تعلق باللہ اسباب، ذرائع اور ثمرات

تعلق باللہ اسباب، ذرائع اور ثمرات

 

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

 

صفحات: 416

 

تعلق باللہ انسان کےدل کو ماسوائے اللہ سے خالی کر دیتا ہے۔ یہ انتہائی اہم فریضہ ہے، جس کا شریعت نے حکم بھی دیا اور بے تحاشا اجرو ثواب کے وعدے بھی فرمائے۔ انبیائے کرام﷩ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ نہایت مضبوط تعلق قائم تھا اور نبی کریمﷺ نے تو کائنات میں سب سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے تعلق قائم کیا۔ زیر نظر کتاب میں انھی مبارک ہستیوں کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق بیان کرتے ہوئے تعلق باللہ کے اسباب، ذرائع اور ثمرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اپنے موضوع پر یہ ایک مدلل کتاب ہے جس می موضوع سے متعلق تقریباً تمام مواد آگیا ہے۔ زہد کے باب میں یہ کتاب ایک اہم اضافہ ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 27
باب1۔تعلق باللہ 37
باب2۔اسباب اور ذرائع 51
ایما ن باللہ 51
توحید اسماء وصفات 55
اخلاص 61
رضائے الہیٰ کی جستجو 68
ہدایت کی خاطر رجوع الی اللہ 79
سچی توبہ کرنا 83
نماز 101
زکوۃ اور صدقہ خیرات 124
روزے رکھنا 132
حج بیت اللہ کرنا 147
ذکر الہیٰ 152
دعاء 162
رسول اللہ ﷺ پر درود وسلام بھیجنا 166
ورع وتقویٰ کی راہ اختیار کرنا 169
اللہ کریم پر بھروسہ کرنا 180
خشیت الہیٰ اختیار کرنا 184
اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہونا 188
صبر کرنا 192
جہاد کرنا 204
علم کا حصول 220
اخلاق حسنہ 224
باب3۔فوائد وثمرات 232
باب4۔انبیاء کرام ؑ اور ان کا تعلق باللہ 280
باب5۔صحابہ کرام ؓ کا تعلق باللہ 325
باب6۔صحابیات ؓن کا اللہ سے تعلق 369
باب7۔اللہ تعالیٰ سے تعلق توڑ دینے والے امور 377
باب8۔اللہ تعالیٰ سے تعلق ٹوٹ جانے کے نقصانات 403
آخری بات 414

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment