تاریخ ابن خلدون جلد 1

تاریخ ابن خلدون جلد 1

 

مصنف : علامہ عبد الرحمن ابن خلدون

 

صفحات: 366

 

کسی بھی معاشرے کی تعمیر کے لیے یہ عنصر خصوصی اہمیت کا حامل ہے کہ معاشرہ اپنی تاریخی روایات سے سبق سیکھتا رہے۔ تاریخ ہی اس بات سے پردہ اٹھاتی ہے کہ کن اسباب کی بناء پر ایک قوم ترقی کرتی ہے کس قسم کے نقائص کی وجہ سے ایک قوم زبوں حالی کا شکار ہو جاتی ہے۔ ’تاریخ ابن خلدون‘ کی تیسری جلد کا پہلا حصہ آپ کے سامنے ہے جس میں اسلامی تاریخ کے نہایت درخشاں دور کو صفحہ قرطاس پر بکھیرا گیا ہے۔ علامہ عبدالرحمن ابن خلدون نے نہایت خوبصورتی کے ساتھ زمانہ قبل ازاسلام کے واقعات کو مختصراً قلمبند کرنے کے بعد ولادت رسول ﷺ سے لے کر وفات تک کے تمام قابل ذکر واقعات کو بیان کیا ہے۔  اس کے بعد خلفائے راشدین کے زریں عہد خلافت پر روشنی ڈالی گئی ہے اس میں خلفائے راشدین کی زندگیوں، ان کے دور میں ہونے والی فتوحات اور مسلمانوں کے کارناموں کو پوری تفصیل و توضیح کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس حصے کے ترجمے کے لیے حکیم احمد حسین الہ آبادی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور ترتیب و تبویب کے فرائض شبیر حسین قریشی نے بخوبی نبھائے ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب:1 31
حضرت  محمد  ﷺ 31
حلف الفضول 32
دور جہالت میں عرب میں مذاہب 33
ولادت نبوی ﷺ 34
رسول اکرم ﷺ کی ابتدائی زندگی 36
تعمیر کعبہ 37
بعثت 38
معراج کے مختلف آراء 39
معراج جسمانی 40
سابقین الاوّلین 42
معجزہ رسول ﷺ 44
حضرت عمر کا قبول اسلام 45
عمر! تم اس وقت کس لئے آئے؟ 46
بنی ہاشم کامعاشرتی مقاطعہ 47
عہد نامہ کا اتلاف و ہجرت حبشہ ثانی 48
طاوف میں تبلیغ اسلام 49
ایام حج میں دعوت اسلام 50
یثرب میں اسلام 51
بیعت النساء 52
بیعت عقبہ ثانی 53
بارہ نقیب 54
باب:2 55
ہجرت 55
حضرت محمد ﷺ کے خلاف قریش کا منصوبہ 56
غارثور 57
اہل مدینہ کا استقبال 58
مسجد نبوی کی تعمیر 59
حضرت اسعد کی وفات 63
زکواۃ و اذان 64
غزوہ ابواء 2 ہجری 65
غزوہ عشیرہ 66
معرکہ سنیۃ المرار 67
حضرت عبداللہ بن حجش اور فرمان نبوی ﷺ 68
قبلہ کی تبدیلی 69
باب:3 71
غزوہ بدر 2 ہجری 71
حضرت محمد ﷺ کا انصار و مہاجرین سےمشورہ 72
مشرکین مکہ کی آمد 73
فتح کی بشارت 74
شہدا جنگ بدر 75
مال غنیمت کی تقسیم میں اختلاف رائے 76
اسیران جنگ سے حسن سلوک 77
حضرت زینب کی مدینہ میں آمد 78
غزوہ بحران 3 ہجری 79
کعب بن اشرف  کا قتل 80
یہودیوں کی عہد شکنی 81
غزوہ بنو قینقاع 82
ابن ابی حقیق کی ریشہ دوانیاں 83
باب:4 84
غزوہ اُحد 3 ہجری 84
کم سن مجاہدین کی واپسی 85
آغاز جنگ 86
مجاہدین کا پہاڑی پر اجتماع 87
وحی کا نزول 88
جبل اُحد کے تیر اندازوں کو ہدایت 89
مشرکین کی پسپائی 90
حضرت اُم عمارہ بن کعب 91
مشرکین کی مکہ کو مراجعت 92
شہداء کی تدفین 93
رجیع کا واقعہ 4ہجری 95
شہادت صحابہ 96
رسول اکرم ﷺ کے قتل کی سازش 97
غزوہ بدر موحد 98
باب:5 99
غزوہ احزاب 4 ہجری 99
مدینہ کا محاصرہ 100
حضرت نعیم بن مسعود کی حکمت عملی 101
کفار مکہ کی واپسی 102
حضرت ابولبابہ بن عبدالمنذر کی لغزش 103
بنوقریظہ کا انجام 104
اہل جیع کے خون کا قصاص 105
حضرت جویریہ بنت الحرث 106
واقعہ افک 107
باب:6 108
صلح حدیبیہ 108
بیعت رضوان 111
صلح حدیبیہ کے اثرات 112
شہادت عثمان کی افواہ 114
صلح نامہ پرفریقین کے دستخط 115
شجاع بن وہب والی دمشق 117
نجاشی کا قبول اسلام 118
حضرت اُم حبیبہ 119
باذان کا قبول اسلام 121
باب:7 122
غزوہ خیبر 7 ہجری 122
زینب بنت الحرث یہودیہ کا قتل 123
فدک اور وادی القری کی فتح 124
 حضرت عمرو بن العاص اور حضرت خالد بن ولید کا قبول اسلام 125
حضرت زید بن حارثہ کی شہادت 126
باب:8 128
فتح مکہ 8 ہجری 128
ابوسفیان کی بے نیل و مرام واپسی 129
مزینہ کنود کی گرفتاری 130
ابوسفیان کو امان 131
ابوسفیان کا قبول اسلام 132
اہل مکہ سے خطاب 134
بیعت 135
بت خانہ  عزی کا انہدام 136
ورید بن الصمیۃ کی مالک کو پندونصائح 137
جنگ حنین 138
بنوہوازن کا تعاقب 139
ہوازن کا وفد 140
مال غنیمت کی تقسیم پرانصار میں کشیدگی 141
حضرت ابراہیم  ؓکی پیدائش 142
بنو اسد کا قبول اسلام 143
مسلمانوں کا ایثار اور جذبہ جہاد 144
اکیدردالی دومۃ الجندل کی اطاعت 145
منافقین کی مسجد کو انہدام 146
عبدیالیل کی شروط اطاعت 147
باب:9 148
سنۃ الوفود 148
بنوتمیم کا قبول اسلام 150
بہرا کانبوالبکا اور بنوقرارہ کے وفود 151
حج اور اعلان برأت 152
سورہ برأت اور حضرت علی کےمتعلق مختلف آراء 153
ضمام بن ثعلبہ کا قبول اسلام 154
فرمان نبوی ﷺ 155
غسان کا وفد 156
ہمدان کا وفد 157
کندہ کا وفد 158
نجران کا وفد 159
عامر بن صعصعہ کی گستاخی 160
باب:10 162
حجۃ الوداع اور وفات 162
تاسیس حکومت 164
 اسود عنسی اور فیروز 165
اسود عنسی کا خاتمہ 166
خطبہ نبی ﷺ 167
وفات 11 ہجری 169
حضرت ابوبکر کا خطبہ 170
اخلاقی مسائل 171
وفات نبوی پر صحابہ کی وارفتگی 172
قائم مقام کی ضرورت 173
ازواج مطہرات 174
حضرت اُم حبیبہ بنت ابی سفیان 175
کاتبین 176
ابوبکر ؓ 177
حباب بن المنذر بن الجموح 177
حضرت علی اور حضرت سفیان 178
حضرت علی کی بیعت 179
من گھڑت اور غلط روایتیں 180
باب:11 181
حضرت ابوبکر صدیق  ؓ،11ہجری تا 13 ہجری 181
ارتداد کی وبا 182
دفاع مدینہ 183
قیس بن عبد الغوث کا صنعا پر قبضہ 184
عمرو بن معدی کرب 185
اہل نجران سےمعاہدہ کی تجدید 186
قلعہ بخیر کا محاصرہ 187
خود سر مرتد امراء کا استیصال 188
مرتدین کے لئے فرمان ہدایت 189
طلیحہ اسدی 190
معرکہ بزاخہ 191
بنی عامر اور ہوازن کی اطاعت 192
مرتدین بن سلیم 193
سجاح و سلیمہ کا عقد و اتحاد 194
مالک بن نویرہ 195
مسیلمہ کذاب اور رجال 196
مسیلمہ کذاب کا قتل 197
سلمہ بن عمیر کا انجام 198
حطم بن ربیعہ کا خاتمہ 199
علا بن الحضرمی کا بحرین کی امارات پر تقرر 200
عمان کی فتح 201
باب:12 202
فتوحات عراق و شام 12 ہجری تا 13 ہجری 202
جنگ سلاسل 203
جنگ ولجہ 204
امعیشیا کی فتح 205
 اہل حیرہ کی اطاعت 206
حضرت جریر بن عبداللہ کی روانگی 207
معرکہ عین التمر 208
 جودی بن ربیعہ کا خاتمہ 209
ثنی کی مہم 210
حضرت خالد کی بغرض حج روانگی 211
بطریق ہامان سے جھڑپ 212
حضرت شرجیل اور حضرت معاویہ کی روانگی 213
بنی تغلب کی شکست 214
اہل حوارین کی اطاعت 215
جرجہ کا قبول اسلام 216
حضرت خالد کی دعا 217
جرجہ کا قبول اسلام 218
رومیوں کوشکست 219
خیرات و جہاد 220
خلیفہ اوّل 221
حضرت عمر ؓکا تقرر 222

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment