تجلیات رمضان

تجلیات رمضان

 

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

 

صفحات: 205

 

خدائے بزرگ و برتر نے حضرت محمدﷺ کو معیاری رسول بنا کر بھیجا ہے ۔ آپ ہر قسم کی خوبی ، بھلائی  اور نیکی کے قابل عمل نمونہ ہیں۔ ایک کامل مکمل انیان اور مثالی پیغمبر بن کرآئے ہیں۔ آپ  پیمانہ ھدیٰ ، نصاب رضا، اور عمل بالقرآن کا جامع کورس ہیں۔ذات گرامی وہ کسوٹی ہے جس پر خدا کی خوشی اور ناخوشی کے کاموں کی پرکھ ہوتی ہے۔کیونکہ آپ اپنی طرف سے کچھ بھی نہیں بولتے تھے بلکہ سب کچھ خدا کی طرف سے ہوتا۔ کسی بھی عمل کی قبولیت  میں جہاں اخلاص کا ہونا شرط ہے وہاں یہ بھی ضروری ہے کہ وہ عمل سنت  نبوی کے مطابق ہو۔ان دونوں میں سے کسی ایک میں کوتاہی کے سبب اللہ کی بارگاہ میں عمل مردود ہے۔ایسے ہی رمضان اسلامی مہینوں میں وہ مہینہ ہے جس میں مسلمان عبادات  میں اکثر وقت گزارتے ہیں۔ اب یہ عبادات سنت کے مطابق ہونی چاہییں۔ چنانچہ اسی سلسلے میں رہنمائی دینے کے لئے زیرنظر کتاب رقم کی گئی ہے۔تاکہ  رمضان المبارک میں کی  جانے والی عبادات کے بارے میں کتاب و سنت سے رہنمائی مل سکے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش خبر 7
خطبہ رمضان 11
ماہ رمضان کی فضیلت 18
عبادت روزہ کی خصوصیت 19
بہشت کے دروازوں کا کھلنا 24
بہشت کا بناؤ سنگھار 29
رمضان کو غنیمت جانو 30
رویت ہلال 36
عید کے چاند کی شہادت 40
رؤیت چاند کی دعا 42
سحری کھانے کے احکام 42
افطار صوم 47
مجھے خدا کھلاتا پلاتا ہے 52
دوسروں کی چیز سے افطار 55
روزہ کی پاکیزگی اور طہارت 58
مسافر کے ایک روزہ کا مرتبہ 60
سفر میں روزہ نیکی نہیں 62
روزہ توڑنے کا کفارہ 65
حیض اور نفاس والی عورتوں کے روزے کا مسئلہ 68
عیدین کے روزہ کی حرمت 69
نفلی روزے 70
شوال کے چھ روزے 71
ایام بیض کا روزہ 72
یوم عاشورہ کا روزہ 75
نماز تروایح 82
تراویح کا عدد مسنون 92
آٹھ تراویح کا نور 94
حضرت عمر کا گیارہ رکعت کا حکم 100
لیلۃ القدر 104
شب قدر کی فضیلت 106
اعتکاف 120
محرمات اعتکاف 122
عیدالفطر 126
عید کے دن انعام و اکرام 127
عیدالفطر کے مسائل 128
نماز عیدین کا طریقہ 132
عیدالاضحیٰ 134
عیدالاضحیٰ کا آغاز 139
قربانی کی تاکید 142
قربانی کے مسائل 145
گائے کی قربانی 150
قربانی کی کھال کا حکم 151
حج کی قربانیاں 157
شب برات 165
فضائل قرآن 171
قرآن کی امامت و پیشوائی 173
قرآن بالعمل کی تبلیغ 175
والدین کی توقیر کا منظر 178
بہشت کا دارومدار 182
حافظ اور قاری کا مرتبہ 184
سورۃ فاتحہ کی عظمت 189
قرآن کی مزدوری لینے والے 191
حافظ کا دس آدمیوں کی شفاعت کرنا 195
دھوکا نہ کھانا 196

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment