تنقید سدید

تنقید سدید

 

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

 

صفحات: 424

 

مسلمانوں کو کتاب وسنت پرعمل پیرا ہوتے ہوئے اپنےمسائل زندگی کےبارے میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اہل علم سے رہنمائی لینی چاہئے؟ یا کسی ایک فقیہ کی تقلید شخصی پرکاربند رہنا چاہیے ؟یہ نکتہ اہل تقلید اور اہل حدیث کے مابین ایک عرصہ سے بحث ونظر کاموضوع رہا ہے ایک حنفی عالم دین نے ”اجتہاد وتقلید” کےنام سے ایک رسالہ تصنیف فرمایا جس میں ترک تقلید ہی کا رونا رویا گیا تقلید جامد کی حمایت میں لکھي گئی اس کتاب مین کوئی نئی بات نہیں بلکہ وہی سطحی مغالطے ہیں جو ایک زمانے سے حلقہ مقلدین  میں چلے آرہے ہیں زیرنظر کتاب میں شیخ العرب والعجم علامہ سیدبدیع الدین شاہ راشدی ؒ نے اس رسالے کامفصل علمی اور تحقیقی جواب دیاہے جس سے مقلدین کاتمام دلائل کا تاروبود بکھر کررہ جاتے ہیں اورتقلید سے متعلق سارے شبہات کامکمل ازالہ ہوجاتا ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 3
تصدیرازفضیلۃ الشیخ عطاء اللہ حنیف 5
پیش لفظ ووجہ تالیف 8
اجمالی نوٹ 15
سب سےبڑاشاہدعدل محدثین کاعمل ہے 15
اہلحدیث تما م صحابہ تھے 16
سب کی اتباع کی جائے تو اجتماع النقیضین لازم آئے گا 16
بلادلیل دریافت کیے کسی فتوی پرعمل کرناتقلیدشخصی ہے 17
امت نےبلادلیل دریافت کیےان کےفتووں پرعمل نہیں کیا 18
صحابہ وتابعین میں تقلیدشخصی کاالتزام نہ تھا 19
ایک کاذوق اورفہم دوسرےپرحجت نہیں 19
ہرچیز کاحکم نص قرآن اورنص حدیث میں موجودنہیں ہے 20
علم اورتقوی میں غیرمعمولی انحطاط ہوگیاہے 20
صحیح بخاری جس کے اصح الکتب بعدکتاب اللہ ہونےپرامت کااجماع ہے 21
صحابہ میں مذاہب اربعہ نہ تھے 22
قواعدمحدثین کی پابندی اوراتباع واجب ہے 23
امام ابوحنیفہ کوأعلم وافضل جاننا خوداجتہاد ہے 23
تابعین کی تقلیدحنفیہ کےنزدیک ممنوع ہے 24
تدوین فقہہ حنفی کاطریقہ 25
چالیس علماء کےمشورہ سےفقہ حنفی کی تدوین کی حقیقت 26
فقہ حنفی پرعلماءکی نکتہ چینی سب سے زیادہ ہوئی 26
تقلیدکی تردیدمیں سلف کےاقوال 27
صحابہ کےاقوال 27
تابعین ومن بعدہم کےاقوال 27
ائمہ اربعہ کےاقوال 29
بعض علماء حنفیہ کےاقوال 30
تفصیلی جواب 31
تقلیدکی ممانعت پرصحابہ اورتابعین کااجماع اورحدوث تقلیدکازمانہ 32
مذاہب اربعہ والوں کی کتب طبقات کاحال 33
اہل حدیثوں کی تعدادجوسیوطی اورابن حزم نے ذکرکی ہے 37
کیاشیخ علی متقی محض حنفی تھے ؟اور ہندوستان کے چندغیرمقلدوں  کےنام 38
کیاشیخ سلام اللہ دہلوی اورسندھ کےمشائخ ابو الحسن محمدحیات ،محمدعابدمقلدتھے؟ 39
سندکےان نامورعلماء کاذکرجوتقلیدسےباہرتھے 40
شاہ ولی اللہ کاخاندان تقلیدکےخلاف تھا 40
شاہ عبدالعزیزکافاتحہ خلف الامام کی بابت فتوی 42
شاہ اسماعیل شہید ؒ کاتقلیدکی برائی بیان کرنا 42
ولی کامل مقلدنہیں ہوتاہےاورشیخ عبدالقادرجیلانی اورمحمدشاذلی مقلدنہیں تھے 43
عقل تقلیدکےمنافی ہے 44
عقل کی بابت روایتیں موضوع اوربناوٹی ہیں 44
عقل اجتہادکوچاہتی ہے 45
مقلدشریعت سے فائدہ نہیں اٹھاسکتا 46
حفظ اور علم 48
صحابہ سب صاحب عقل تھے اورایک دوسرےکے مقلدنہ تھے 49
کئی باتیں چھوٹوں کومعلوم ہوتیں ہیں بڑوں کونہیں 49
شریعت کے لیے محدثین اورفقہاء کی ضرورت 50
محدثین کاتفقہ اور ان کی جامعیت 50
صحیح بخاری کی جامعیت اورامام بخاری کاافقہ ہونا 53
ائمہ حدیث مسلم نسائی ترمذی ابو داؤدابن ماجہ کاتفقہ 54
فقہا ء محدثین اوران کی فقہ 55
فقہاء کی نقل کی ہوئی حدیثوں پراعتمادنہیں 56
حنفیہ کوعلم حدیث میں بصرت نہیں 58
ہدایہ کےمتعلق شیخ عبدالحق کی شہادت حقہ 59
مقلداہل علم میں شمارنہیں 60
ابن قیم کاقول محدثین کےبارے میں اوراس کی تشریح 60
قرآن میں حنفیہ کی تحریف کی مثالیں 63
حنفیہ کی تاویلات کےبارے میں علامہ عبداللہ سندھی کاقول 64
حدیث میں حنفیہ کی تحریف کی مثالیں 65
مصنف’’اجتہادوتقلید‘‘کاابن قیم کی عبارت کاپورانقل نہ کرنااوراس کی وجوہات 66
محدثین نےحدیث کوسمجھ کرجمع کیاہے شعرانی کی شہادت 67
کئی متأخرین متقدمین سے افقہ ہوتےہیں 68
حدیث بلاتفقہ نہیں 69
فقیہ اورفقہ کی تعریف 69
محدثین ہی فقہاء ہیں ۔یہ ایک جماعت ہے دونہیں 71
فقہائے صحابہ کاذکر 72
کیامحدثین فقہاءکے محتاج ہیں؟ 73
اہل الرائے اوراہل حدیث کےطریقہ کارکافرق 73
امام شافعی کی حدیث دانی 75
امام شافعی اہل حدیث تھے 76
اس روایت کی تحقیق کہ امام ابو حنیفہ نےلوگوں کوجگایا 77
امام ابوحنیفہ کی بابت معمر کے قول کی تحقیق 77
اس طرح اعمش سے منقو ل قول کی تحقیق 78
طبیب کی مثال اوراس کاجواب 81
امام شافعی کےاس قول کی تحقیق کہ لوگ فقہ میں امام ابوحنیفہ کی اولادہیں 82
اس روایت کی تحقیق کہ اما م شافعی نےامام محمدسےاونٹ کتابوں سے روایت کیے 83
امام احمدکی طرف منسوب قول کی تحقیق 85
امام المغازی ابن اسحاق امام ابو حنیفہ کی زیارت کوآئےتھے؟ 86
سفیان ثوری کی طرف منسوب روایت کی تحقیق 87
امام مالک ،امام ابو حنیفہ اورامام محمدکی شہادت حق 88
حنفیہ اہل حدیث نہیں 91
قیاس مجتہدکاکام نیزقیاس حجت ہےیانہیں؟ 92
للناس میں لام استفراق ہے اورسب لوگوں کواجتہادکاحق ہے 94
ربیعہ کی رائے کاحال 95
قیاس کےمتعلق ائمہ سلف کےاقوال 98
امام جعفرصادق کاامام ابوحنیفہ کونصیحت کرنا 101
امام عبدہ بن زیادکےاشعاراہل حدیث اور اہل الرائے کےفرق میں 104
رائے کی بابت ائمہ دین کےاقوال 105
آیت اولی الامرمنکم سےتقلیدپراستدلال اوراس کاجواب 106
امام رازی اوریہ آیت 109
علت اورمعلول کی 111
تنازع سےمرادکیاہے؟ 112
آیت فاعتبرویااولی لابصارسےقیاس پراستدلال اوراس کاجواب 114
سیوطی کی تفسیر اکلیل سے ایک روایت اوراس کی تحقیق 118
حدیث سےقیاس کی مذمت 119
معاذبن جبل کی روایت اجتہدرأی پربحث 119
بتقدیرصحت اس سے جوامور نکلتےہیں 125
اس حدیث سےیہ استدلال کہ بہت سے مسائل قرآن مجیداورحدیث میں نہیں اور اس کاجواب 125
یہ استدلال کےغیرمنصوص مسائل میں رائے سے فیصلہ کرناچاہیےاوراس کاجواب 126
یہ استدلال کہ اجتہاد اللہ کی نعمت ہے اوراس پرکلام 127
اس دعوی کاابطال کہ صحابہ وتابعین قیاس پرفتوی دیتے تھے 128
بخاری کےایک باب کے متعلق دعوی کےقیاس کےاثبات کےلیے ہےاوراس کی تردید 128
بخاری کے بعض ابواب جن سے قیاس کی تردیدہوتی ہے 130
حافظ ابن حجر ؒ کاقو ل اوراس  پر کلام 133
ابو محمدیزیدکی طرف منسوب اشعار پرکلام 134
رائےمحموداوررائے مذموم کافرق اور اس پرکلام 137
امام ابن تیمیہ اور حافظ ابن قیم سے نقل اور اہل حدیث پرخیانت کاالزام اور اس کاجواب 143
امام ابن تیمیہ کےنزدیک اہل حدیث کی شان 145
اعلا م الموقعین سے چنداقتباسات تقلیدکی برائی میں 147
امام ابن تیمیہ کااپنے مقلدہونے سے انکار 149
امام ابن تیمیہ کےمجتہدہونے کے ثبوت 150
مجتہدکےلیے قیاس کاقائل ہوناضروری ہے؟ 152
مصنف کےکلام میں تناقض 153
امام ابو حنیفہ کاقو ل کہ دین میں رائے سے بچو 153
لقب اصحاب الرائی کی تحقیق اورکنزالاعمال کی روایت کی تحقیق 154
سب اصحاب اہل حدیث تھے اور لقب اہل حدیث 156
امام ابو حنیفہ کالقب اہل الرائی او راہل الرائی کاطریقہ 157
محدثین کےنزدیک اصحاب الرائی کافتوی معتبرتھااوراس  کاجواب 159
امام ابو حنیفہ کےحق میں ائمہ حدیث بخاری اور ابن نمیرکی جروح 160
حدیث اوررائے کاموازنہ احمدبن شبویہ کاقو ل 160
اہل الرائی کی بابت امام اسحاق بن راہویہ کاقو ل 161
سفیان ثوری کاقول 162
ابن معین اور شافعی کاابو حنیفہ کے حق میں قول اور اس پرکلام 162
ابو غسان تمیمی ابن المبارک کے قول پرکلام 163
ابن المبارک کااہل حدیث اور اہل الرائی کےمتعلق موازنہ 164
کیاامام بخاری نے اہل الرائی کی کتابوں سے استفادہ کیاہے؟ 164
ابن المبارک اوروکیع کاامام ابو حنیفہ کےحق میں قو ل 166
امام ابو حنیفہ کاردکرنےوالے محدثین کےنام 168
صحیح بخاری اور ہدایہ کاموازنہ 169
صحیح بخاری حدیث وفقہ دونوں کی جامع ہے 169
قیاس حجت شرعیہ ہےاس پرکلام 170
دنیاکےججوں کارسول اللہ ﷺ سےموازنہ 171
نصوص سےاحکام نکالنےوالے یامتفق ہوتے ہیں یامختلف 172
قیاس دلیل شرعی نہیں 173
نبی اورغیرنبی کی اطاعت میں فرق 174
تقلیداوراتباع میں فرق 175
تقلیدمن وجہ شرک ہے 176
اس الزام کاجواب کہ خلفائے راشدین کی سنت کوبدعت کہتے ہیں 177
تشریع انبیاء اورتشریع فقہاء 177
فقہاکی طرف رجوع کونسخ  شرعیت پرقیاس کرنااوراس کی تردید 178
اجتہاداس امت کاخاصہ ہے 180
رسول اللہ ﷺ نےدوچیزیں چھوڑیں ،حدیث کی تحریج 181
ظاہر نصوص کی اتباع 182
فقہ حنفی کےبعض نامناسب مسائل 183

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment