تمام المنۃ فی التعلیق علیٰ فقہ السنۃ
مصنف : ناصر الدین البانی
صفحات: 543
قدیم علمی ورثہ ایک ایسا بحرِ زخّار ہے جس میں ایک سے ایک بڑھ کر سچے موتی موجود ہیں لیکن جوں جوں ہم قدیم سے جدید زمانے کی طرف بڑھتے ہیں یہ موتی نایاب ہوتے جاتے ہیں لیکن ان جواہرات میں سے ایک جوہر ایسا بھی مل جاتا ہے جو یکبارگی ساری محرومیوں کا ازالہ کردیتا ہے۔ ماضی قریب کے محدثِ جلیل، امام جرح و تعدیل شیخ علامہ محمد ناصر الدین البانی ایسا ہی گوہر بے مثال تھا جس کی آب و تاب نے مشرق و مغرب کو منور کر دیا۔ ۔ علامہ البانیؒ خدمت سنت اور حدیث رسول اللہ کے اہتمام و انصرام، احادیث کے مراجع و مصادر، روایات کی صحت و ضعف کے لحاظ سے درجہ بیان کرنے میں بے نظیر تھے۔ شیخ البانیؒ کی تصنیفات علمی تحقیق، اسانید و شواہد اور محدثین کے اقوال کے تتبع اور تلاش کے حوالے سے ممتاز ہیں۔شیخ نے تحقیق وتخریج کے علاوہ بعض کتب پر حواشی وتعلیقات بھی تحریر کیے ۔ زیر نظر کتاب فقہ اسلا می کی مشہور ومعروف کتاب فقہ السنۃ پر شیخ البانی کی تعلیق بعنوان’’تمام المنۃ فی تعلیق علیٰ فقہ السنۃ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔ا س کتاب میں شخ البانی نے فقہ السنہ میں وار ان احادیث کافنی جائزہ لیا ہے جن پر علامہ سید سابق نے اعتماد کر کے مسائل کا استخراج کیا ہے۔جمال احمد مدنی اور عزیز الحق عمری نے نہایت محنت و لگن سے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ تاکہ اردو داں طبقہ بھی شیخ البانی کی تعلیقات سے مستفید ہوسکے ۔ اللہ تعالیٰ شیخ البانیؒ کو غریق رحمت فرمائے اور مترجمین کو بھی اجر عظیم سے نوازے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
تاثرات | 3 |
دو حرف ترجمہ کے بارے میں | 8 |
محدث عصر، محقق دوراں ، علامہ محمد ناصر الدین البانی | 10 |
دوسرے ایڈیشن کا مقدمہ | 17 |
پہلے ایڈیشن کا مقدمہ | 22 |
ایک اہم علمی مقدمہ | 29 |
حدیث شاذ کے رد میں | 29 |
مضطرب حدیث کے رد میں | 30 |
حدیث مدلس کے رد میں | 31 |
حدیث مجہور کے رد میں | 33 |
ابن حبان کی توثیق پر عدم اعتماد | 35 |
قاعدہ نمبر6 | 41 |
ابو داؤد کے سکوت پر عدم اعتماد | 43 |
الجامع الصغیر کے اندر سیوطی کے اشارات نا قابل اعتماد | 44 |
منذری کا ’’الترغیب‘‘کی حدیث پر سکوت اس کی تقویت نہیں ہے | 46 |
مطلقا کثرت طرق حدیث کی تقویت نہیں ہے | 47 |
حدیث ضعیف کا ضعف بیان کئے بغیر بیان کرنا جائز نہیں | 48 |
فضائل اعمال میں ضعیف احادیث کا ترک | 50 |
حدیث ضعیف میں قال ﷺ یا ورد عنہ نہیں کہا جائے گا | 55 |
حدیث صحیح پر عمل واجب ہے | 56 |
شریعت کا ایک شخص کے لیے حکم پورے افراد امت کے لیے حکم ہے | 57 |
مقدمہ فقہ السنۃ کے متعلق | 59 |
فقہ السنۃ کی تمہید کے متعلق | 59 |
اسلامی شریعت سازی | 62 |
پانی اور اس کے اقسام | 64 |
جوٹھے سے متعلق | 65 |
نجاستوں کے متعلق | 69 |
کثرت سے پیش آنے والے مسائل | 76 |
قضاء حاجت | 77 |
فطرت کی سنتیں | 91 |
وضو سے متعلق | 118 |
وضو کی سنتیں | 120 |
نواقض وضو | 134 |
جن سے وضو نہیں ٹوٹتا | 140 |
جس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے | 143 |
جس سے وضو کرنا مستحب ہے | 144 |
خفین پر مسح | 150 |
غسل | 153 |
جنبی پر کیا چیزیں حرام ہیں | 154 |
غسل مستحب | 159 |
عورت کے غسل سے متعلق | 164 |
غسل سے متعلق چند مسائل | 166 |
تیمم کے بارےمیں | 173 |
پٹی اور اس جیسی چیزوں پر مسح | 175 |
حیض کے بار ے میں | 178 |
استحاضہ کے بارے میں | 180 |
نماز کے متعلق | 181 |
بچے کی نماز | 183 |
نماز عصر کو بدلی کے دن میں جلدی پڑھنے کی تاکید | 184 |
عشاء کے وقت کے بارے میں | 185 |
جن اوقات میں نماز پڑھنے سے روکا گیا ہے | 188 |
استواء شمس نکلنے اور ڈوبنے کے اوقات میں نماز پڑھنے کے بارے میں | 188 |
اذان سے متعلق | 189 |
شروط نماز | 209 |
نماز کی کیفیت | 219 |
فرائض نماز | 221 |
نما ز کی سنتیں | 227 |
قرات بعد الفاتحہ میں نبیﷺ کا طریقہ کار | 237 |
نماز فجر میں پہلی رکعت کو لمبی کرنے سے متعلق | 240 |
درمیان قرات کیا مستحب ہے | 243 |
امام کے پیچھے قرات | 246 |
ہئیت رکوع | 248 |
رکوع میں ذکر کا بیان | 249 |
رکوع سے اٹھنے کے وقت کی دعاؤں اور اعتدال کے متعلق | 252 |
سجدے میں جانے اور اس ے اٹھنے کی کیفیت | 253 |
سجدہ کی مقدار اور اس کی دعائیں | 273 |
جلسہ استراحت | 276 |
تشہد میں بیٹھنے کا طیقہ | 281 |
تشہد اول سےمتعلق | 294 |
سلام کے پیشتر اور آخری تشہد کے بعد کی دعاؤں کے متعلق | 295 |
سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں اور اذکار | 298 |
نفلی نماز | 307 |
نفلی نماز کی قسمیں | 309 |
ظہر کی سنت | 313 |
سنن غیر موکدہ | 315 |
نماز وتر | 317 |
قیام اللیل | 318 |
قیام رمضان | 327 |
چاشت کی نماز | 332 |
صلوۃ التسبیح | 337 |
صلوۃ الحاجۃ | 337 |
صلاۃ کسوف | 338 |
نماز کسوف کےوجوب کا بیان | 338 |
صلاۃ استقساء | 341 |
سجود تلاوت | 346 |
سجود سہو | 351 |
نماز با جماعت | 355 |
امام اور مقتدی کے کھڑے ہونے کی جگہ | 366 |
مساجدسے متعلق | 372 |
جن جگہوں میں نماز سے ورکا گیا ہے | 382 |
نمازی کے سامنے سترہ سے متعلق | 388 |
مباحات نماز | 395 |
مکروہات نماز | 400 |
صلاۃ الخوف | 403 |
نماز سفر | 404 |
جمعہ کے دن سفر سے متعلق | 409 |
جمع بین الصلوتین | 409 |
سفر کی دعاؤں سے متعلق | 411 |
جمعہ سےمتعلق | 413 |
جمعہ کس پر واجب ہے اور کس پر نہیں | 416 |
ایک ہی دن میں جمعہ اور عید کے پڑھنے جانے سے متعلق | 435 |
عیدین کی نماز | 437 |
زکاۃ | 451 |
تجارت کی زکاۃ | 458 |
رکاز ومعدن کی زکاۃ | 473 |
زکاۃ فطر | 484 |
نفلی صدقہ | 490 |
روزہ | 94 |
رمضان میں افطار | 497 |
مطلعوں کا اختلاف | 499 |
جس نے اکیلے چانددیکھا | 501 |
جن دنوں میں روزہ رسے روک دیا گیا | 512 |
روزے کے مباحات | 520 |
مبطل صیام | 522 |
ہمبستری کے سوا ہر چیز | 523 |
رمضان کی قضاء | 526 |
جس کی موت ہو جائے | 533 |
فہرست تمام المنۃ | 536 |