تجوید المبتدی المعروف فیوض مکیہ

تجوید المبتدی المعروف فیوض مکیہ

 

مصنف : قاری محمد اسماعیل صادق

 

صفحات: 178

 

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر اب تک عربی کے ساتھ ساتھ  اردو میں بھی  بہت سارے رسائل و کتب لکھی جا چکی ہیں۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب  نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔ پیشِ نظر کتاب بھی انہی کتب میں ایک اضافہ ہے۔ زیر تبصرہ  کتاب ” تجوید المبتدی المعروف فیوض مکیہ”محترم قاری محمد اسماعیل صادق صاحب﷫ کی تصنیف ہے۔اس کتاب  میں مولف نے علم تجوید کے مسائل کو بیان کیا ہے۔ شائقین علم تجوید کے لئے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے،جس کا تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ حضرت قاری نیاز احمد 4
تقریظ جناب قاری احمد ضیاء 5
تعارف مؤلف کتاب ہذا 6
دستور العمل تدریس کتاب 8
خطبہ 9
مقدمہ 11
افضلیت قرآن پاک 12
تدریجی نزول قرآن پاک 13
ترتیب آیات و سور قرآن پاک 14
عہد صدیقی و عثمانی میں جمع قرآن 14
عہد رسالت میں تعلیم قرآن پاک 15
تعلیم قرآن کا پہلا مرکز 15
مشہور قراء صحابہ 16
مشہور قراء تابعین 16
فضائل قرآن میں چہل حدیث 17
ترتیل قرآنی کے معنی 20
ترتیل کےحکم کا زمانہ 20
قرات قرآن کے معنی 21
تجوید قرآنی کی اہمیت 21
آداب تحصیل علم 22
تعارف علم تجوید 23
علم تجوید کےحضرات ائمہ 24
سن تدوین علم تجوید 24
علم تجوید کی اردو کتابیں 25
مؤلف کی کتب تجوید 26
کتاب فیوض مکیہ 27
علم تجوید کے مبادی کا بیان 30
ثبوت تجوید میں دلائل اربعہ 31
لحن یعنی غلطی کا بیان 32
استعاذہ و بسملہ کا بیان 33
تفریعی بیان 34
حروف ہجا کا بیان 35
بلحاظ ادا حرفوں کا بیان 36
مخارج کا تمہیدی بیان 37
آواز کا بیان 38
زبان کے اجزا کا بیان 39
دانتوں کی اقسام کا بیان 40
دانتوں وغیرہ کے نقشے 41
مخارج کا تفصیلی بیان 42
مخارج کا وضاحتی بیان 43
حرفوں کے ا لقاب کا بیان 45
حرفوں فرعی کا بیان 46
خلاصہ نمبر 1 47
صفات کا تمہیدی بیان 48
صفات متضادہ کا بیان 49
صفات منفردہ کا بیان 49
صفات کا وضاحتی بیان 52
صفات ضبط کرنے کا بیان 53
نقشہ صفات لازمہ 54
قوت وضعف کے اعتبار سے صفات لازمہ کا بیان 55
نقشہ صفات قوتیہ و ضعیفہ 56
تمایز بین الحروف کا بیان 57
تمایز کی چوتھی صورت کا بیان 58
حروف متشابہ الصوت کا بیان 59
خلاصہ نمبر 2 60
تنبیہات حروف کا بیان 61
خوش خبری 62
صفات عارضہ کا تمہیدی بیان 63
صفت مد بیان 66
اقسام مد کا تفصیلی بیان 67
حروف مقطعات کا بیان 70
خلاصہ نمبر 3 71
صفت اظہار کا بیان 72
صفت ادغام کا بیان 73
ادغام کے قواعد کا بیان 74
صفت اخفاء کا بیان 75
صفت اقلاب کا بیان 76
غنہ کا بیان 77
صفت صلہ کا بیان 78
صفت سکتہ کا بیان 79
صفت تسہیل کا بیان 80
صفت اشمام و روم کا بیان 81
صفت امالہ کا بیان 81
صفت حرکت کا بیان 82
صفت سکون کا بیان 83
صورت نقل کا بیان 83
اجتماعی ساکنین کا بیان 84
نون قطنی کا بیان 85
ہمزہ کامختصر بیان 86
وقف والی صفات کا بیان 87
وقفی وجوہ کا بیان 88
خلاصہ نمبر4 89
نقشہ صفات عارضہ 90
ضربی وجوہ کا بیان 91
نقشہ اڑتالیس وجوہ 94
خوش خبری 96
نقشہ علم تجوید 97
وقف کا تمہیدی بیان 98
وقف اصطلاحی کا بیان 99
محل وقف کا بیان 100
کیفیت وقف کا بیان 102
سکوت کا بیان 103
قطع کا بیان 103
ابتداء کا بیان 104
اعادہ کا بیان 106
وصل کا بیان 107
نقشہ ہمزہ وصلیہ 108

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment