تجوید القرآن( مع حل مشقیں )

تجوید القرآن( مع حل مشقیں )

 

مصنف : حافظہ قاریہ رافعہ مریم

 

صفحات: 256

 

تلاوت ِقرآن کا بھر پور اجروثواب اس امر پرموقوف ہے کہ تلاوت پورے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ کی جائے قرآن کریم کی تلاوت کا صحیح طریقہ جاننا او رسیکھنا علم تجوید کہلاتا ہے ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علم تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے تجوید وقراءات پر مختلف چھوٹی بڑی کئی کتب موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب ”تجوید القرآن” محترمہ حافظہ قاریہ رافعہ مریم کی تصنیف ہے مصنفہ مفسر قرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی﷫ کی نواسی ہیں ۔ حافظہ مریم صاحبہ نے انتہائی محنت او رلگن سے اس کتاب کو ترتیب دیا ہے ۔یہ تجوید وقراءات پر آسان فہم تفصیلی کتاب ہے او رکئی تجویدی کتب کا نچوڑ ہے اور یہ کتاب مبتدی اور منتہی طلباء و طالبات کے لیے انتہائی مفید ہے ۔ مؤلفہ نے اس کتاب کو درج ذیل تین حصوں میں تقسیم کر کے مرتب کیا ہے ۔ حصہ اول میں تجوید سے متعلقہ تمام قواعد پر بحث کی گئی ہے ۔حصہ دوم میں قرآن مجید کے فضائل ،معلومات،اس کے حقوق اور اس کے آداب کاذکر ہے ۔حصہ سوم میں تمام اسباق کے ساتھ جومشقیں ہیں ان کا حل درج کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے والوں کو جواب کے بارے آسانی ہوسکے ۔اللہ تعالی ن کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور ان کےعلم وعمل میں اضافہ فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حصہ اول
باب نمبر 1 علم التجوید 19
حروف تہجی 19
معلومات 20
ارکان تجوید 22
اصطلاحات 22
حروف تہجی پڑھنے کا طریقہ 23
مشق 24
باب نمبر 2 کیفیت تلاوت 25
کیفیت تلاوت کے درجے 25
محاسن تلاوت 28
عیوب تلاوت 29
طریقہ تلاوت 30
استعاذہ اور بسلمہ کے بلند اور آہستہ آواز میں پڑھنے کا حکم 33
مشق 34
باب نمبر 3 لحن 35
معنی 35
اقسام 35
مشق 37
باب نمبر 4 مخارج 38
اسماء الحق 38
اسماء اللسان 38
اسماء الشفتان 39
اسماء السنان 39
مخارج کا بیان 41
مخرج معلوم کرنے کا طریقہ 41
اقسام مخارج 42
مخرج محقق 42
مخرق مقدر 43
حلق سے ادا ہونے والے حروف 44
جوف دھن 45
خیثوم 45
شفتان 46
زبان اور مسوڑھوں سے ادا ہونے والے الفاظ 47
مختصر مخارج کی تفصیل 51
مشق 55
باب نمبر 5 ملتے جلتے حروف تہجی 57
الفاظ کا فرق 57
معنی سے ہونے والے فرق 59
نقشہ مخارج الحروف 62
نقشہ مخارج الحروف کی ترتیب 65
مشق 66
باب نمبر 6 صفات 67
باب نمبر 7 صفات عارضہ 83
باب نمبر 8 تفخیم و ترقیق کے احکام 86
باب نمبر 9 م ساکن و مشدد کے احکام 95
باب نمبر 10 نون ساکن نون مشدد اور نون تنوین کے احکام 98
باب نمبر 11 مد کا بیان 116
باب نمبر 12 ہمزہ کے قواعد 125
باب نمبر 13 وقف کا بیان 131
باب نمبر 14 متفرقات 146
حصہ دوم
باب نمبر 1 فضائل قرآن 157
باب نمبر 2 حقوق قرآن 167
باب نمبر 3 معلومات 175
باب نمبر 4 اداب تلاوت قرآن 183
حصہ سوم
حل مشقین 191

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment