہ نجاشی کا اظہار مسرت |
|
315 |
مکے میں مشرکین قریش کی شکست او ران کے مصائب کی خبر پہنچنا |
|
316 |
غزوہ بدر میں مسلم شہداء کے نام بلحاظ حروف تہجی |
|
316 |
باب:9 |
|
|
مسلم شرکائے بدر سے متعلق کچھ باقی مباحث |
|
327 |
مسلم شرکائے بدر کی مجموعی تعداد |
|
327 |
شہدائے بدر کے فضائل |
|
328 |
حضرت زینب بنت رسول اللہ ﷺ کی مکے سے مدینے میں تشریف آوری |
|
330 |
غزوہ بدر کے بارے میں شعرائے عرب کا شعری سرمایہ |
|
332 |
غزوہ بنی سلیم |
|
334 |
حضرت فاطمہ ؓ بنت رسول اللہ ﷺ سے حضرت علی ؓکی مناکحت و ازدواج |
|
335 |